پنٹاگون: اڑن طشتریوں کی حقیقت سے انکار ممکن تو نہیں، لیکن…
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع ’’پنٹاگون‘‘ نے گزشتہ روز ایک خصوصی رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تصدیق شدہ معلومات کی روشنی میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اُڑن طشتریاں واقعی کوئی وجود رکھتی ہیں لیکن ’’اڑن طشتریوں کی…
ڈان نیوز نے 12 بجے کی شہ سرخیاں | فواد چوہدری کی چین اور امریکہ کو پیش کش | 26 جون 2021
https://www.youtube.com/watch?v=x7Bp24iYlKY
فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینی میشن کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو: خوب سے خوب تر کی تلاش میں اب فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے۔ اس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینی میشن شامل کرسکیں گے لیکن اس کے لیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔
اس ضمن میں سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے…
معاشی محاذ پر چیلنجوں کا حل کیا ہے؟ | نیوز وائائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jVKXfy_-GrU
ہیڈ کوچ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بیٹسمینوں پر برس پڑے
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اپنے بیٹسمینوں پر برس پڑے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم بھی مضبوط تھی آغاز بھی اچھا تھا اختتام پر بہت افسوس ہوا، کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کہ لاہور قلندرز اس مرتبہ…
عاقب جاوید اور شعیب اختر آمنے سامنے
پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی تنقید پر انہیں سخت جواب دے دیے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ شعیب اختر کرکٹ ایکسپرٹ ہیں ان کا کام تنقید کرنا ہے ، یہ کہہ دینا کہ میں عاقب جاوید کی جگہ ہوتا تو…
آلو بخارے کے شربت کے فوائد
آلو بخارا ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ حیرت انگیز فوائد سے بھی مالا مال ہے، آلو بخارا وٹامن کے ، آئرن ، فائبر ، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔ آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دورکرنے میں مدد دیتا ہے۔ آئرن کی کمی…
کوٹلی میں PPP کے جلسے کی تیاریاں، بلاول خطاب کرینگے
آزاد کشمیرکے شہر کوٹلی کے کچہری گراؤنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے آج ہونے والے جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔کوٹلی میں منعقد ہونے والے اس جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دن 2 بجے خطاب کریں…
پاکستان: کورونا سے مزید 3 درجن اموات، کل ہلاکتیں 22188
کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…
سابق نگراں وزیرِ اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے
سابق نگراں وزیرِاعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔سندھ کے شہر دادو سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما…
بریکنگ نیوز: کراچی میں فائرنگ کا واقعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sdGSzWboXXo
آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوالی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران میں تیار کردہ عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ملک میں تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے موقع پر آیت…
ہاکی کے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان
ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ انہیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم کسی ادارے کے ساتھ کھڑے ہوجائیں تو مایوسی ختم ہوجاتی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے…
دُلہن نے دولہا کو تھپڑ رسید کردیا
بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے سسرال پہنچتے ہی شوہر کو تھپڑ مارا اور پھر میکے واپس آگئی۔دلہن کا دولہے کو تھپڑ مارنے کا واقعہ جونپور کے لواین گاؤں میں پیش آیا جہاں دلہن نے سسرال پہنچ کر گاڑی سے اترتے ہی دولہا کو تھپڑ…
کراچی: لانڈھی میں مشتعل شخص کے ہاتھوں بیوی اور ساس کا قتل
کراچی کے علاقے لانڈھی شیر پاؤ کالونی کے علاقے میں واقع گھر میں ایک شخص نے مشتعل ہو کر فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں غیرت کے نام پر...ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق اسحاق نامی شخص…
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی پرانی گاڑیوں، سائیکلوں میں ریلی
کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے انسداد منشیات اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔کراچی کے ساحلی مقام نشانِ پاکستان سے اینٹی نارکوٹکس فورس کی وینٹیج کار اور سائیکل ریلی کا…
بریکنگ نیوز: سابق نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کا انتقال ہوگیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Bqpzy0_1m7o
ہنزہ: فائرنگ سے کالج ٹیچر قتل
گلگت بلتستان کے ضلع وادی ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے کالج کے ٹیچر کو قتل کر دیا۔مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ قراقرم یونیورسٹی کے قریب کی گئی ہے، واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔لیویز کے مطابق دونوں افراد کو گاڑی سے…
بکنگھم پیلس نے ہیری اور میگھن کےنسل پرستی کے الزامات کا اعتراف کرلیا؟
غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بکنگھم پیلس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے لگائے گئے نسل پرستی کے الزامات کا اعتراف کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔رواں برس مارچ میں ڈیوک اینڈ ڈچزآف سسیکس نےمعروف امریکی میزبان اوپرا ونفری کے…
آئس لینڈ میں تمام کورونا پابندیاں ختم
آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں۔خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئس لینڈ کے وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ اب شہریوں کو ماسک پہننے یا سماجی…