سابق امریکی صدر ٹرمپ دوسری بار بھی مواخذے میں بری: فیصلے سے کس کا فائدہ، کس کا نقصان
ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی ایوان نمائندگان میں سات ریبپلکن سینٹرز سمیت 57…
بلوچستان، ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 4 اضلاع میں اینٹی کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، تاہم سسٹم کی سست رفتاری کے باعث ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کا عمل سست ہے۔انچارج ویکسینیشن ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے بتایاکہ بلوچستان میں انسداد کوروناویکسینیشن کاعمل…
افغانستان: گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 ٹینکر تباہ، 20 افراد زخمی
افغانستان کے صوبہ ہرات میں گزشتہ روز گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، گیس ٹینکر کے پھٹنے سے بھاری نقصان ہوا ہے۔ہرات کے گورنر کے ترجمان کے مطابق گیس ٹینکر میں دھماکے سے لگنے والی آگ سے 100 سے زائد ٹینکر تباہ ہو گئے، جبکہ اس واقعے میں 20…
برطانیہ: اغواء کار کو پکڑنے کیلئے طیارہ رکوا دیا گیا
برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پولیس کی جانب سے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارہ اڑنے سے رکوانے کا واقعہ ایک بچی کے اغواء کیئے جانے کی اطلاع پر…
پنجاب میں شعبہ سیاحت کو ترقی دے کر معیشت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے، عثمان بزدار
عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی پنجاب میں سہولتوں کی فراہمی یقینی بناکر سیاحت کو فروغ دیا جائے گا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟
میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟جوناتھن ہیڈنامہ نگار برائے جنوب مشرقی ایشیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمیانمار کے نئے فوجی حکمران جنرل من آنگ ہلینگوہ شخص جس نے میانمار کے جمہوری تجربے کا تختہ الٹ کر…
برطانیہ: نئے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری
برطانیہ میں ہیئت میں تبدیلی والے کورونا وائرس یعنی نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی تیاری شروع ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویکسین کورونا وائرس کے مدافعتی نظام کو بائی پاس کرنے سے روک دے گی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے…
پاواری ہو رائے ہے: میم کے پیچھے چہرے سے ملیں ، دانییر موبیین۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=kjHgP0U6Idg
کورونا مزید 31 جانیں نگل گیا، 1404 نئے مریض رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 63 ہزار 29ہوگئی اور 12,307 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 25 ہزار 635 ہوگئی.
ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو الزامات سے بری کر دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی ایوان نمائندگان میں سات ریبپلکن سینٹرز سمیت 57…
جمہوریت کمزور ہے: امریکی صدر جو بائیڈن
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے سے بریت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کمزور ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بریت کے بعد رد ِعمل کے اظہار میں کہا ہے کہ حتمی ووٹنگ میں ٹرمپ پر…
ٹرمپ کی جانب سے سینیٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ امریکا کو دوبارہ عظیم بنانے کا تاریخی اور خوبصورت لمحہ ہے، ابھی تو شروعات ہوئی ہے۔سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آنے والے مہینوں میں اور بھی بہت…
پاکستان اور جنوبی افریقا کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا
پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ پاکستان کے نام رہا جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں مہمان…
غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر آج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک ہیں۔ وہ کئی دنوں سے لگاتار انسٹاگرام پر کچھ نہ کچھ پوسٹ کر کے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کر رہے ہیں۔شعیب اختر نے اس بار انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکرمند ہوں، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکر مند ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ ﷲ تعالیٰ سے تمام ہم وطنوں کی خیریت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ﷲ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں…
پشاور میں ڈاکٹر کے قتل پر طاہر اشرفی کی مذمت
وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور میں ڈاکٹر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ غیر مسلم…
عبدالقادر کو سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر سوالات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے بلوچستان سے عبدالقادر کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عبدالقادر پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں اس لیے پی ٹی آئی…
وسیم اکرم آخری مرتبہ جِم کیوں گئے؟
پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم اپنی فٹنس پر بہت توجہ دیتے ہیں۔ اسی لئے وہ مصروفیت کے دوران بھی جم جانا اور ایکسرسائز کرنا نہیں چھوڑتے۔وسیم اکرم نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جِم سے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پی ایس…
کرو رائے – 13 فروری 2021 | ترقیاتی فنڈز سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ
https://www.youtube.com/watch?v=jBTzkkJBp_U
محمد رضوان کی میچ کے دوران گراونڈ میں نماز کی ادائیگی، ویڈیو وائرل
جنوبی افریقا کے خلاف دونوں ٹی 20 میچز میں شاندار پرفارمنس دینے والے محمد رضوان کی ایک اور خوبی شائقین کرکٹ کو بھا گئی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران محمد رضوان نے گراونڈ میں ہی مغرب کی نماز ادا…