جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب ’بند ہوجا فون‘ کہنے سے فون بند ہوجائے گا

سان فرانسسكو: گوگل اسسٹنٹ بہت جلد اینڈروئڈ فون کے لیے ایک آپشن پیش کررہا ہے جس میں آپ آواز کے ذریعے اپنے فون کو آف کرسکیں گے۔ گوگل اینڈروئڈ 12 میں ہم اس کا اشارہ دیکھ چکے ہیں۔ گوگل نے آئی فون اور سام سنگ کی طرح اینڈروئڈ فون کے پاور…