ڈسکہ ضمنی الیکشن: محکمہ تعلیم کے عملے کی تعیناتی کا فیصلہ
ڈسکہ این اے 75 میں 18 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ڈسکہ کی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے محکمہ تعلیم کا عملہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق این اے 75 ضمنی الیکشن کے سلسلے…
کراچی: لیاری میں چینی شہری پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے لیاری میں چینی شہری پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائرنگ سے قبل دونوں ملزمان نے گاڑی کا پیچھا کیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔انھوں…
سندھ پولیس میں احتساب کیلئے نیا یونٹ بنانے کا فیصلہ
سندھ پولیس میں احتساب کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے نیا یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی یونٹ (آئی اے یو) کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی رینک کا افسر کرے گا۔پولیس حکام کے مطابق حال ہی میں ترقی پانے والے فرحت…
کراچی: چینی شہری پر فائرنگ کا مقدمہ انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج
کراچی کے علاقے لیاری میں سالِڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔بغدادی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر غفار شاہ کے مطابق حملے میں چینی باشندے سمیت دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق…
ملک میں کرپشن کرنے کے نعرے ذہانت قرار دیے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کرنےکے نعرے ذہانت قرار دیے جاتے ہیں۔کابینہ اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں کرپٹ عناصر کے لیے ’ایک زرداری سب پر بھاری‘، ’کھاتا ہے تو کھلاتا بھی ہے‘ جیسے نعرے لگتے ہیں۔انہوں نے…
سندھ میں کورونا سے 6 اموات، 194 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7499 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا…
عوام پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کو جتنا جلدی ایک سمجھ لے اتنا اچھا ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو جتنی جلدی ایک سمجھ لیں اتنا ہی اچھا ہوگا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی سیاست میں دو نام…
انڈر-21 جونیئر سندھ کپ اسنوکر کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
کراچی میں جاری انڈر-21 جونیئر سندھ کپ اسنوکر ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، دفاعی چیمپئن شہریار خان، سعد خان، محمد اسد خان اور عمر اسماعیل آخری چار کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ منگل کو ایونٹ کے پری کوارٹر اور…
یوٹیلیٹی اسٹورز کی ڈیجٹلائزیشن کیلئے معاہدہ طے پاگیا
یوٹیلیٹی اسٹورز کی ڈیجٹلائزیشن کے لیے معاہدہ طے پاگیا، حماد اظہر نے کہا کہ ڈیجٹلائزیشن 15 سال پہلے ہوجانا چاہیے تھی جبکہ زبیدہ جلال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حکومت نے پہلی بار اتنا بڑا ریٹیل پراجیکٹ کیا ہے۔اسلام آباد میں معاہدے کے…
کراچی: مرغی سرکاری نرخ سے بہت زیادہ مہنگی ملنے لگی
کراچی میں زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔کمشنر کراچی کی لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 214 روپے کلو ہے جبکہ دکانوں پر 360 سے 380 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔مرغی کا گوشت سرکاری لسٹ کے بجائے شہر بھر میں 500 روپے کلو تک میں…
نااہل وفاقی حکومت کا دفاع پریس کانفرنسز سے کیا جارہا ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت کا دفاع پریس کانفرنسز سے کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ شبلی فراز ’سلیکٹیڈ‘ کے…
لاہور: بزرگ شہریوں کیلئےکورونا ویکسینیشن مزید آسان بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے بزرگ شہریوں کے لیے کورونا ویکسینیشن مزید آسان بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ویکسینیشن سینٹرز نمایاں مقامات پر منتقل کر دیے گئے۔ سیکریٹری پرائمری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد بزرگ شہری…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سر نکولس کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اور سر نکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…
ایمل ولی خان کی آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی…
ملالہ یوسف زئی نے ایپل ٹی وی + – بی بی سی یو آر ڈی او کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے
https://www.youtube.com/watch?v=owdid0wXgOs
شہزادہ ہیری اور میگھن کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس
شہزادہ ہیری اور میگھن کا انٹرویو: جوڑے کے دعوؤں پر برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس، تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیاامریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان…
میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنت
میانمار کی فوج کی ’خفیہ اور احتساب سے بالاتر‘ کاروباری سلطنتمیانمار میں حال ہی میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج کے حصے میں ملک کے بجٹ کا ایک بڑا حصہ آتا ہے۔ مگر ملک کی مسلح افواجکو ایک وسیع اور خفیہ کاروباری سلطنت کے ذریعے بے تحاشہ دولت…
شہزادہ ہیری کا بیٹا ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟
شہزادہ ہیری کا بیٹا آرچی ’شہزادہ‘ کیوں نہیں ہے؟برطانوی شاہی خاندان کی رکن ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل نے اوپرا ونفری سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ جب وہ امید سے تھیں تو اسی وقت سے ان کے بچے کے مستقبل اور اس بارے میں گفتگو شروع ہوگئی تھی کہ اس کو…
پیپلز پارٹی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد، گیلانی کیلئے ووٹ کی اپیل
پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پہنچا۔صوبائی وزیر ناصر شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ایم کیو ایم کی قیادت…
کورونا وائرس کی علامات میں نظام ہضم متاثر ہونا بھی شامل ہے، ماہرین
کورونا وائرس کے حوالے سے بہت ہی عام علامت پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف ہے لیکن اس وبا میں صرف یہی واحد بیماری کا اشارہ نہیں۔ کورونا وائرس ہمارے پھیپھڑوں سے لیکر دل سمیت ہمارے اہم اعضا پر بہت ضرر رساں اثرات مرتب کرتا ہے۔ ڈاکٹر جس حوالے سے …