جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے یوسف گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی سے متعلق حکمران جماعت تحریک انصاف کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب و دیگر کی یوسف…

تیرہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی

تیرہوں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی۔ ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب کی دستبرداری کے بعد ٹورنامنٹ میں اب 19 ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ کورونا وائرس وبا کے دوران ہونے والے ٹورنامنٹ میں 400 سے زائد پلیئرز اور آفیشلز بغیر…

سینیٹ انتخابات میں حکومت کے 17 ووٹ ٹوٹے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں انہیں ملنے والے17 ووٹ ٹوٹے ہیں۔شیخ رشید نے ایک انٹرویو کے دوران  کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ٹوٹنے والے ان 17 ارکان کے نام معلوم ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ سینیٹ انتخاب میں خرید و…

قومی اسمبلی اجلاس اور اعتماد کا ووٹ دونوں ہی غیر آئینی تھے، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 6 مارچ کا قومی اسمبلی کا اجلاس اور وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کو غیر آئینی قرار دیدیا۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پی ڈی ایم نے…

اویس نورانی اور قمر زمان کائرہ کے درمیان مکالمہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں سربراہ جے یو پی شاہ اویس نورانی اور رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کے درمیان  مکالمہ ہوا۔اویس نورانی نے کہا کہ صدر کے انتخاب میں اپوزیشن جماعتوں نے فضل الرحمان کوسپورٹ کیوں…

قائداعظم گولڈ کپ نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

پاکستان کے سب سے بڑے پولو ایونٹ قائد اعظم گولڈ کپ نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کا آغاز ہوگیا۔گولڈ کپ پولو چیمپئن شپ کی 10 ٹیموں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن ہوں گے، ایونٹ کا فائنل 21 مارچ کو ہوگا۔پاکستان کے سب بڑے پولو ایونٹ قائد اعظم…

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 5 اموات، 140 نئے کیسز

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 5 افراد کا انتقال ہوگیا۔ پشاور سے محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2118 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 140…

گجرات کے 3 علاقوں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز بڑھنے کے باعث گجرات کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گاؤں چک سادا نواں لوک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گورنمنٹ ابن امیر کالج جلال پور جٹاں بھی…

ہمیں کس نے ووٹ نہیں دیا اس کا کوئی ثبوت نہیں، فواد چوہدری کا اعتراف

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے پاس اس وقت ایسا کوئی ثبوت نہیں جس سے معلوم ہوسکے کہ ہمیں کس نے ووٹ نہیں دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

حکومت نے چیئرمین سینٹ کے الیکشن سے قبل اپنی شکست تسلیم کی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ابھی تک حکومت نے بھی ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کا اعلان نہیں کیا، گیلانی کے خلاف الیکشن کمیشن جاکر حکومت نے چیئرمین سینٹ کے الیکشن سے قبل اپنی شکست تسلیم کی۔اسلام آباد میں…

مریم نواز کا تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ن لیگی وزیراعلیٰ لانے کا اشارہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ن لیگی وزیراعلیٰ لانے کا اشارہ دیدیا۔اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد…

فردوس عاشق کی موجودگی میں پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، خاتون بے ہوش

سیالکوٹ میں معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس کی سوئی گیس افتتاحی تقریب کے دوران پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے آگئے ایک دوسرے پر پتھراؤ اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعال کرتے ہوئے خواتین پر بھی تشدد کیا گیا۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان …

پاکستانی نوجوان کو امریکی ادارے سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ کا اعزاز

اسلام آباد: پاکستان کا نوجوان سائنسدان جسے ملک کی کسی یونیورسٹی نے ایک سال تک داخلہ نہ دیا اسے بین الاقوامی امریکی ادارے لیب روٹ نے ینگ سائنٹسٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا۔ بی بی سی کے مطابق ایبٹ آباد کے عمیر مسعود کو لیب روٹ نے یہ اعزاز…

ٹویٹر نے بھیجے ہوئے ٹیوٹس روکنے کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسکو: ٹویٹر کی سہولت دنیا کی بڑی شخصیات استعمال کرتی ہیں لیکن ایک کلک کے بعد اس کی ٹویٹس کو اب تک واپس نہیں لیا جاسکتا۔ اس طرح املے کی غلطیوں سے لے کر غلط فہمی والی ٹویٹس بھی عوام تک پہنچ جاتی ہیں۔ اب اس تناظر میں بھیجی جانے…

میگھن اور شہزادہ ہیری کے بیٹے کے رنگ پر سوال کرنے والے ’ملکہ یا ان کے شوہر نہیں تھے‘

میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو اور برطانوی شاہی خاندان کے بارے میں انکشافات: ’میں زندہ ہی نہیں رہنا چاہتی تھی‘’میں زندہ ہی نہیں رہنا چاہتی تھی۔‘ڈچس آف سسیکس اور اداکارہ میگھن مارکل نے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا…

پاکستانی خواتین کا قومی خوشحالی اور وقار میں اہم کردار ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں ، یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں۔…