جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فلسطین مزمتی قرارداد سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ فلسطین مذمتی قرارداد سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، امت میں اسلحے کی کمی نہیں صرف مسلم حکمرانوں میں غیرت کی کمی ہے، مسلمانوں کو اپنی فوج تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔…

واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) کے نام…

صرف 10 سال کی عمر میں شطرنج کے گرینڈ ماسٹر کو شکست دینے والے فریڈی

صرف 10 سال کی عمر میں شطرنج کے ایک گرینڈ ماسٹر کو شکست دینے والے فریڈیاینجی بوونبی بی سی نیوز، سکاٹ لینڈ46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOSEPHINE WALDHAUSEN GORDONفریڈرک والڈہاؤزن گورڈن صرف 10 برس کے ہیں اور انھوں نے ابھی سے شطرنج کے ایک گرینڈ…