جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی کے بغیر چلنے والی واشنگ مشین جو پناہ گزین کے لیے بنائی گئی

پناہ گزین کو واشنگ مشین دینے کا منصوبہ جسے اب دیگر ممالک میں پھیلایا جا رہا ہےسٹیو میتھربی بی سی نیوز50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہThe Washing Machine Projectایک انجینئر جنھوں نے پناہ گزین کے کیمپوں اور دنیا کے غریب ترین خطوں میں رہنے والے…

امریکہ کی جانب سے آرمینیائی قتل عام کو ’نسل کشی‘ کہنے پر ترکی کی مذمت

جو بائیڈن: امریکی صدر کی جانب سے سنہ 1915 میں ہونے والا آرمینیائی قتل عام ’نسل کشی‘ قرار، ترکی کا مذمتی بیان45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجو بائیڈن پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں جنھوں نے سرکاری طور پر 1915 میں آرمینیائی باشندوں کے ہونے…

تہران میں یرغمال امریکیوں کی بازیابی کا امریکی مشن کیسے ناکام ہوا

تہران میں یرغمال امریکی سفارتی عملے کی بازیابی کا مشن کیسے ناکام ہوا24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS Army. Mike Vining،تصویر کا کیپشنامریکی فوجی اہلکار ناکام مشن سے واپس لوٹ رہے ہیں'میں اپنے بچے کو پہچان نہیں سکی۔ اس کے بازو لکڑیوں کی طرح ہو…

ترکی میں ایک ہفتے میں ہی دوسرا کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم وی بٹ کوائن بند

کرپٹو کرنسی: ترکی نے تجارتی پلیٹ فارم کے بانی فاروق فاتح عزیر کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیا…

مریخ پر چھوٹے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ روز مریخ پر تازہ ترین مشن کے ساتھ بھیجے گئے ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ نے اپنی دوسری آزمائشی پرواز بھی بڑی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ 19 اپریل کے روز انجینیٹی کی پہلی تجرباتی پرواز کے مقابلے میں یہ پرواز نہ صرف…

انسٹاگرام میں خودکار طور پر نفرت انگیز پیغامات روکنے کیلیے نئے فیچرز

سلیکان ویلی: انسٹاگرام نے براہِ راست پیغامات (ڈائریکٹ میسجز) میں ہراسانی اور توہین آمیز گفتگو کا تدارک کرنے کےلیے نئے فیچرز کا اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ کارروائی کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت، سوشل میڈیا پر مختلف مشہور…

آکسیجن درآمد کرنا پڑی تو جلد آرڈر کردیے جائیں گے، سربراہ این سی او سی

کراچی : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ  نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر  ( این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ آکسیجن درآمد کرنا پڑی تو جلد آرڈر کردیے جائیں گے، پاکستان میں اس وقت آکسیجن کی یومیہ…