جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگلت بلتستان اسمبلی میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔قرارداد وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پیش کی، قرارداد میں گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دینے کا…

جوکووچ نے فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا

سربیا کے نواک جوکووچ نے اے ٹی پی رینکنگ کی تاریخ میں لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ٹینس اسٹار جوکووچ مسلسل 311 ہفتے تک اے ٹی پی رینکنگ میں نمبر ون رہنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے راجر فیڈرر…

سمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلئےخودکار روبوٹ تیار

چینی سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلئےخودکار روبوٹ تیار کرلیا ہے جو بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے۔ سائنسدانوں نے سمندری گہرائی میں پائی جانے والی  گھونگھا مچھلی سے متاثر ہو کر ایک نرم روبوٹ ایجاد…

ڈائیٹنگ ذہنی صحت کے لیے مثبت قرار

ایک نئی ریسرچ کے نتیجے میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ مثبت غذا اور متحرک طرز زندگی مرد و خواتین کی ذہنی صحت کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔طبی و غذائی ماہرین کے مطابق غذا کا براہ راست تعلق انسانی ذہن سے ہے، کیا کھایا پیا جا رہا ہے اور…

اداروں نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دلایا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے اداروں نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دلایا، ایوان سے غیر حاضر رکن کو وزیراعظم نے دھمکیاں دیں لیکن اسپیکر قومی اسمبلی خاموش رہے، جب تک آئین اور قانون کے راستے پر واپس نہیں…

چینی باشندے پر فائرنگ کا واقعہ ٹارگیٹڈ لگتا ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کا کہنا ہے کہ لیاری میں چینی باشندے پر فائرنگ کا واقعہ ٹارگیٹڈ لگتا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض نے میڈیا سے گفتگو کے دوران لیاری بغدادی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ  فائرنگ…

عمران خان کی بشریٰ بی بی کو ویمن ڈے کی مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کی دو عزیز ترین خواتین کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد دی گئی ہے۔عمران خان پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جو سوشل میڈیا کے سب ہی پلیٹ فارمز کو متواتر استعمال کرتے ہیں اور سوشل…

الیکشن کمیشن کی نون لیگ کو نئی درخواست دائر کرنیکی ہدایت

الیکشن کمیشن کے رکن الطاف ابراہیم قریشی نے سینیٹ انتخابات 2018ء میں کرپشن سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کی سماعت میں کہا کہ ملوث افراد کو فریق بنائیں تاکہ انہیں نوٹس جاری کیا جا سکے، کمیشن کو بتایا جائے کہ کون کون لوگ ملوث ہیں، الیکشن کمیشن نے…

ڈسکہ الیکشن، PTI امیدوار کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے  این اے 75 ڈسکہ انتخابات پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل سماعت کے لیے  مقرر کر دی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی جانب سے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں الیکشن…

فیصل واؤڈا کی سینیٹر کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست

مسلم لیگ نون کے وکیل جہانگیر جدون نے الیکشن کمیشن میں فیصل واؤڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست جمع کرا دی۔جہانگیر جدون کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فیصل واؤڈا کی بطور…

لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر عدالت افسران پر برہم

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لاپتا افراد کیس سے متعلق سماعت کے دوران  گمشدہ افراد کی عدم بازیابی پر جے آئی ٹی سربراہ اور پولیس افسران پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جسٹس نعمت…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کو چیلنج

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بتائیں کون سا ایم این اے غائب تھا؟ ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو ایک دن بھی اسپیکر نہیں رہوں گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ایک صحافی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سوال کیا کہ…

بلاول کے پاس بھی ووٹ مانگنےجاؤں گا، صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا امیدوار ہوں، ووٹ کے لیے ہر جگہ جاسکتا ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاؤں گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی…

جس کمپنی کو ہم نے بلیک لسٹ کیا اسے BRT بس کا ٹھیکہ ملا، شہباز شریف

احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم ریفرنس کی سماعت میں  شہباز شریف نے بتایا کہ جس کمپنی کو ہم نے بلیک لسٹ کیا اس کو پشاور بی آر ٹی بس کا ٹھیکہ دیا گیا، ہم نے کرپشن کو روکا قوم کو فخر ہونا چاہیے۔لاہور کی احتساب عدالت میں جج…

میگھن، ہیری کو امریکہ میں گھر اور سکیورٹی دینے والے ٹائلر پیری کون ہیں؟

ٹائلر پیری: میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کو امریکہ میں گھر اور سکیورٹی دینے والی نامور شخصیت کون ہے؟اوپراہ ونفرے کے ساتھ کئی انکشافات پر مبنی انٹرویو میں ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس نے انکشاف کیا ہے کہ شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد امریکی میڈیا…

ڈیرن سیمی نے لاہوری نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی

پاکستان سُپر لیگ میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی زندہ دلانِ لاہور میں ٹیپ بال کرکٹ سے لطف اندوز ہوئے، وہاں موجود شائقین کرکٹ اسٹار کرکٹر کو اپنے درمیان موجود پا کر حیران رہ گئے۔ پشاور زلمی کے…

چوری کی گاڑیاں منتقل کرنے والا ایڈووکیٹ 9 ویں بار گرفتار

کراچی کی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ایک ملزم کو نویں مرتبہ گرفتار کر لیا ہے جس نے جیل میں قید کے دوران وکالت کا امتحان پاس کیا اور اب وکیل کے بھیس میں چینی اور چوری کی گئی گاڑیاں کراچی سے اندرون سندھ اور…