گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو وارم اپ میچ میں ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ایکشن سے بھرپور مقابلوں سے قبل وارم اپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا دیا، کوئٹہ کے اعظم خان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے وارم اپ میچ میں…
شمالی کوریا کے سربراہ کی اہلیہ طویل عرصہ کہاں غائب تھیں؟
شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ کی اہلیہ طویل مدت بعد منظرِ عام پر آگئیں، اس سے قبل ان کی اہلیہ کے حاملہ ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔معروف آن لائن ای کامرس کمپنی ’علی بابا‘ کے بانی جیک ما 2 ماہ سے زائد عوامی منظرنامے سے…
پی ایم ایل این کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے | ڈان کی خبر
https://www.youtube.com/watch?v=8Y5CU3Aq7OI
چین یورپی یونین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، امریکہ پیچھے رہ گیا
چین یورپی یونین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، امریکہ پیچھے رہ گیاگذشتہ سال چین اور یورپی یونین کے درمیان 709 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی تھی جبکہ 2020 میں امریکی تجارت 671 ارب ڈالر رہی۔اگرچہ کورونا وبا کی وجہ سے پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت…
پنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب، الیکشن کمشنر پنجاب
الیکشن کمشنر پنجاب نے ن لیگی امیدوار پرویز رشید کے کاغذات مسترد کردیئے۔ٹیکنو کریٹس کی 2 خالی نشستوں پر اصولی طور پر پی ٹی آئی کے بیرسٹر علی ظفر اور ن لیگ کے اعظم نذیر تارڑ بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ پنجاب سے سینیٹ کی خواتین کی2 خالی نشستوں…
نواب شاہ: قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، بچہ جاں بحق
نواب شاہ کے قریب قاضی احمد قومی شاہراہ پر کوچ الٹ گئی، حا دثے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 35 مسافر زخمی بھی ہوئے، جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔مسافر کوچ صادق آباد سے کراچی آ رہی…
پی بی 20 پشین: جے یو آئی ف کے سید عزیز ﷲ کامیاب
بلوچستان کے حلقہ پی بی 20 پشین تھری میں تمام 113 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج آگئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے مطابق جے یو آئی ف کے امیدوار سید عزیز ﷲ 16 ہزار 86 ووٹ لے کر کامیاب رہے ہیں۔ جبکہ آزاد امیدوار سید عصمت ﷲ 4…
پشاور زلمی کی کٹ توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیموں کی کٹ بھی توجہ کا مرکز بنتی ہے، پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان کے ثقافتی رنگ میں رنگی کٹ متعارف کرائی ہے جس کی تعریف ڈیرن سیمی اورانگلینڈ کے کھلاڑی روی بھوپارا نے بھی کی ہے، خصوصی…
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 19 اموات، 392 نئے کیسز
سندھ میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں مزید 19 مریض انتقال کرگئے۔ صوبے میں مزید 392 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 872 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹوں…
ملیر اور سانگھڑ کے ضمنی انتخاب میں پی پی کامیاب
کراچی ملیر اور سانگھڑ میں سندھ اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔پی ایس 88 ملیر کے تمام 108 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار یوسف بلوچ 24 ہزار 251 ووٹ لیکر…
پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کی کامیابی ہے، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانگھڑ اور ملیر کراچی سے پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کی کامیابی ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ میں ضمنی انتخابات کے نتائج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔انہوں نے کہا…
مانسہرہ میں پی ڈی ایم کا پاور شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0sj-vel8Nms
ایرن ہالینڈ پی ایس ایل کا حصہ نہ بننے پر مایوس
آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ ایرن ہالینڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کمنٹری پینل کا حصہ نہ بننے پر مایوس ہوگئیں، اور کہا ہے کہ وہ سب کو بہت یاد کریں گی۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی…
عارضی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر امیدوار الیکشن لڑنے کا اہل ہوجاتا ہے، افتخار چوہدری
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہلی کی سزا سنانے والے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کا موقف سامنے آگیا ہے۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری سے جیو نیوز نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی مستقل ہونے سے متعلق…
روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ غزہ پہنچ گئی، عرب میڈیا
روس کی تیار کردہ اسپوتنک فائیو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ غزہ کی پٹی پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسپوتنک فائیو وی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ دو ہزار خوراکوں پر مشتمل ہے۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ آئندہ دو ہفتوں میں مزید 11200 کورونا…
سندھ کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2021 کا سال کراچی میں ترقی کا سال ہوگا، سندھ کو کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔گورنر ہاؤس سندھ میں وزیراعظم عمران خان نے اراکین سندھ اسمبلی سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی کمیٹی بنائیں…
ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ اسپتال میں داخل
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق پرنس فلپ کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ اس حوالے سے بکنگھم پیلس نے مزید بتایا کہ 99 سالہ پرنس…
دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری
انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اس ایونٹ میں شامل ڈھائی سو سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں 36 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1 لاکھ پاؤنڈز بیس…
موجودہ چیلنجز میں خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز میں خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہو گا۔کراچی میں پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کے دورے کے موقع پر 34 ویں وار کورس کے شرکاء سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسران خود…
امریکی فرم سے کورونا ویکسین کی اضافی 300 ملین خوراکیں خرید لیں، یورپی یونین
یورپی یونین نے امریکی فرم سے کورونا وائرس ویکسین کی اضافی 300 ملین خوراکیں خرید لیں۔ یورپی کمیشن چیف وان ڈیر لیین نے ڈبلن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے پاس اب تین مختلف ویکسین کی 2.6 بلین خوراک موجود ہیں۔ یورپی یونین ستمبر تک…