اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اشیائے ضروریہ کی قیمتوںسے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
The post اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اشیائے ضروریہ کی قیمتوںسے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر مولانا فضل الرحمن | خبر وار | 09 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=n6xtbyfdCiw
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ کو حقوق سے متعلق انتباہ کیا | خبر وار | 09 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=U8pm7tCeIrU
کمپیوٹر کے ذریعے ایک امریکی شہر کے آبی نظام کو زہریلا کرنے کی کوشش
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک شہر کا پانی زہریلا کرنے کی کوششفوری طور پر گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی اور یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ آیا یہ شخص امریکہ سے تعلق رکھتا ہے یا امریکہ کے باہر سے۔ جمعے کو شہر کے آبی نظام کو دفتر کے باہر سے کنٹرول کیا…
ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، شاہد خاقان
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، سندھ کے حقوق پر کسی کو شب خون مارنے نہیں دیں گے۔حیدر آباد میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسائل کا حل…
وزیراعظم عمران خان کا وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزیر کے استعفیٰ سے متعلق وزیراعلیٰ…
فیس بک کا کوویڈ-19 سے متعلق جھوٹی خبریں ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے اضافے سے 96 ہزار 108 روپے…
سندھ میں کورونا سے 25 افراد کا انتقال، 324 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9599 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 324 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 اموات…
سندھ وزیراعظم کا نہیں تو کس کا صوبہ ہے؟ بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں تو کس کا ہے؟حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے استفسار کیا کہ کوئی بھی…
سخت سردی میں بے گھر لوگوں کیلئے برسلز کے ٹرین اسٹیشن 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
سخت سردی میں بے گھر لوگوں کے لیے برسلز کے ٹرین اسٹیشن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔اس بات کی اطلاع برسلز ریجن کی گورنمنٹ میں انوائرمنٹ، کلائمیٹ چینج اور پراپرٹی کے شعبوں کے انچارج وزیر آلیں ماغوں(Alain Maron) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر کے…
دبئی: اماراتی خلائی مشن کی کامیابی کی خوشی، آسمان پر دو چاند دکھائے گئے
متحدہ عرب امارات کی تاریخی خلائی مشن مریخ کی خوشی منانے اور عوام کو اس مشن کی آگاہی دینے کے لیے دبئی انتظامیہ نے ملک میں پہلی بار نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سو میٹر کی دیوقامت دو کرینوں اور چالیس میٹر اسکرین کی مدد سے زمین اور…
کورونا سے متاثرہ افراد وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین
نئی تحقیق کے مطابق اس بات کے شواہد بڑھ رہے ہیں کہ ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایسے افراد جن کا دفاعی نظام کمزور رہا ہو وہ دوبارہ بھی وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں۔وبا سے متاثرہ افراد میں پیدا ہونے والی مدافعت کے بارے…
PDM جلسا حیدرآباد براہ راست | مریم نواز | بلاول بھٹو زرداری | مولانا فضل الرحمن
https://www.youtube.com/watch?v=IDM1Buv5yQs
مٹن براؤن کورما اور چکن ٹیریاکی بنانے کا طریقہ | ذاکر کی کچن | 9 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=6hmN2TRxwXs
آسمانی بجلی کی شکل میں دوسری تقسیم کو دیکھیں سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nQXIbalvaIY
بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کا ثمر ہے، آرمی چیف
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری
وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ گریڈ ایک تا 16 تک کے 3 لاکھ 70 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔اس…
چنئی ٹیسٹ: انگلینڈ کامیاب، بھارت کو 4 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی شکست
انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے…
محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، حیدر علی
قومی کرکٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس شاندار رہی، ٹریننگ کیمپ کے دوران محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری بھی…