جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہائیکورٹ حملہ کیس: گرفتار وکلاء کو جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔گرفتار وکلاء اسد اللّٰہ، راجہ زاہد، لیاقت منظور کمبوہ،…

پرویز رشید کا کاغذات مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج

مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا، انہوں نے ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی۔نون لیگی رہنما پرویز رشید نے ایڈووکیٹ اعظم نذیر تارڑ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں…

سیالکوٹ ضمنی انتخاب: پولنگ اسٹیشن کے باہر فائرنگ

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران ڈسکہ کلاں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم شخص پولنگ اسٹیشن کے باہر…

حلیم عادل شیخ کو عدالت لانے والی بکتر بند کا ٹائر پنکچر

سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت لانے والی بکتر بند گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا۔سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم…

قائم علی شاہ کی بڑی صاحبزادی کی نمازِ جنازہ ادا

سابق وزیرِاعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما قائم علی شاہ کی بڑی صاحبزادی نجمہ شاہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر خیر پور میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے…

سینیٹ میں اسلام آباد سے حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے کامیاب ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عوام سینیٹ کے الیکشن میں شفافیت کے قائل ہیں۔شبلی فراز…

ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن چھٹیوں پر روانہ

ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن چھٹیوں پر چلے گئے، وہ نیوزی لینڈ پہنچنے پر قرنطینہ کی مدت پوری کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق گرانٹ بریڈ برن 4 ہفتے کی سالانہ چھٹیوں پر گئے ہیں۔دوسری جانب بولنگ کوچ محمد زاہد بھی دسمبر میں انگلینڈ…

مسرور خان کی چیئرمین اوگرا تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مسرور خان کی بطور چیئر مین اوگرا تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق مسرور خان کی بطور چیئر مین تعیناتی 4 سال کیلئے کی گئی ہے ۔مسرور خان کی تعیناتی…

سیالکوٹ: جھگڑے کے بعد کئی اسٹیشنز پر پولنگ رک گئی

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران کئی پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات کے بعد کچھ دیر کے لیے پولنگ روک دی گئی۔سیالکوٹ میں این اے 75 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 3 گورنمنٹ ہائی…

’دورے کی اجازت نہیں‘ محمود الرشید کا پولنگ اسٹیشن پر صحافی کو جواب

گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 51 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے جہاں پنجاب کے صوبائی وزیر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمود الرشید نے قدرت آباد پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر پنجاب کے وزیر محمود…

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے۔ محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔انہوں نے بیوہ اور 3 بچے سوگوار چھوڑے ہیں۔محمد انور کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال لندن…

ہائی کورٹ حملہ کیس، گرفتار 5 وکلاء کے جوڈیشل میں توسیع

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار 5 وکلاء کے جوڈیشل میں توسیع کر دی جبکہ گزشتہ روز گرفتار ہونے والے وکیل کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا ہے ۔اسلام آباد پولیس نے ہائی کورٹ حملہ…

گرفتار حلیم عادل کے کمرے میں سانپ نکل آیا: ترجمان

کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران گرفتار کیئے گئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو سینٹر میں حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلا ہے۔حلیم عادل شیخ…

پی ایس ایل 6:ایونٹ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیرصدارت پاکستان سپر لیگ 6 کی سیکیورٹی اور…

زلمی کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے کو تیار ہوں، روی بوپارہ

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے آل راؤنڈر روی بوپارہ کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل 6 میں زلمی کی جانب سے اچھی کارکردگی دکھانے کو تیار ہیں۔روی بوپارہ نے کہا کہ پشاورزلمی پاکستان سپر لیگ میں ہمیشہ ایک سخت حریف ثابت ہوتی رہی ہے اور…

وقار یونس کا اظہر علی کی سالگرہ پر پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے سابق کپتان اظہر علی کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔وقار یونس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اظہر علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔بولنگ کوچ نے لکھا کہ ’اجّو آپ…

پی ایس ایل وارم اپ میچ، اسلام آباد نے کراچی کنگز کو آؤٹ کلاس کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ایکشن سے قبل وارم اپ میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 193 رنز کا ہدف 15 اوورز میں حاصل کرلیا، شرجیل خان دو باریاں لے کر بھی بڑا اسکور نہ کرسکے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی…