جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا پانچ بڑے ممالک کا انٹیلیجنس اتحاد چین کی وجہ سے خطرے میں ہے؟

’دی فائیو آئیز الائنس‘: کیا پانچ بڑے ممالک کا انٹیلیجنس اتحاد چین کی وجہ سے خطرے میں ہے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفائیو آئیز گروپ نے کئی عشروں سے مغربی طاقتوں کے مابین کامیابی…

تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیا

الزبتھ بلیک ویل: تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیاجینس پی نمورابی بی سی ہسٹری ایکسٹراایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہScience Photo Library،تصویر کا کیپشنالزبتھ کے آٹھ دیگر بہن بھائی تھے اور…

اسرائیل پر 15 برس حکمرانی کرنے والے ’جادوگر‘ رہنما کا کمانڈو سے وزیرِ اعظم تک کا سفر

نتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام: 15 برس حکمرانی کرنے والے ’جادوگر‘ رہنما کا کمانڈو سے وزیرِ اعظم تک کا سفرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے لیے نئی حکومت تشکیل دینے کی ڈیڈلائن ختم ہو گئی ہے۔وہ گذشتہ 28 دن…

’نہ تو میری ٹانگ مجھے مل رہی ہے اور نہ ہی شارک کو اس کا دانت‘

گریٹ وائٹ شارک کے حملے معذور ہونے والے آسٹریلوی باشندے کو شارک کا دانت رکھنے کی اجازت مل گئی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPeter Hoare،تصویر کا کیپشنکرس کی 2015 میں گریٹ وائٹ شارک کے حملے میں ایک ٹانگ ضائع ہو گئی تھیایک آسٹریلوی شخص جو گریٹ وائٹ…

ٹویٹرکا 600 سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ پر آڈیو اسپیس کھولنے کا اعلان

کیلیفورنیا: آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ سہولت ایپل اور اینڈروئڈ…

مئی میں پلے اسٹیشن پرمفت گیمز کھیلیں

سلیکان و یلی: سونی نے پلے اسٹیشن 4 اور 5 کے لیے مئی میں مفت گیمز کی فہرست جاری کردی ہے۔ سونی انٹرٹینمنٹ کے مطابق رواں ماہ یہ گیمز بنا کسی اضافی چارجز کے بالکل فری کھیلے جاسکتے ہیں۔ سونی پلے اسٹیشن کے مفت  گیمز کی فہرست میں ریک فیسٹ:…