جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سفیان مقیم نے پاکستان کی جانب سے ٹی20 میں بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا

اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے بہتر بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ سفیان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے خلاف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں جس کے باعث ہوم ٹیم 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یہ…

ایران لبنان میں جنگ بندی کیوں چاہتا تھا: ’لبنان میں جنگ بندی مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں‘

ایران لبنان میں جنگ بندی کیوں چاہتا تھا: ’لبنان میں جنگ بندی مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں‘،تصویر کا ذریعہANADOLUمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر2 گھنٹے قبللبنان کے زیادہ تر شہریوں کو جنگ بندی کا بے صبری سے انتظار

’مردِ آہن‘ سمجھا جانے والا روسی ’جیمز بونڈ‘: افریقی ملک میں گرفتار ہونے والا یہ ایجنٹ کون ہے؟

’مردِ آہن‘ سمجھا جانے والا روسی ’جیمز بونڈ‘: افریقی ملک میں گرفتار ہونے والا یہ ایجنٹ کون ہے؟،تصویر کا ذریعہIMDBمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشہ بوٹی، گلیب گلیشوسکی اور سرگے گوریاشکوعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلگولیوں کو چکمہ دینا، بم دھماکوں کے

نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے…

نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے قیام کا عندیہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, بینیڈکٹ گارمن، نک ارڈلی، میٹ مرفیعہدہ, بی بی سی ویریفائی26 منٹ قبل’بی بی سی

بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟

بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبلیک فرائیڈے ہر برس 29 نومبر کو منایا جاتا ہے2 گھنٹے قبلدنیا بھر کے لاکھوں لوگ یہ جانتے ہیں کہ آج یعنی 29 نومبر کو بلیک…

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن17 ویں صدی کے دوران پرنامبوکو چینی کی تجارت کی بدولت اقتصادی طاقت کا ایک بڑا مرکز تھامضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے…

15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟

15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, یمیسی ایدیگوک، چیاگوزی ونو اور لینا شیخونیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچیوما کو یقین ہے کہ اُن کی گود میں موجود ’ہوپ‘ نامی ننھا

روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے

روس کا جوہری اڈا جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے،تصویر کا ذریعہRussian defence ministry،تصویر کا کیپشنروس میں ایک نیوکلیئر بیس پر موجود بیلسٹک میزائل۔مضمون کی تفصیلمصنف, ول ورننعہدہ, بی بی سی

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پرمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس پر آج (بدھ) سے عملدرآمد کا آغاز…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی پر اسرائیل کو سعودی عرب اور اسلامی دنیا کے لیے قابلِ قبول ریاست بنانے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی پر اسرائیل کو سعودی عرب اور اسلامی دنیا کے لیے قابلِ قبول ریاست بنانے کا منصوبہ دوبارہ زیرغور ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنتجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ ٹرمپ اپنی اگلی مدت میں مشرق وسطیٰ کے اپنے…

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حج پر جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی: ’خرچہ سن کر اپنا فارم ہی…

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حج پر جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی: ’خرچہ سن کر اپنا فارم ہی واپس لے لیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض مسرورعہدہ, بی بی سی اُردو مقام سرینگرایک گھنٹہ قبلسرینگر میں گزشتہ برس

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس…

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس نے اُن کا ریپ کروایا‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنعدالت میں گواہی دیتے ہوئے دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا انتہائی مُشکل تھا کہ جزیل…

افغانستان کا دریائے آمو جہاں تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس پیش پیش ہیں

افغانستان کا دریائے آمو جہاں تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس پیش پیش ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلخطے کے دو طاقتور ترین ممالک روس اور چین ان دنوں افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں میں تعاون کے…

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے،تصویر کا ذریعہChabadمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر اور ٹام میک آرتھرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images50 منٹ قبلانڈین وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور شریاس ایئر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اس وقت تاریخ رقم کی جب ان کے لیے انڈین…

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو…

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو سکتی ہے‘،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA/HANDOUT،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی 19 سالہ بیانکا جونزاور ہولی بولز، 28 سالہ برطانوی وکیل سیمون…

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ گرینال اور کرس پیٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلرواں ہفتے جمعرات کو یوکرین کے شہر دنیپرو میں

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے…

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ،تصویر کا ذریعہCHRISTOPHE SIMON/AFP،تصویر کا کیپشنملزم کی بیٹی کیرولین عدالت پیشی کے موقع پرمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزےعہدہ,

اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹیایک گھنٹہ قبلعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اسرائیل کے موجودہ