جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہیلین کے بعد ملٹن کا رخ فلوریڈا کی جانب: سمندری طوفان اتنے تباہ کن اور طاقتور کیوں ہوتے جا رہے ہیں

ہیلین کے بعد ملٹن کا رخ فلوریڈا کی جانب: سمندری طوفان اتنے تباہ کن اور طاقتور کیوں ہوتے جا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن’ملٹن‘ اس وقت درجہ پانچ کا طوفان ہے جو اپنے ساتھ 270 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں لا…

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بنا

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا ’رنگین ارب پتی‘ ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بنا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ایک زمانے…

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا

غلط ثابت ہوتے مفروضے اور قتل و غارت گری کا ایک سال مشرق وسطیٰ کو بڑی جنگ کے دہانے پر کیسے لایا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, ایڈیٹر انٹرنیشنل نیوز، بی بی سی2 گھنٹے قبلتشدد اور موت کے سائے میں جینے والے مشرق

سیٹلائیٹ سے نظر آنے والے دو سُرمئی خاکے اور امریکہ کی پریشانی: کیا چین کمبوڈیا میں مستقل فوجی اڈہ…

سیٹلائیٹ سے نظر آنے والے دو سُرمئی خاکے اور امریکہ کی پریشانی: کیا چین کمبوڈیا میں مستقل فوجی اڈہ بنا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنریام فوجی اڈے پر کمبوڈیا کے فوجیوں کی گشتمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ہیڈعہدہ, نامہ نگار،

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپاکستان میں چینی ترقیاتی منصوبوں یا ان سے منسلک افراد پر 16 حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں 15 سے…

57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد

57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد،تصویر کا ذریعہBill and Aileen2 گھنٹے قبلشادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد چرچ سے باہر آتے ہوئے یاد گار لمحات کی فلم کو وہ صرف ایک بار ہی دیکھ پائے تھے…

’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے والا اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟

’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟،تصویر کا ذریعہْْBBC33 منٹ قبلحماس کی اسرائیل کے اندر تاریخ کی مہلک ترین کارروائی کو آج ایک برس مکمل ہو چکا ہے، لیکن آج بھی سوالات اٹھائے جا رہے…

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ…

امریکی صدارتی انتخابات: کیا کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے میں ’اکتوبر سرپرائز‘ نتائج کا رخ بدل سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنٹرمپ اور ہیرس مدمقابلمضمون کی تفصیلمصنف, اینتھونی زرچرعہدہ, نمائندہ شمالی امریکہ، بی بی

روس کے سوخوئی 35 لڑاکا طیارے جو ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں مشکل بنا سکتے ہیں

روس کے سوخوئی 35 لڑاکا طیارے جو ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں مشکل بنا سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوخوئی لڑاکا طیارہمضمون کی تفصیلمصنف, پاول اکسونوفعہدہ, دفاعی نامہ نگار،، بی بی سی روسی سروس10 منٹ قبلتہران اور

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی،تصویر کا ذریعہLibrary of Congress،تصویر کا کیپشنجان برنکلی2 گھنٹے قبلیہ سنہ 1917 کی بات ہے جب امریکی ریاست کینساس میں ایک کسان نے اپنے عضو تناسل…

’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘

’غزہ میں اب ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں‘،تصویر کا کیپشنغزہ اسرائیل جنگ سے دونوں طرف متاثر ہونے والے تباہ کاریوں پر افسوس کرتے ہیںایک گھنٹہ قبلگذشتہ برس سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل کے خلاف غیر معمولی حملہ کیا تھا جسے اس نے ’آپریشن طوفان…

’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟

’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطابمضمون کی تفصیلمصنف, الا…

’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟

’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردوایک منٹ قبلمشرقِ وسطیٰ میں ایران کے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں کے

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیے

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیےمضمون کی تفصیلمصنف, ویژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور لبنان میں شیعہ عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی لڑائی میں ڈرامائی طور پر

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرائیوو سرنگ سربیائی فوج کی جانب سے شہر کے محاصرے کے دوران وہاں کے رہائشیوں نے بنائی تھی اور آج یہ ایک میوزیم ہےمضمون…

مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟

مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ زوروں پر ہے۔ لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا زمینی حملہ بھی جاری ہے جبکہ گذشتہ دنوں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 میزائل داغے تھے۔ اُدھر…

’400 سیکنڈ میں تل ابیب‘: عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے ’اسرائیل تک پہنچنے والے‘ ہائپرسونک میزائل…

’400 سیکنڈ میں تل ابیب‘: عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے ’اسرائیل تک پہنچنے والے‘ ہائپرسونک میزائل کیسے بنائے؟مضمون کی تفصیلمصنف, فرزاد صیفی‌ کارانعہدہ, بی‌ بی‌ سی2 گھنٹے قبل13 اپریل 2024 کا دن تھا جب رات کے اندھیرے اور مسجد اقصیٰ کے

’نہ جنگ، نہ امن‘: ایران کے سخت گیر قدامت پسندوں کی اسرائیل کے خلاف حکمتِ عملی کامیاب رہے گی؟

’نہ جنگ، نہ امن‘: ایران کے سخت گیر قدامت پسندوں کی اسرائیل کے خلاف حکمتِ عملی کامیاب رہے گی؟،تصویر کا ذریعہWana/Reuters،تصویر کا کیپشنایرانی حملے کے تھوڑی ہی دیر بعد تہران کے فلسطین سکوائر پر ایک بڑا سا بینر آویزاں کردیا گیا جس پر میزائلوں…

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ،تصویر کا ذریعہColombian government،تصویر کا کیپشنسمندری تاریخ دان ہمیں بتاتے ہیں کہ سان ہوزے ایک قبرستان ہے اور اس کا احترام کیا جانا چاہیےمضمون کی تفصیلمصنف, گڈیون…