جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کی تقرریاں اور تبادلے

حکومت سندھ نے صوبے کے پانچ ڈی آئی جیز کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حال ہی میں ترقی پانے والے آئی جی پیر محمد شاہ کو ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ذوالفقار علی مہر کو ڈی…

پرانی سبزی منڈی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والوں پر حملہ

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والوں پر حملہ کردیا گیا، نامعلوم افراد نے سرکاری لفٹر کو آگ لگادی، متعدد موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچایا۔پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کرلیا۔پولیس حکام کا…

انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا جائے گا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ تمام جماعتیں اس…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 726 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 726 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 724 پر بند ہواہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 974 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز…

لیبارٹریز کو عدم ادائیگی، کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت کم ہوکر 61 فیصد پر آگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی لیب میں ٹیسٹ کی صلاحیت کم ہوکر 61 فیصد پر آگئی ہے جس کی وجہ ان لیباٹریز کو عدم ادائیگی بتائی جاتی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی لیب میں ٹیسٹ کی صلاحیت 100 فیصد سے…

شہزاد اکبر نوکری اور چاپلوسی میں ہر حد سے گزر چکے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نیب کے منشی شہزاد صاحب نوکری اور چاپلوسی میں ہر حد سے گزر چکے ہیں۔ترجمان نون لیگ عظمیٰ بخاری نے حکومتی عہدیداروں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ شہزاد اکبر ہر ہفتے بیٹھ…

ملک میں کورونا ویکسینیشن کے لیے 8 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروالی

ملک میں کورونا ویکسینیشن کے لیے 8 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروائی، رجسٹرڈ ہونے والوں میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔ڈی جی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز رانا صفدر کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ سے زائد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے،…

اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھی وہ فراہم کر دی گئی ہیں، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھیں وہ فراہم کر دی گئی ہیں، جو عدالت ہمیں ڈیمانڈ کرے گی، عدالت کو فراہم کریں گے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔اس موقع پر صادق سنجرانی…

پی ایس ایل میچز 23 مئی سے کروانے پر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 30 جون تک کروانے کی تجویز زیرِ غور ہے، جس کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچز کے انعقاد کے لیے پی ایس ایل فرنچائزز اور پاکستان…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)  کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5 سے 12 مارچ کے دوران 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 مارچ تک 20 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر…

مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، ذرائع

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے  پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کا…

پیداوار میں اضافہ کرکے ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالا جاسکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالنے کا طریقہ بتادیا، اُن کا کہنا ہے کہ پیداوار میں اضافہ کرکے ہی ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالا جاسکتا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت معاشی استحکام و ترقی کے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 29 پیسے کم ہوگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 29 پیسے کم ہوئی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 155 روپے 45 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ برس اگست کی بلند ترین سطح 168 روپے 43 پیسے سے 7 اعشاریہ 7 فیصد گرچکا…

لاہور: عدالت کا ایف آئی اے کو بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج نے حمیزہ مختار کی درخواست پر سماعت کے بعد مقدمے کا حکم جاری کیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم نے اپنی…

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 20 مارچ تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت میں ملزموں کے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 342 کے تحت بیانات قلمبند کیے گئے۔عابد ملہی کے رشتہ…

لاہور میں کمسن بچے کی گاڑی چلانے کی ویڈیو

لاہور کے کینال روڈ پر کمسن بچے کی گاڑی چلانےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کے ساتھ برابر والی سیٹ پر ایک شخص بیٹھا ہوا ہے۔سٹی ٹریفک آفیسر حماد احمد کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے پر گاڑی کے کاغذات، مالک کا…

پی پی آتی ہے ٹھیک ورنہ 9 جماعتیں لانگ مارچ اور استعفیٰ کا لائحہ عمل بنائیں گی

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے اتفاق کیا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفے دینے کے معاملے میں پیپلزپارٹی آتی ہے تو ٹھیک ورنہ 9 جماعتیں لائحہ عمل دیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…