پاک، بھارت متنازع آبی امور پر مذاکرات 23 مارچ سے نئی دہلی میں ہو ں گے
پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع آبی امور پر دو روزہ مذاکرات 23 مارچ سے نئی دہلی میں ہو نگے، پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز اجلاس میں پاکستان، بھارت کی طرف سے دریائے چناب پر بنائے جانے والے متنازع پن بجلی منصوبوں سمیت سیلاب سے متعلق ڈیٹا…
پیپلز پارٹی کے جواب تک کوئی قیاس آرائی نہیں، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک پیپلز پارٹی واپس آکر ہمیں جواب نہیں دیتی کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتی۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مریم نواز نے کہا کہ دوران اجلاس آصف زرداری صاحب سے عرض کیا…
جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے
شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے۔چیئرمین شعبہ ابلاغ عامہ ڈاکٹر فوزیہ ناز کا کہنا ہے کہ پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ڈاکٹر شکیل فاروقی انجمن اساتذہ جامعہ…
پی ڈی ایم اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ کرے گی یا نہیں؟
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ کرے گی یا نہیں کرے گی؟ کون مانے گا، کون من جائے گا، فیصلہ آج پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن اسمبلیوں سے استعفوں کے شدید حامی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی فوری…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجیوں سے گفتگو کی، چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا مشاہدہ کیا،…
زارا ہیٹ کی – 16 مارچ 2021 | پی ڈی ایم میں مستعفی ہونے پر اعتراض
https://www.youtube.com/watch?v=x2JOPeW_qGM
سیربین 16 مارچ 21: کیا پی ڈی ایم تقسیم کی طرف جارہی ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=Vtg8l_oR_V4
نیوز آئی – 16 مارچ 2021 | پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی
https://www.youtube.com/watch?v=-4TEloDaAOk
خبر کے مطابق – 16 مارچ 2021 | لانگ مارچ بغیر استعفے کے
https://www.youtube.com/watch?v=CrtCm_QpbvQ
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | PDM حکومت کے خلاف کچھ نہیں کرسکتا | 16 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=XjF8hdT2CT4
بھکاری کی جیب یا قارون کا خزانہ
بھکاری کی جیب ہے یا قارون کا خزانہ؟، شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے بھکاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تین سے چار افراد فقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، جہاں ٹرالی بھر گئی، لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی۔رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے، جن شہریوں…
حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سے کوئی خطرہ نہیں، حزب اختلاف انتشار پھیلارہی ہے۔کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پر کڑی تنقید کی اور ساتھ ہی حزب اختلاف کو انتخابی اصلاحات کے لیے…
خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکول بند، جیپ ریلی کی مشروط اجازت
خیبر پختونخوا ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا نے پشاور سمیت نو اضلاع میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اجلاس میں ڈیرہ جات فیسٹیول اور جیپ ریلی منعقد کرنے کی مشروط اجازت دی ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت…
کورونا کی حالیہ لہر خطرناک صورت حال اختیار کر رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں ویکسینیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، کورونا کی حالیہ لہر خطرناک صورت حال اختیار کر رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایکسپو سینٹر لاہور میں بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور کی الوداعی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور نے الوداعی ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات آرمی چیف نے سربراہ پاک فضائیہ کی قوم کے لیے خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔آرمی چیف نے آپریشن…
سعدی ٹاؤن میں کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی
کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دستی بم برآمد کرلیے۔سی ٹی حکام کے مطابق دہشت گردوں میں صادق عرف صادو اور مختیار حسین عرف بڈانی شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام نے…
کراچی، رینجرز موبائل پر حملے کے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
اورنگی ٹاؤن کراچی میں رینجرز موبائل پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔رینجرز اہلکار کی مدعیت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 نامعلوم ملزمان موٹرسائیکل…
مظفر گڑھ: حافظ قرآن بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا
مظفر گڑھ میں حافظ قرآن بچے کی موت کا معمہ اب تک حل نہیں ہوسکا۔مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں لڑکے کی لاش کل درخت سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔بچے کی تدفین کردی گئی، جبکہ 13 سالہ بچے کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔اس موقع پر والد نے کہا کہ بیٹے کی…
ہم تبدیلی کے حقیقی علمبردار ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک میں حقیقی تبدیلی کے علمبردار ہیں، اس نظام کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں جس میں عوام کو انصاف نہیں ملتا۔کوئٹہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے…
انٹربینک میں ڈالر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 156 روپے 72 پیسے کا ہے۔…