جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں دتہ خیل اور زوئیدہ میں آپریشن کیے، آپریشنز میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  ان دہشت گردوں میں کالعدم ٹی ٹی پی…

کورونا سے مزید 39 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 39 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 39 مریض انتقال کرگئے…

پوپ فرانسس کا عراق میں شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہ

عراق: پوپ فرانسس کا شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہپوپ فرانسس عراق کے تاریخی دورے کے تیسرے روز آج شمالی عراق کے ان حصوں کا دورہ کر رہے ہیں جن پر کبھی شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا قبضہ تھا۔ جب سنہ 2014 میں…

حمزہ کابلاول کیلئےظہرانہ: کھانے میں کیا ہوگا؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے جس کا مینو سامنے آ گیا۔اسلام…

تھپڑ مارو گے ہم دس تھپڑ ماریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  اس حملے کی بہت بڑی قیمت چکانی ہوگی، مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کی کرائے کے غنڈوں کے ہاتھوں تذلیل برداشت نہیں کی جائے گی، دو تھپڑ مارو گے ہم دس…

چوہدری شجاعت کی بلاول بھٹو سے ملاقات، یوسف رضا گیلانی کی حمایت سے معذرت

حکمران اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے اُن کے گھر…

بیٹی کی منگنی کی خبر پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتے ہونے کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی…

شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  نے شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شکریہ ادا کیا۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لالہ! دعاؤں کے لیے آپ…

روس میں کئی افراد کورونا کے خلاف ’سپٹنِک ویکسین‘ لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟

کورونا: روس میں کئی افراد روس کی اپنی بنائی سپٹنِک ویکسین لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟مقامی اہلکار گالینا بورڈاڈیمووا کو اس روسی کامیابی پر فخر ہے۔روس کے سپٹنِک نامی گاؤں میں جب حکام نے یہ اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے خلاف تیار کی گئی روسی…

پی ایس ایل 6 ملتوی: ڈاکٹرز پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں اور آفیشلز کے درمیان کورونا وائرس کیسز بڑھنے سے متعلق تحقیقات کے لیے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مذکورہ پینل وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور…

پاکستانی ٹیم چارٹرڈ طیارے سے جنوبی افریقا جائیگی

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور چار ٹی میچوں کی سیریز کھیلنے اس ماہ کی 27 تاریخ کو چارٹر طیارے کے ذریعے جنوبی افریقا روانہ ہوگی، چارٹر طیارے کے اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ ادا کرے گا۔ تاہم ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ جنوبی افریقا اور زمبابوے…