جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد سے اغواء ہونے والی لڑکی کے والدین کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغواء شدہ لڑکی عاصمہ شمال کے اہلخانہ کراچی پہنچ گئے۔ لڑکی کے اہلخانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اور سکیورٹی اداروں اور چیف جسٹس سے مدد کی اپیل کی۔ عاصمہ کے والد، وکیل اور روشنی ایپ کے منتظمین کے…

پی آئی اے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل،ایف آئی اے نے ایک اور مقدمہ درج کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرؤف شیخ کا کہنا ہے کہ مقدمے میں 2 پائلٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6 افسر، اہلکار…

ہیکرز ای میل سرور پر حملے کرکے وائرس پھیلا رہے ہیں، مائیکروسافٹ

کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہیکروں کا ایک گروہ ’ایکسچینج ای میل سرورز‘ پر حملہ کرکے  وائرس یعنی میل ویئر پھیلارہے ہیں جن میں عام وائرس، ٹروجن ہارس، اسپائی ویئر اور تاوان لینے والے رینسم ویئر تک شامل ہیں۔ اس کی وجہ سے…

شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کا واقعہ مذمت سے آگے کا ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھینکنے کے واقعے پر کہا کہ شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کا واقعہ مذمت سے آگے کا ہے۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں کہا کہ ’ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر سیاہی…

شہباز گل پر حملے میں ملوث 3 افراد زیرحراست

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل پر حملے میں ملوث 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارافراد میں عتیق، عباس اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔ شہبازگل پر انڈے پھینکنے والے شخص پر پی ٹی آئی کے…

ناصر شاہ کی شہباز گل پرسیاہی پھینکنے کے واقعہ کی مذمت

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی تربیت کا نتیجہ ہے۔فواد چوہدری نے شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھینکنے کے واقعے پر کہا کہ شہباز گل پر سیاہی پھینکنے…

اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پرحملے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کا کہنا…

عوام کو سمجھ آگئی ہے اداروں پر حملہ آور کیسے ہوتے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں فائرنگ کی گئی خوف و ہراس پھیلایا گیا، عوام کو سمجھ آگئی ہے کہ اداروں پر حملہ آور کیسے ہوتے ہیں؟، حکومت کوالیکشن میں ووٹ نہیں ملے تو الیکشن کمیشن کا کیا قصور…

ویکسینیشن کیلئے خصوصی مراکز کے قیام کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جلد ویکسینیشن کے لیے خصوصی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا ویکسینیشن کے معاملے پر وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں خصوصی سینیٹر 17 مارچ تک قائم کردیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق خصوصی ویکسینیشن مراکز ابتدائی…

فاسٹ فوڈ کے کم استعمال سے اسٹریس کی سطح کم کی جاسکتی ہے، ماہرین

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کے کم استعمال سے اسٹریس (ذہنی دباؤ) کی سطح کم ہوتی ہے۔ جرنل نیوٹرنٹس میں چھپنے والے سروے کے مطابق کم آمدنی والے کمسن بچوں کی وہ مائیں جنکا وزن زیادہ تھا، انھوں نے اس تحقیق میں شرکت کی۔ دوران تحقیق…

سکھر: شوہر کے ہاتھوں جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی

سکھر میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کے ورثاء نے شوہر اور سسرالیوں پر بیٹی کو جان سے مارنے کا الزام عائد کیا ہے۔ورثا نے خاتون کی لاش سکھر پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج بھی کیا۔پولیس کے…