شیخ رشید کی نوازشریف کو 24 گھنٹے میں سفری دستاویز جاری کرنے کی پیشکش
وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو 24 گھنٹے میں سفری دستاویز جاری کرنے کی پیشکش کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آنے کا ارادہ بنائیں، ہمت کریں ہم فوری طور پر انہیں ٹریول…
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 97 پیسے کمی
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 97 پیسے کم ہوکر 155 روپے 74 پیسے ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں مارچ 2020 میں 154 سے 168 گیا اور آج 155 روپے پر لوٹا ہے۔ گزشتہ برس 6 مارچ کو کورونا وباء…
چیک ری پبلک: بن مانسوں کے آپسی رابطوں کے لیے زوم کالز کا اہتمام
وسطی یورپی ملک چیک ری پبلک نے چیمپنزیوں کے لیے آپس میں رابطوں کے لیے زوم کالز کا انتظام کیا ہے۔جمہوریہ چیک کے سفاری پارک نے اس حوالے سے ایک تجرباتی پروجیکٹ گزشتہ جمعرات کو شروع کیا تاکہ اپنے چھ چیمپنزی (بن مانس) کی روز مرہ کی زندگی میں…
پاکستان میں گزشتہ 8 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 آٹھ ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کم ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فروری میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 15 کروڑ…
ابوظبی: افغانستان نے زمبابوے کو 48 رنز سے شکست دیدی
افغانستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 48 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ابوظبی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا تھا۔تین میچوں کی سیریز کے پہلے…
نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم دونوں فارمیٹ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ون ڈے میں بھارت کے ویرات کوہلی اور ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ…
بائیوسیکیور ببل کی ناکامی کا ذمے دار پی سی بی ہے، ندیم عمر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے چیئرمین ندیم عمر نے کرکٹ لیگ کے چھٹے سیزن میں بائیوسیکیور ببل کی ناکامی کا ذمے دار پاکستان کرکٹ بورڈ کو قرار دیدیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ندیم…
نیشنل ویمنز فٹبال چیمپین شپ: سر پر فٹبال لگنے سے خاتون کھلاڑی بیہوش
نیشنل ویمنز فٹبال چیمپین شپ میں آرمی اور ریاض کامل فٹبال اکیڈمی کے درمیان ہونے والے میچ میں ریاض کامل کی گول کیپر ندا کریم سر پر فٹبال لگنے کے باعث بیہوش ہوگئیں۔ کراچی میں نیشنل ویمنز فٹبال چیمپین شپ کے میچز جاری ہیں جس میں شریک خواتین…
اٹلانٹا فائرنگ، ایشیائی نژاد لوگوں کے خلاف تشدد رکنا چاہیے، بارک اوباما
اٹلانٹا فائرنگ واقعے پر سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایشیائی نژاد لوگوں کے خلاف تشدد رکنا چاہیے۔ واشنگٹن سے جاری بیان میں سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ حملہ آور کا مقصد ابھی سامنے نہیں آیا ہے، تاہم پرتشدد…
نیشنل ویمن فٹبال چیمپیئن شپ: دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
کراچی میں جاری نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، دیا کلب نے نواں شہر کو آؤٹ کلاس کیا جبکہ جافا سوکر اکیڈمی اور محسن گیلانی کلب نے بھی چھٹے روز اپنے اپنے میچز جیت لیے۔کے ایم سی…
چین سے مزید 5 لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں
چین سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ ڈوز کا تحفہ وصول ہو گیا۔ وزیراعظم کے معان خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا، چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ چینی نے سائنوفارم ویکسین کی…
یوکرینی طیارے کی تباہی ایئرڈیفنس آپریٹر کی غلطی کا نتیجہ ہے، ایران
ایران کے شہری ہوابازی کے ادارے نے یوکرینی طیارےکی تباہی کی رپورٹ جاری کردی۔ تہران سے جاری شدہ رپورٹ کے مطابق ایرانی شہری ہوابازی کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرینی طیارے کی تباہی ایئرڈیفنس آپریٹر کی غلطی کا نتیجہ ہے۔ ایئرڈیفنس آپریٹر نے…
اساتذہ کے احتجاج کے دوران خاتون ٹیچر کی خود کو آگ لگانے کی کوشش
سندھ اسمبلی کے باہر کنٹریکٹ اساتذہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ پولیس سے جھڑپ کے دوران خاتون ٹیچر نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں معاملہ عدالت میں ہے، فی الحال اساتذہ کو مستقل نہیں کیا…
پی ایس ایل ملتوی، شاہد آفریدی پی سی بی پر برس پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر برس پڑے۔ انھوں نے کہا کہ ایونٹ کو ملتوی نہیں کرنا چاہیے تھا، پی سی بی کے پاس پلان بی نہیں تھا۔ان…
سیربین 17 مارچ 2021: شام کی جنگ کے نشانات۔ حلب اسکول جس پر لڑاکا طیارے نے بمباری کی تھی
https://www.youtube.com/watch?v=xvkyTvLxiLA
کندھ کوٹ: 13سالہ کویتا کا بیان بدلنے اور والدین کے ساتھ جانے سے انکار
سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی کی 13 سالہ لڑکی کویتا نے اپنا بیان بدلنے اور والدین کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔گزشتہ روز 13 سالہ کویتا نے عدالت میں اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے کا بیان دیا تھا، آج جج کے حکم پر لڑکی کی والدین سے…
اسپیکر پارلیمانی نظام کے نہ چلنے میں ملوث ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسپیکر پارلیمانی نظام کے نہ چلنے میں ملوث ہے، یہ وہ اسپیکر ہے جو اپوزیشن کو بولنے نہیں دیتا، قائد حزب اختلاف جیل میں، پارلیمانی لیڈر جیل میں، اپوزیشن بینچز خالی…
پاک فضائیہ کا نیا سربراہ کون؟ سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال
پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور کی جگہ اب پاک فضائیہ کی کمان کون سنبھالے گا؟ وزارت دفاع نے حتمی فیصلے کے لیے سمری…
آج سندھ میں کورونا وائرس کے 384 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10590 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 384 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ایک مریض انتقال کرگیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اموات کی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 593 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج 100 انڈیکس 593 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 450 پوائنٹس پر بند ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 2670 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ آج کاروباری دن کے دوران مارکیٹ…