مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
استعفوں پر اختلافات اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذرائع ابلاغ…
نیشنل سیکیورٹی کے اہداف بہت وسیع ہیں ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا کیونکہ مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ کے…
ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے چیف مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائیر فورس کا نیا چیف مقرر کردیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ہوں…
دمشق کے مضافات میں اسرائیلی میزائل حملے، شامی فضائیہ کی جوابی کارروائی
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں گزشتہ شب میزائل فائر کیے جس کے جواب میں شام کی فضائیہ نے بھی کارروائی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے شام کے ایئر ڈیفنس نظام نے اسرائیل کے کچھ میزائلوں کو ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا۔…
ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نشاندہی پر نافذ کیا گیا ہے جو آج 17 مارچ سے…
وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا امکان ہے، جبکہ کابینہ ممبران کے قلمدان بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چند روز میں کابینہ میں رد…
امارات میں 2051 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 8 کا انتقال، وزارات صحت
متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 36 ہزار 988 کورونا ٹیسٹ ہوئے۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار51 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ابوظبی سے امارتی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں…
سیف اللّٰہ ابڑو کا لاڑکانہ پہنچنے پر شاندار استقبال
تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کا لاڑکانہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔لاڑکانہ پہنچنے پر سیف اللّٰہ ابڑو کا جگہ جگہ پر استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ…
پاکستان میں فاسٹ بولرز کی ہمیشہ باصلاحیت کھیپ نظر آتی ہے، ڈیرن سیمی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بےشمار ٹیلینٹ ہے اور باالخصوص فاسٹ بولرز کی ہمیشہ باصلاحیت کھیپ نظر آتی ہے۔اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
وفاقی وزراء الیکشن کمیشن کو ہراساں کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء الیکشن کمیشن کو ہراساں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لا نگ مارچ استعفو ں سے مشروط نہیں تھا لا نگ مارچ کا آپشن موجود ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ملک کو بڑ ی برائی سے نجا ت دلانے…
پاکستان ٹیم میں آنا آسان، لیکن رہنے کیلئے پرفارمنس دینا ضروری ہے، وہاب ریاض
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں آنا آسان لیکن رہنے کے لیے تسلسل کے ساتھ پرفارمنس دینا ضروری ہے۔اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
سوات: خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دہشت گرد مکرم ہلاک، دوسرا گرفتار
سیکیورٹی فورسز نے سوات کے علاقے کانجو میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مکرم مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کانجو میں آپریشن مصدقہ اطلاعات پر کیا، جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا جب کہ دوسرا…
ڈاکوؤں نے بینک کیسے لوٹا؟ ویڈیو سامنے آگئی
نیو کراچی بلال کالونی میں بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کر لی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے بینک میں داخل ہو کر پہلے عملے کو یرغمال بنایا، ویڈیو میں بینک میں ایک خاتون کو میز کے نیچے چھپتے ہوئے بھی دیکھا…
لاہور میں ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا
لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو روز قبل ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دونوں افراد کو زندہ پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔دونوں کی زخمی حالت کی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس اہلکار زخمی فرد پر ایک اور فائر کرنے…
روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا، صدر بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے مزید کہا کہ…
استعفوں کا ایٹم بم چلانے سے گریز نہیں کریں گے، راجا پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ٹوٹے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں پرویز اشرف نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تشکیل میں بڑا ہاتھ بلاول بھٹو زرداری کا…
ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر
ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کی تقرری کی منظوری دے دی۔ایئرمارشل ظہیراحمد بابر 19 مارچ کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ظہیر احمد بابر نے1986میں بطور…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی
ایک روز قبل بغیر کسی تبدیلی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 6 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ…
دھاندلی میں شراکت دار نہ بننے کو بغاوت کے طور پر لیا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دھاندلی میں شراکت دار نہ بننے کو بغاوت کے طور پر لیا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں الیکشن کمیشن سے متعلق حکومتی بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو…
کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے، نوٹیفکیشن
عالمی وبائی مرض کورونا وائرس سے متعلق سلوگن بدلنے کا نوٹیفکیشن وزارت مذہبی امور نے جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ’کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘ کا سلوگن اب استعمال نہیں کیا جائے گا۔وزارت مذہبی امور نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ اب سے…