گیلانی کے پولنگ ایجنٹ نے مسترد ووٹوں کو چیلنج کردیا
یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ فاروق نائیک نے 7 مسترد ووٹوں کو چیلنج کردیا۔یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ فاروق نائیک نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی بنائیں آپ نے میری بات نہیں سنی۔فاروق نائیک نے کہا کہ یہ کہیں نہیں لکھا…
حکومتی سینیٹر محسن عزیز کا اپوزیشن کے فاروق نائیک کی دلیل پر جواب
چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کے پولنگ ایجنٹ سینیٹر محسن عزیز نے اپوزیشن کے پولنگ ایجنٹ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی دلیل کا جواب دیدیا۔ایوان بالا میں فاروق ایچ نائیک کی دلیل کے جواب میں محسن عزیز نے کہا کہ لکھا ہے…
صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا
نئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف اٹھالیا۔پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ کا الیکشن جیت کر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، صادق سنجرانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے…
میں سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، صادق سنجرانی
نو منتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میں سب کو ساتھ لے کر چلوں گا۔صادق سنجرانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، جس کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس کی صدارت سنبھال لی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے معرکے کیلئے پی ڈی ایم کے…
چیئرمین سینیٹ انتخاب میں دھاندلی ہوئی، قاسم گیلانی
سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی نے انتخابی عمل کو دھاندلی زدہ قرار دیدیا۔انہوں نے سینیٹ چیئرمین کے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو میں قاسم گیلانی نے کہا کہ ہم اس…
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری
سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی چیئرمین کے لیے پی ڈی ایم کے مولانا عبدالغفور حیدری اور پی ٹی آئی کے مرزا آفریدی مدمقابل ہیں۔اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار صادق…
ہم نے یوسف رضا گیلانی سے بدلہ لے لیا، شہباز گل کا دعویٰ
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم نے یوسف رضا گیلانی سے بدلہ لے لیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں حکومتی حمایت یافتہ امیدوار صادق سنجرانی کی فتح کے اعلان کے ساتھ ہی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…
سیکریٹری سینیٹ نےکہا ٹھیک، پریذائیڈنگ افسر کہتا ہے مسترد ہیں، سعید غنی
صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخاب میں سیکریٹری سینیٹ نے کہا ٹھیک ہے، پریذائیڈنگ افسرکہتا ہے مسترد ہیں۔سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ فاروق نائیک اور میں نے سیکریٹری سینیٹ سے مہر لگانے کے بارے میں پوچھا،…
یوسف رضا گیلانی کی شکست کے معاملے پر پی پی کا عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی کی شکست کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےعدالتی فیصلے نکال لیے ہیں، ہم سپریم کورٹ…
بلاول بھٹو صاحب، نیوٹرل کا مزہ آیا؟ طلال چوہدری کا سوال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سوال پوچھ لیا۔طلال چوہدری نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی حکومتی حمایت یافتہ صادق سنجرانی کے…
یوسف رضا گیلانی کے مسترد شدہ ووٹوں کی تصویر سامنے آگئی
سینیٹ انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے مسترد شدہ ووٹوں کی تصویر سامنے آگئی۔یوسف رضا گیلانی کے مسترد شدہ ووٹوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہر یوسف رضا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1008 پوائنٹس کا اضافہ
چار دن میں 3 ہزار پوائنٹس کی مندی کے بعد 100 انڈیکس کی ایک تہائی واپسی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے میں سرمایہ کاروں کا نقصان 399 ارب روپے رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس آج ایک ہزار 8 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 788 پر بند…
بریکنگ نیوز: صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بن گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oKz3lXe7I68
12 سال کی عمر میں اپنی بینائی کھونے کے بارے میں فلم بناتا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Nd8vSjvp20o
بریکنگ نیوز: ڈی چوک | پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے مابین تصادم ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vv3gVyE89Ek
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 12 مارچ 2021 | عروج عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IHtcVdiBO5w
محکمہ تعلیم کی گاڑیاں سابق افسران کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف
محکمہ تعلیم کی 16 گاڑیاں غیرقانونی طور پر سابق افسران کے زیر استعمال ہونے کے انکشاف کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ نے تین دن میں گاڑیاں واپس کرنے کیلئےنوٹس جاری کردیے ہیں۔سابق سیکریٹری تعلیم عبدالعزیزعقیلی اورقاضی شاہد…
کون بنے گا چیئرمین سینیٹ؟ ووٹنگ کا آغاز
ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی، جے یو آئی ف کے مولانا عبدالغفور حیدری نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا، حروف تہجی کے اعتبار سے سینیٹرز کو ووٹ ڈالنے کے لیے بلایا جارہا ہے۔چیئرمین سینیٹ کی ووٹنگ کے دوران سینیٹر احمد خان…
سرفراز احمد کے بیٹے کی لاہور قلندرز کے ترانے پر رقص کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کی پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے آفیشل ترانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز...سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت…