جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی

خصوصی عدالت میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق 9 گواہان کی کمرہ عدالت میں موجودگی کے باعث کسی گواہ کا بیان قلمبند نہ ہوسکا۔ آئندہ سماعت سے باقاعدہ گواہان کا بیان قلمبند کرنا شروع…

ورلڈکپ: بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاندار…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 437 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 437 پوائنٹس اضافے سے 51920 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے بڑھ…

سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر

سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیے گئے۔ رائیونڈ میں منعقدہ پارٹی اجلاس میں عرفان صدیقی کو پارٹی منشور مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ یہ منشور…

ویمپائرز: جب لوگوں کو اس طرح دفن کیا گیا کہ وہ موت کے بعد دوبارہ زندہ نہ ہوسکیں

ویمپائرز: جب لوگوں کو اس طرح دفن کیا گیا کہ وہ موت کے بعد دوبارہ زندہ نہ ہوسکیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰ عہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلبائیں پاؤں کے بڑے انگوٹھے کو جکڑ کر گردن کے عین اوپر ایک تیز دھار

اسرائیل کی توپوں میں کیڑے پڑیں! عاصمہ شیرازی کا کالم

اسرائیل کی توپوں میں کیڑے پڑیں! عاصمہ شیرازی کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عاصمہ شیرازیعہدہ, صحافی و تجزیہ کار57 منٹ قبلفلسطین میں قتل ہوتے بچوں، عورتوں، جوانوں، بزرگوں کی تصویریں اور بچ جانے والوں کی ملول آہیں

کیا آرکٹک دنیا کے طاقتور ملکوں کے لیے جنگ کا نیا محاذ بن رہا ہے؟

کیا آرکٹک دنیا کے طاقتور ملکوں کے لیے جنگ کا نیا محاذ بن رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوالبارڈ کے قریب ایک کان کے قریب غروب آفتاب کا منظر20 منٹ قبلآرکٹک کئی نسلوں سے دنیا کے لیے سائنسی تحقیق اور پر امن ماحول کا نمونہ…

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے ایپلی کیشن پورٹل کھولنے کا فیصلہ

صوبہ خیبر پختون خوا اورسندھ میں ایم ڈی کیٹ کے دوباہ انعقاد کے لیے پی ایم ڈی سی کی ہدایات اور امیدواروں کی سہولت کے پیشِ نظر ایپلی کیشن پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔ سیکریٹری صحت پنجاب علی جان کی صدارت میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے…

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے…

کراچی: گلشنِ حدید میں دو بچیوں اور ماں نے زہر کھالیا

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کے قادر نگر میں 2 بچیوں اور ماں نے زہر کھا لیا۔پولیس حکام کے مطابق زہر کھانے کے نتیجے میں خاتون اور بچیوں کی حالت غیر ہو گئی ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 3…

وسیم اکرم پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے رو پڑے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر لیجنڈری وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے۔حال ہی میں سوئنگ کے سلطان نے فخر عالم کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔دورانِ گفتگو اپنی پہلی اہلیہ مرحوم ہما سے…

کمانڈر کراچی ریثر ایڈمرل محمد سلیم وائس چیئرمین KPT منتخب

کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کو وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) منتخب کر لیا گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے مطابق وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ محمد راجپر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف…

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی  اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی  اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

شاداب خان کو بنگلادیش کیخلاف نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں  کھلایا جارہا۔شاداب خان جنوبی افریقا کے خلاف میچ…

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کیا کر دیا۔عدالت نے پولیس کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 154 کے تحت قانون کے مطابق درخواست…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے: امتیاز شیخ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل158کےتحت گیس کی منصفانہ تقسیم وفاق کی ذمے داری ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس کی…

آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملک کی معاشی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے، آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے پہلے…

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے  توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کر دی۔بشریٰ بی بی اپنے وکیل نعیم پنجوتھا کے ہمراہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو…

افغان خاندان کا انخلا کے نوٹس کیخلاف عدالت سے رجوع

جہلم کے رہائشی افغان خاندان نے انخلا کے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے افغان شہری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف غیرقانونی…