جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم سیاسی لوگ نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور بلاول کوسیاست کا کوئی تجربہ نہیں، نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم سیاسی لوگ نہیں، نوازشریف پاکستان کے پیسے واپس کریں یا جیل جائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

جاوید لطیف کیخلاف خود مقدمہ درج کراؤں گا، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن نے کہا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے خلاف بیان دیا، ان کے خلاف خود مقدمہ درج کرواؤں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی پیسے کے زور پر…

عظمیٰ بخاری کا فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومتیں کارکردگی سے چلتی ہیں، چمچہ گیری سے نہیں۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ…

مولانا صاحب کو پی ڈی ایم نے مسترد کردیا، اعظم سواتی

وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں مولانا فضل الرحمٰن کو کیا ہوگیا ہے، ان کو پی ڈی ایم نے مسترد کردیا، اب مولانا صاحب کی پی ڈی ایم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

سابق وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں فردِ جرم میں ترمیم کی درخواست…

تاجروں نے کارروبار شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کا شام 6 بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔حکومت پنجاب کے صوبے میں تمام بازار شام 6 بجے بند کرنے کے احکامات پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِعمل سامنے آگیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران…

اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا۔ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد اسفند یار ولی خان کو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔بشکریہ…

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافے پر 3 سب سیکٹرز سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر شہر کے 3 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں F-11/1 ،I-8/4 اور I-10/2 شامل…

اسلام آباد: 13 ہزار 963 ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کو کورونا ویکسین لگ گئی

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 13 ہزار 963 ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق پمز اسپتال میں ابھی تک 6 ہزار 635 افراد کو…

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری

ملک کے 10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے منہگی قیمت 110 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98 روپے50 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ملک کے 6 شہروں…

ویرات کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے مرد کرکٹر بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا، وہ بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار یا اُس سے زائد رنز بنانے والے پہلے مرد کرکٹر بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی سے پہلے یہ سنگ میل دو خواتین کرکٹرز عبور کرچکی ہیں، جن میں سے…

پی سی بی میں وسیم خان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ امید ہے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر توصیف احمد دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل

ماضی کے ٹیسٹ آف اسپنر اور بنگلور کے ہیرو توصیف احمد کو اتوار کی شب لاہور میں شادی کی ایک تقریب میں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔توصیف احمد کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے سسرال کی…

موسم گرما میں پیاز کھانے کے حیرت انگیز فوائد

موسم گرما کی غذا میں ایسی غذائیں ضرور شامل ہوں جو قدرتی طور پر آپ کو ٹھنڈا رکھ سکیں۔ ضرورت سے زیادہ گرمی آپ کی مجموعی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ مناسب ہائیڈریشن اور صحت مند غذا گرمی کو قدرتی طور پر شکست دینے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ کچھ…

کوئٹہ، چینی کی قیمت میں اضافہ

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 2دو روپے اضافے کے بعد 100روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بعض علاقوں میں چینی 102سے103روپےفی کلو میں بھی فروخت کی جارہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کا کوئی ایک ریٹ مقرر نہیں،…