جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ناسا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخی سطح پر اتر گیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ کی جانب روانہ کیا گیا روور (مریخی گاڑی) کسی مشکل کے بغیر مریخی سطح پر اتر گیا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق ایک بج کر 55 منٹ پر اس نے مریخی سطح کو چھوا۔ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 45 منٹ پر…

دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

سویڈن: بین الاقوامی جینیات دانوں کی ٹیم نے کئی برس کی محنت سے دنیا کے قدیم ترین میمتھ کے ڈی این اے کو نکالا ہے اور ڈی این اے کے کئی ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک مکمل جینیاتی سلسلہ (سیکوینس)مرتب کیا ہے۔ سات سے بارہ لاکھ سال قبل سائبیریا کے علاقے…

سینیٹ الیکشن کیلئے سیاستدانوں کو خریدنے کی منڈی لگی ہوئی ہیں، وزیراعظم

غازی بروتھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں کرپٹ لوگوں اور ڈاکوئوں نے 30 سال میں ملک کی اخلاقیات بھی تباہ کردیں، سابقہ حکمرانوں، میڈیا نے ایسے فضاء پیدا کردی کہ کرپشن تو بری چیز نہیں ہے، اس چیز نے…

متحدہ عرب امارات ثبوت دے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں: اقوام متحدہ

شہزادی لطیفہ: دبئی کے حکمران کی بیٹی کا ’یرغمال‘ ہونے اور اپنی آزمائش کا انکشافشہزادی لطیفہ کے ویڈیو پیغام سے لی گئی ایک تصویردبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا…

صدام حسین کی بیٹی: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘

صدام حسین کی بیٹی رغد حسین: ’میرے شوہر کے قتل کا فیصلہ میرے گھر والوں کا تھا‘رغد کی شادی صدام حسین کے چچا زاد بھائی حسین کامل الماجد سے ہوئی تھی۔ حسین کامل تب صدام حسین کی حفاظت پر معمور تھےعراق کے سابق صدر صدام حسین کی بڑی بیٹی رغد حسین…

دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘

دور دراز پہاڑوں میں سات دنوں تک ’میرے کتے نے زندہ رہنے میں میری مدد کی‘اٹلی کے پہاڑی سلسلے میں اپنے کتے کے ہمراہ ہائیکنگ کے لیے جانے والے اس شخص کو بچا لیا گیا ہے جو گرنے کے بعد اپنا ٹخنا ٹوٹنے کے باعث سردی میں سات دن تک کھلے آسمان تلے بے…

پی ایس ایل میں ایکشن کیلیے تیار ہوں، کرس گیل

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے  اسٹار کھلاڑی کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں ایکشن کے لیے تیار ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرس گیل نے کہا کہ پی ایس ایل میں فینز کی خواہش کے مطابق کرکٹ کھیلوں گا۔کرس گیل نے کہا کہ ماضی میں بہترین…

ٹرمپ کی عائد پابندیاں غیر مشروط طور پر ہٹائی جائیں، ایران

ایران نے ایک بار پھر امریکا سے سابق امریکی صدر کی جانب سے عائد کردہ پابندیاں غیرمشروط طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کوئی شرط عائد کیے بغیر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ…

مودی حکومت اقلیتوں پر حملہ کرنےوالوں کی سرپرستی کررہی ہے، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے بھارتی سرکار کی پالیسیاں اور اقدامات اقلیتوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد ہونے والی قانون سازیوں میں اقلیتوں کیساتھ امتیازی سلوک کو جائز قرار دیا گیا۔دلی فسادات کی معتبر، غیرجانبدارانہ…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، زخمی خاتون دم توڑ گئی

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 9 فروری کو ہونے والے مظاہرے میں زخمی ہونے والی 20 سالہ خاتون دم توڑ گئی۔دوسری جانب امریکا کے بعد برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ جب کہ…

قومی و صوبائی نشستوں پر ضمنی الیکشن: فائرنگ، تلخ کلامی، جھگڑا اور بے نظمی

سیالکوٹ اور کرم میں قومی اسمبلی جبکہ گوجرانوالہ اور نوشہرہ میں صوبائی اسمبلیوں کی نشست پر ضمنی الیکشن میں کہیں فائرنگ ہوئی، کہیں تلخ کلامی، تکرار، دھکم پیل اور بے نظمی کے واقعے رونما ہوئے۔ ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور…

چڑیا گھر میں پانڈے کی برف سے کھلینے کی دلچسپ ویڈیو

روس کے چڑیا گھر میں پانڈے کی برف کے گولے اور دیگر چیزوں کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پانڈے کی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین بھی خوب پسند کررہے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پانڈا درخت کے ایک…

عثمان ڈار کا رانا ثنا اللّٰہ پر ڈسکہ میں حالات خراب کرانے کا الزام

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف پرچہ کٹوانے کا اعلان کردیا۔عثمان ڈار نے رانا ثنا اللّٰہ پر این اے 75 سیالکوٹ پر ضمنی الیکشن کے دوران ڈسکہ میں حالات خراب…

ایک ہفتے کے دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

مہنگائی میں اور اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، ملک میں ایک ہفتے کے دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.55 فیصد اضافہ…