وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر فائرنگ
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
محرم میں ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی، حامد موسوی
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا حامد علی موسوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی۔راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں حامد موسوی نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم کرنے…
سندھ میں کورونا کے 1655 نئے کیسز، 26 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17625 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1655 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 26 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح صوبے…
بلاول بھٹو دہشت گردی کے اسپانسرز کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ فواد چوہدری کا سوال
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔کوئٹہ دھماکے پر دیے گئے مذمتی بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا تھا کہ حکومت دہشت گردوں کو خوش کرنا بند کرے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا…
افغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیق
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردی۔ حکام کے مطابق ون ڈے سیریز کی میزبانی افغانستان کرکٹ بورڈ کرے گا۔افغان ترجمان کے مطابق سیریز آئندہ ماہ ہوگی، جس کے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔افغان ترجمان کے مطابق…
آئین سندھ میں گورننس کے مسائل حل کرتا ہے ، فواد چوہدری ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=foyhbRISwqA
انفوکس – 8 اگست 2021 | افغانستان میں بڑھتی ہوئی جنگ ، پاکستان کتنا متاثر ہو سکتا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=WlvIepR4jnc
کوئٹہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، ڈی آئی جی پولیس
ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اظہر اکرام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کوئٹہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعےکیا گیا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے کہ قریب کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا…
32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر
32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے، ٹوکیو کے نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب میں اولمپک پرچم 2024 گیمز کے میزبان شہر پیرس کے حوالے کردی گئی، تقریب کے اختتام پر دلکش آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ خواتین کے…
تنازع پر صلح کے لیے بھائی کو بلایا گیا تھا، جمشید دستی
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا اپنے بھائی کے قتل سے متعلق کہنا ہے کہ ہمسایوں کے تنازع پر صلح کے لیے بھائی مشتاق دستی کو بلایا گیا تھا۔ مظفر گڑھ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ موقع پر فریقین میں…
ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے، ناصر حسین شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل…
گوجرانوالہ: وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ میں وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو…
بھارت نام نہاد “دراندازی” کے گمراہ کن جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نام نہاد “دراندازی” کے گمراہ کن جھوٹ اور بے بنیاد الزامات سے باز رہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے بیان میں کہا…
سندھ بھرمیں کل سے لاک ڈاؤن ختم، نئی پابندیوں کانوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں نافذ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے اور کل سے کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نےنئے کارروباری اوقات کاربھی مقرر کردیئے ہیں۔…
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | سندھ میں لاک ڈاؤن ختم 08 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=T4zu4rejsIQ
بریکنگ نیوز: گوجرانوالہ میں افسوسناک واقعہ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EA-lnUsneUA
بریکنگ نیوز: سرینا ہوٹل کوئٹہ کے قریب دھماکہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=POklgzrJbJM
بند کمروں کی پالیسیوں نے ملک کو خطرناک مقام پر لا کھڑا کیا، مصطفی نواز کھوکھر
پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں پاکستان کو موقف پیش کرنے کی اجازت تک نہ ملنا بڑی سفارتی ناکامی ہے۔ایک بیان میں پی پی سینیٹر نے کہا کہ بند کمروں میں بنائی گئی پالیسیوں نے پاکستان کو خطرناک مقام پر لا…
لاہور: برطانیہ کی ٹی سائیڈ یونیورسٹی کے ریجنل دفتر کا افتتاح
لاہور میں برطانیہ کی معروف ٹی سائیڈ یونیورسٹی کے ریجنل دفتر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا تھا کہ اس سے پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع حاصل ہوں گے۔وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں…
انڈر۔21 جونیئر نیشنل اسنوکر: احسن، زبیر، مدثر، شہزاد سیمی فائنل میں پہنچ گئے
احسن، زبیر، مدثر اور شہزاد تیرہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔سیمی فائنلز پیر کو کھیلے جائیں گے جہاں بیسٹ آف 9 فریمز میں احسن رمضان کا مقابلہ زبیر طاہر سے اور شیخ مدثر، محمد شہزاد کا سامنا کریں گے۔پی…