جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وھیل کی سینگ میں چھپے ماحولیاتی راز فاش

ڈنمارک: ہم جانتے ہیں کہ درختوں کے اندر بننے والے دائروں سے نہ صرف ان کی عمر معلوم کی جاسکتی ہے بلکہ وہ موسمیاتی احوال بھی بیان کرتے ہیں۔ لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ سینگ والی وھیل کی ایک قسم ناروھیل کا سینگ اپنے اندر بہت سے ماحولیاتی راز…

صارفین کا نجی ڈیٹا جمع کرنے پر گوگل کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا

کیلی فورنیا: گوگل کو ’’انکوگنیٹو موڈ‘‘ یعنی پوشیدہ رہ کر سرچنگ کے آپشن کا فائدہ اُٹھا کر سرفنگ کرنے والے صارفین کو ٹریک کرنے پر 5 بلین ڈالر کے ہرجانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تین صارفین نے گوگل کے…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، خواتین اپنے سکرٹس سڑکوں پر کیوں لٹکا رہی ہیں؟

سارونگ انقلاب: میانمار میں خواتین کا فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں توہم پرستانہ عقیدے کا استعمالخواتین نے گلیوں میں اپنے سکرٹ ٹانگ دیےمیانمار میں خواتین اپنے لباس سے متعلق مقامی ’توہم پرستی‘ کا استعمال فوجی بغاوت اور عسکری حکمرانی کے خلاف…

سوات: نوکریاں دلانے کے عوض رقم بٹورنے والے کیخلاف مقدمہ درج

نوکریاں دلانے کے بہانے رقم بٹورنے والے کے خلاف مینگورہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس ایف آئی آر کے مطابق ملزم واصف نے 17 مارچ 2020ء کو نوکریاں دینے کے عوض7 ، 7 لاکھ روپے بٹورے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے 2 افراد…

کراچی کے بازاروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

ملک کے بعض حصوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، کیسز میں اضافے کی وجہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرنا ہے، انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے کراچی کے بازاروں میں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے…

سات ووٹ مسترد ہونے کیخلاف اپوزیشن عدالت نہیں جاسکتی، مرزا آفریدی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کا کہنا ہے کہ سات ووٹ مسترد ہونے کے خلاف اپوزیشن عدالت نہیں جاسکتی، جن سینیٹرز نے قواعد کی خلاف ورزی کی، لگتا ہے انہیں گیلانی پسند نہیں تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد…

سوات: ملزم واصف کی ساس کا ویڈیو بیان

مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ملزم واصف کے خلاف نوکریاں دلانے کے بہانے رقم بٹورنے کے مقدمے کے اندراج کے ساتھ ہی ملزم کی ساس اور سابقہ ضلعی کونسل شاہی عزت کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔شاہی عزت نے ویڈیو میں پولیس پر ملزم واصف سے بات کرنے والے…

امراضِ گردہ میں مبتلا افراد کو ورزش سے کافی فائدہ پہنچتا ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گردے کی بیماری میں مبتلا افراد کو پابندی کے ساتھ ورزش کرنے سے کافی فائدہ پہنچ سکتا ہے۔اس تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ لوگ جو کہ متحرک زندگی گزارتے ہیں انھیں امراض گردہ لاحق ہونے کے امکانات بھی کم…

کراچی: پولیس نے خود ساختہ لاپتا شخص برآمد کرلیا

سچل پولیس نے خود ساختہ لاپتا شخص کو برآمد کرلیا، ملزم مجیب کی اہلیہ نے شوہر کی ملی بھگت سے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن فائل کر رکھی ہے۔پولیس حکام کے مطابق 2 فروری کو ابوالحسن اصفہانی کے رہائشی مجیب الرحمٰن اور اُس کے دوست کو پولیس نے حراست…

وائرل ویڈیو سے وزیراعلی کے بھائی کا تعلق نہیں، ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بھائی کی وائرل ویڈیو سے متعلق ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس فرقان کاکاخیل کے پی کا کہنا ہے کہ وائرل ویڈیو سے وزیراعلیٰ کے بھائی کا تعلق نہیں ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کا…

صدرِ مملکت نے کراچی میں گالف کھیلی

غریب اور مستحق بچوں کی تعلیم کے لیے کراچی گالف کورس پر ہونے والے چیریٹی گالف ایونٹ میں صدر مملکت عارف علوی نے شرکت کی، عارف علوی نے گالف بھی کھیلی، ٹیم زی نے ٹورنامنٹ جیت لیا۔غریب بچوں کا مستقبل تابناک بنانے کے لیے گالفرز نے مثبت قدم…

پاکستان کے پاس ڈرون بنانے کی صلاحیت 2003ء سے ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس ڈرون بنانے کی صلاحیت 2003ء سے ہے۔اسلام آباد میں ڈرون پالیسی کی منظوری سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ڈرون پالیسی تاریخی اہمیت کا حامل…

لگتا ہے کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ لگ ایسا رہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں برطانوی کورونا وائرس ’اسٹرین‘ کے اثرات ہیں، یہ پہلے…

عمران کے انڈوں کی ٹوکری سے گیارہ سو دن گزرنے کے باوجود 1 بھی چوزہ نہیں نکلا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ دنیا کا قانون ہے کہ 21 روز بعد انڈوں سے چوزے نکل آتے ہیں، لیکن عمران خان کے انڈوں کی ٹوکری سے 1100 دن گزرنے کے باوجود بھی ایک چوزہ نہیں نکلا۔سراج الحق نے اپنے بیان میں عمران خان پر تنقید کرتے…

کوئی غدار کہے یا پھانسی چڑھائے، جیتے جی پاکستان کو ڈوبنے نہیں دوں گا، میاں جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چاہے کوئی انہیں غدار کہے یا پھانسی پر چڑھائے مگر وہ جیتے جی پاکستان کو ڈوبنے نہیں دیں گے۔اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ آنے والی نسلیں اور ملک ڈوب…

سندھ میں آج کورونا سے 5 افراد کا انتقال، 232 نئے کیسز

سندھ میں آج کورونا وائرس کے مزید 5 افراد انتقال کر گئے جبکہ صوبے بھر میں 232 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید…