سندھ، کورونا کے مزید 241 نئے کیسز سامنے آگئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8878 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جس میں سے 241 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق…
سندھ کابینہ کا مالیاتی شیئر میں کٹوتی پر تشویش کا اظہار
سندھ کابینہ نے مالیاتی شیئر میں کٹوتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے آٹھ ماہ کےدوران 80 ارب روپے کی کٹوتی کر دی…
پی ڈی ایم کا اجلاس، کیا نون لیگ جارحانہ رویہ اپنائے گی؟
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیرصدارت سربراہی اجلاس جاری ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ جارحانہ رویہ اپنائے گی۔ذرائع کے مطابق نون لیگ اور جے یو آئی ف لانگ مارچ کا رخ راولپنڈی…
لاہور: دورہ جنوبی افریقہ کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔ خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہورہی ہے۔لاہور کے کھلاڑیوں اور…
ڈان نیوز کی سہ پہر 03 بجے | لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق پی ایم ڈی کا اہم اجلاس | 16 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=-PSYt6vydCA
بریکنگ نیوز: اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی پر دھماکے کے تعاقب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CDtJKSKb9yk
تھر میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے
تھر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے ۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 5 ماہ اور دو نومولود ہے جبکہ مرنے والے بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں۔رواں سال مرنے…
اسپینش لیگ: بارسلونا نے ہیوسکا کو چار گول سے ہرا دیا
اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ہیوسکا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ۔ اسپینش لیگ میں ہیوسکا کے خلاف میسی نے 13 منٹ میں ہی بارسلونا کو برتری دلا دی جبکہ35ویں منٹ میں گریزمین نے اسکور دو صفر کر دیا ۔پہلے ہاف کے آخری لمحات میں…
ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے پی ایس 88 کے 20 سے زائد گوٹھوں کو بچانے کی خاطر ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، نئے ڈیزائن کی منظوری سندھ کابینہ سے لی جائے گی۔پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بننے والے سب سے بڑے منصوبے میں سندھ حکومت کی…
عذیر بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری
جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو مزید دو مقدمات میں بری کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عذیر بلوچ کے خلاف دو مقدمات میں بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عذیر بلوچ کے…
ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب
ملکی زر مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 28 پیسے کم ہوکر 156.71 روپے ہے۔گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58روپے تھی، اگست 2020 سے تاحال ڈالر کی قدر 7…
مریم نواز کی بیان بازی کا مقصد تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا ہے، نیب لاہور
قومی احتساب بیورو (نیب) کی کسی سیاسی پارٹی سے کسی قسم کی کوئی وابستگی نہیں، مریم نواز کی بیان بازی کا مقصد شریف خاندان کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے مقدمات کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات پر نیب…
بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی پلائی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق ای سی پی کے…
https://www.youtube.com/watch?v=xQc2RWSDX14
بریکنگ نیوز: شہباز گل انڈے کیس میں ملزم پولیس کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gOo-U6YlKfs
دلہن اپنے شوہر سے حق مہر میں کتابیں مانگ رہی ہے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jDr2Nvht_nc
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست…
https://www.youtube.com/watch?v=Rgxi-_l7VV8
پہلی عالمی جنگ کے زمانے کی ’موت کی سرنگ‘ کیسے دریافت ہوئی؟
پہلی جنگِ عظیم: فرانس میں پہلی عالمی جنگ کے دور کی ’موت کی سرنگ‘ کیسے دریافت ہوئی؟پہلی عالمی جنگ کے دوران لی گئی اس تصویر میں جرمن فوجی ونٹربرگ سرنگ کے باہر موجود ہیںسنہ 1970 سے اب تک فرانس میں پہلی عالمی جنگ کے دور کی اس قدر اہم دریافت…
وزیر اعظم عمران خان کا بیان آئین پر حملہ ہے، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا، ان کا بیان آئین پر حملہ ہے، یہ دو ماہ پہلے کہتے تھے کہ الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے۔الیکشن کمیشن…
گیسیکے، جریمی دبئی ٹینس کے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے
دبئی ٹینس چیمپئن شپ میں رچرڈ گیسیکے اور جریمی چارڈی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔دبئی میں جاری ٹینس ایونٹ میں آسٹریلیا کے جون ملمین کا سامنا برناب زپاٹا میرالاز سے ہوا ، میرالاز نے ملمین کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی…
عبدالرزاق داؤد نے کورونا ویکسین لگوالی
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے پمز اسپتال سے کورونا ویکسین لگوالی۔عبدالرزاق داؤد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے، کورونا ویکسین لگوانے کا عمل انتہائی اچھا تھا۔مشیر تجارت…