ڈان نیوز کی سہ پہر 3 بجے | کراچی میں چکن کی قیمت ریکارڈ کریں 7 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=BNlLPO9vWLE
پریانکا چوپڑا جوناس: 'شروع سے ہماری شراکت برابر رہی' – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=pypeeHyoJ4E
امریکا، جنوبی کوریا کی سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کل ہوگا
امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا، کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر 9 روزہ مشقیں چھوٹے پیمانے پر کی جا رہی ہیں۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتحادیوں نے کورونا وائرس…
پوپ فرانسس کا موصل کا دورہ، دعائیہ تقریب میں شرکت
پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے کے آخری روز شہر موصل کا دورہ کیا اور جنگ کے متاثرہ افراد کیلئے ہونے والی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔موصل کے قدیم گرجا گھر کے باہر ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے جنگ کے متاثرہ افراد کیلئے دعا کی۔انہوں…
دنیا: کورونا وائرس کیسز 11 کروڑ 71 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ 29 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 26 لاکھ 1…
ڈاکٹر کفیل خان: ہندوستان کا قومی خطرہ یا جبر کی علامت؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=RZT_H0vQbA4
قیلولہ کے صحت پر حیرت انگیز فوائد
مصروفیت کے دوران دن میں کم از کم 15 سے 20 منٹ کی نیند لینے کے نتیجے میں دماغی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے اور انسانی صحت پر حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں سائنسی تحقیق میں بھی ثابت کیا جا چکا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ڈپریشن، ہائی بلڈ…
ڈلیورنہ کرنے والے افسر کوعہدے پر رہنے کا حق نہیں، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سست روی بالکل برداشت نہیں کوتاہی پر ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کی جائے گی ڈلیورنہ کرنے والے افسر کو عہدے پر رہنے کا کوئی…
شاہین آفریدی کی منگنی کی خبر پر شائقین کرکٹ خوشی سے نہال
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کی خبر نے شائقین کرکٹ کو خوشی سے نہال کردیا۔شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی کی خبر کی تصدیق کے بعد شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا کا…
پاکستان: کورونا وائرس کیسز 5 لاکھ 90 ہزار سے زائد
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 سے 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…
یوگا کی افادیت سے متعلق آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے
ملتان میں یوگا کی افادیت سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے یوگا فیڈریشن کی جانب سے یوگا ڈے منایا گیا۔7 مارچ 2021ء یعنی آج کے دن پہلی بار پاکستان میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے جبکہ یوگا کی ہسٹری موہنجو داڑو سے ملتی ہے یعنی کہ 5000 سال پرانی…
حمزہ کابلاول کیلئےظہرانہ:کھانے میں کیا ہوگا؟
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے جس کا مینو سامنے آ گیا۔اسلام…
کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے: فردوس عاشق اعوان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مفاد پرست پی ڈی ایم…
گھوٹکی میں دھماکا، 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکا بابرکچھ میں ہوا ہے ۔ضلع گھوٹکی میں واقع تحصیل آفس اوباڑو کے قریب…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | روہڑی میں کراچی ایکسپریس واقعہ | 7 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=lykzPCo3quI
ٹرین حادثہ: جاں بحق خاتون کے لواحقین کو 10 لاکھ دینے کا اعلان
روہڑی میں کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون عظمیٰ کے لواحقین کے لیے ریلوے حکام نے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ریلوے حکام نے جاں بحق خاتون عظمیٰ کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے،…
ساہیوال: ٹرک کی ٹکر سے کار سوار ASI جاں بحق
پنجاب کے شہر ساہیوال میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان میں ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ساہیوال میں عارف والا روڈ پر ایک ٹرک…
لاہور میں ناجائز اسلحہ فیکٹری پر چھاپہ، 3 افراد گرفتار
لاہور میں سی آئی اے پولیس نے شفیق آباد میں ناجائز اسلحہ تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ روپے مالیت کے اسلحہ تیار کرنے والے آلات برآمد کر کے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان اسلحہ ڈبوں میں بند کر کے پشاور سپلائی کرتے تھے۔…
چونیاں: ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری قتل
پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 1 شہری کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے، باقی 6 ڈاکو فرار ہو گئے۔ڈی پی او قصور کا کہنا ہے کہ مفرور ڈاکوؤں کو بھی…
کوسٹ گارڈز کی کارروائی: 4 اسمگلرز گرفتار، 1100 کلو چرس برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ اداروں کے ساتھ ساحلی علاقوں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کے 4 اسمگلرز کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق منشیات کے خلاف سخت چیکنگ کے دوران پاکستان کوسٹ گارڈز اور گوادر پولیس…