پاکستان، کورونا وائرس کے باعث مَردوں کی شرح اموات زیادہ
عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے جاری این سی او سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے باعث مردوں کی شرح اموات زیادہ رہیں، پاکستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں 68 فی صد مرد شامل ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)…
بیٹے کے پاس اسلحہ نہیں تھا: متوفی طالب علم شاہ زیب کے والد اکبر خان
پشاور کے تھانہ غربی میں مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے 14 سال کے طالبعلم شاہ زیب کے والد اکبر خان نے کہا ہے کہ اُن کے بیٹے کے پاس اسلحہ نہیں تھا اور نہ ہی اُنہیں بیٹے کی لڑائی کا علم تھا۔پشاور میں پولیس حوالات میں خودکشی کرنے…
اسنوکر ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل
پاکستان بلیئرڈ اینڈاسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق اسنوکر کو ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق دوحہ 2030 ایشین گیمز میں اسنوکر شامل ہوگا۔ پی بی ایس اے نے کہا ہے کہ اسنوکر کو…
اسلام آباد: 14ہزار 762 افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی
اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 14 ہزار762 ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق اسلام آباد میں ابھی…
خیبرپختونخوا: کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق پہلے مرحلے میں 28 ہزار 236 ہلیتھ ورکرز کو کورونا ویکسینیشن لگائی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں صوبے بھر…
یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس سے فون کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔توصیف احمد کے بھتیجے کے مطابق…
کورونا کی تیسری لہر: پنجاب کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
کورونا وائرس کی تیسری لہر میں تیزی کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس ٹیسٹ زیادہ مثبت آنے والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے، لاہور کے 1، سیالکوٹ کے…
قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو اسٹیٹ بینک سپورٹ کرے گا، قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے۔رضا باقر نے صحت کہانی پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بہت خوشی ہے ای کامرس کے شعبے میں 1…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے لئے واضح پیغام | 15 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=on2H3uTMZ6s
گڈانی کے ساحل پر جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی کے نام
گڈانی کے ساحل پر حب جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے اپنے نام کر لیا، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ویمنز کٹیگری میں ٹشنا پٹیل نے کامیابی حاصل کی جبکہ ماہم شیراز کی دوسری اور ندا واسطی کی تیسری پوزیشن رہی۔حب…
نصرت فتح علی خان کی یہ یادگار تصویر کب کی ہے؟
شہنشاہِ قوالی نصرت فتح علی خان کے مداح ان کی وفات کو مدت گزر جانے کے بعد بھی ان کی زندگی کے اچھوتے لمحات کو جاننے کے لیے بیتاب رہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں نصرت فتح علی خان کے ہمراہ امریکی صحافی حنّا بلوچ…
عثمان بزدار کی بزرگوں کو ویکسین لگانے کا کام مزید تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے، بزرگ شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا کام مزید تیز کیا جائے۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت کو تاجر…
پنجاب روزگار اسکیم سے پی ڈی ایم کی بےروزگاری میں اضافہ ہوگا، فردوس عاشق
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب روزگار اسکیم سے بےروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ پی ڈی ایم کے سیاسی بے روزگاروں کی بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ، کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ
قومی ویمن فٹبال چیمپین شپ 2021ء میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کراچی یونائٹیڈ کی پلیئر کے کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔گلگت کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں پہلی فتح…
’لڑکی معصوم ہے، ساری غلطی میری ہے‘
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو کھلے عام پروپوز کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آنے والے لڑکے شہریار کا لڑکی کی حمایت میں بیان سامنے آیا ہے۔نوجوان نے ناقدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی معصوم ہے لہذا اس کی تصاویر یوں…
کراچی، شخص کی گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خودسوزی
شہر قائد کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک شخص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر میں ایک شخص نے خود پر پیٹرول چھڑک کر گھر کے سامنے ہی خود کو آگ لگا لی جس کے باعث وہ جھلس…
پنجاب میں لاک ڈاؤن، SOPs خلاف ورزی کیخلاف انتظامیہ کا ایکشن
پنجاب کے شہروں گجرات اور ملتان میں لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے ایکشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر گجرات کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر بھمبر روڈ پر مزید 10 دکانیں سیل کی گئی ہیں، شہر میں…
اسلام آباد: پولن کی مقدار میں اضافہ، 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں اضافہ ہوگیا، اسلام آباد کی فضا میں 24 گھنٹوں میں پولن کی 41 ہزار161 مقدار ریکارڈ کی گئی، گزشتہ 5 سال میں پولن کی سب سے زیادہ مقدار مارچ کے مہینے میں ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…
ووٹ مسترد کرکے دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی جیئرمین کے الیکشن میں ووٹ مسترد کرکے دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ…