جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا ہے کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزم عدیل آفتاب کے خلاف منی کانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عامر فاروقی نے کہا کہ ملزم نے پائلٹ…
وزیراعظم سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے و کورونا صورتحال پر بات چیت
وزیراعظم عمران خان سے کویتی وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے اور کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا خط بھی دیا…
ری پلے – 18 مارچ 2021 | خصوصی انٹرویو ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ اور کامران اکمل
https://www.youtube.com/watch?v=IH7lmBO5BS8
فریال تالپور کی رکنیت معطلی کا حکم، شیری رحمان کا اظہار تشویش
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے فریال تالپور کی رکنیت معطلی کے حکم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے فریال تالپور کی رکنیت معطل کرنے کا حکم…
ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، سروے
ڈسکہ کے ووٹرز نے 19 فروری کو این اے 75 میں ہوئےضمنی انتخاب میں دھاندلی کا سب سے زیادہ ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کو قرار دیا۔ سروے میں ووٹر ز نے دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ ن کو دھاندلی کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ایپسوس کے سروے میں 47…
یوسف رضا گیلانی کے وکیل کا سیکرٹری سینیٹ سے رابطہ
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسترد ووٹوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم نے سینیٹ سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے وکیل جاوید اقبال نے سیکریٹری سینیٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں یوسف…
پی آئی اے کے طیاروں میں سیٹ تک ٹھیک نہیں ہوتی، سندھ ہائیکورٹ
حویلیاں طیارہ حادثہ کیس کی تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ کے جج نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی اے کے طیاروں میں سیٹ تک ٹھیک نہیں ہوتی، اسکرین وغیرہ چلتی نہیں ہے، فوڈ کوالٹی اچھی نہیں ہے، کمبل تک نہیں ہوتا، پوچھتے…
چیمپینز لیگ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
چیلسی اور بائرن میونخ کی فتوحات کے ساتھ چیمپینز لیگ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، راؤنڈ آف 16 میں بائرن نے لازیو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا جبکہ چیلسی نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کو دو گول سے شکست دیکر فائنل ایٹ میں جگہ بنائی۔…
سندھ میں کورونا کے 4 مریضوں کا انتقال، 296 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 296 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 73 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…
وزیراعظم سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق کمیٹی کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق تین رکنی کمیٹی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کمیٹی کے ارکان کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی موجودہ حیثیت جاننے کا ٹاسک پرنسپل سیکریٹری کو سونپ دیا۔…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 18 مارچ 2021 | عروج عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BUi376yh-dg
لاہور: ایک ایسی محبت جس نے تمام رکاوٹوں کو عبور کیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=xMXuoLpeFVs
یہ لیبل دکھائی نہیں دیتے لیکن جعلسازی سے بچاتے ہیں
سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی آئی ٹی ایم او یونیورسٹی میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسے لیبل ایجاد کرلیے ہیں جو نظر نہیں آتے لیکن انہیں ایک خاص اسکینر کی مدد سے دیکھا اور جانچا جاسکتا ہے۔
آج کل ’’نقالوں سے ہوشیار‘‘ کرنے والے ہولوگرافک اسٹیکرز…
مقناطیس بردار سیٹلائٹ سے خلائی کچرے کی صفائی
ٹوکیو: گزشتہ 70 برس سے خلا میں جانے والے راکٹ، ناکارہ سیٹلائٹ اور دیگرخلائی حادثات سے اتنا خلائی کاٹھ کباڑ جمع ہوچکا ہے کہ وہ زمین کے گرد مسلسل مدار میں خطرناک انداز میں گردش کررہا ہے اور اب اسے تلف کرنے کے لیے جاپان نے ایک سیٹلائٹ…
لیمور پھلوں کی خوشبو 50 فٹ دور سے سونگھ لیتے ہیں، تحقیق
فلوریڈا: لیمور اگرچہ بوزنوں کی نسل سے ہوتے ہیں لیکن وہ پھلوں کی خوشبو سونگھنے میں غیر معمولی طور پر چالاک ہوتےہیں، اب تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ 50 فٹ کی دوری سے پھلوں کی خوشبو محسوس کرلیتے ہیں۔
فلوریڈا میں واقع لیمور فاؤنڈیشن نے ایک…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | مولانا فضل الرحمن نے PDM کی حکمت عملی کا انکشاف | 18 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=aDSEillsIyM
پشاور زلمی کے غیر ملکی مہمانوں کی روایتی کھانوں سے تواضع
پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ پاکستان میں روایتی کھانوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں، فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ صوابی میں ڈھابے پر دال روٹی کھائی، چائے سے لطف اندوز ہوئے۔کورونا وائرس…
مولانا فضل رحمان کا PDM لانگ مارچ پر گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ueXwnoR7Bg4
قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بننے والے اراکین نے ٹریننگ کیمپ کیلئے رپورٹ کردی
دورہ افریقہ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بننے والے ارکان نے ٹریننگ کیمپ کے لیے رپورٹ کردی ہے، کل پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہورہا…
جاپان: سرکاری ملازم کو مقررہ وقت سے 2 منٹ پہلے چھٹی کرنے پر سزا
جاپان میں سرکاری ملازمین کو مقررہ وقت سے 2 منٹ پہلے چھٹی کرکے گھر واپس جانے پر سزا کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان ملازمین کی مقررہ وقت سے 2 منٹ پہلے گھر جانا عادت بن گئی تھی۔ مذکورہ واقعہ جاپان کے چیبا پریفیکچر…