جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کو بھارت آمد پر مشکلات نہیں ہوں گی: بھارتی کرکٹ بورڈ

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم، میڈیا اور فینز کے لیے بھارت آمد پر کوئی بھی مشکلات نہیں ہوں گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق اکتوبر نومبر…

کورونا وائرس : ڈاکٹر نوشین حامد نے خبردار کردیا

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے عوام کو خبردار کردیا۔پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو اسمارٹ لاک ڈاؤن…

دورۂ جنوبی افریقا، قومی اسکواڈ کے تمام اراکین کا دوسری بار کورونا منفی آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورۂ جنوبی افریقا کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی دوسری کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کا کورونا ٹیسٹ کل لاہور میں کیا گیا تھا، کورونا…

میونسپل سروسز کی فراہمی کیلئے 18 ارب روپے جاری

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پرمیونسپل سروسز کی فراہمی کےلیے 18ارب روپے جاری کردیے گئے جبکہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے فنڈز کا اجراء کردیا۔اس حوالے سے عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تعمیر و ترقی کے لیے ترقیاتی پروگرام…

اسلام آباد، کوروناکیسز کی شرح 8.5 فیصد ہوگئی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.5 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 620 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں…

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کو تمام کشمیریوں نے یکسر مسترد کیا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کو تمام کشمیریوں نے یکسر مسترد کیا۔ خطے کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے منصب سنبھالتے ہی بھارت کو دعوت دی کہ وہ امن کی…

ڈیرن سیمی کے پشتو ڈانس کے چرچے

پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے مالم جبہ میں پاکستانی ثقافت کی عکاسی کرتے  ہوئے پشتو ڈانس کر کے سب کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر ڈیرن سیمی کے رقص کی ایک ویڈیو زیرگردش…

جسپریت بمرا کی اہلیہ کیساتھ نئی تصاویر وائرل

حال ہی میں ٹی وی میزبان سنجنا کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر جسپریت بمرا نے اہلیہ کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔جسپریت بمرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سنجنا کے…

ڈھائی سال میں قرضوں پر 6.2 ٹریلین سود واپس کیا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا، اس ملک کاپیسہ چوری کرنے والوں کو پتا ہی نہیں کہ ان کے پاس کتنا پیسہ ہے، ہم نے ڈھائی سال میں قرضوں پر چھ اعشاریہ دو ٹریلین سود واپس کیا۔وزیراعظم نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ…

وفاقی حکومت کا 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کا انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس…

عمران خان کیخلاف شہبازشریف کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے جلد فیصلے کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی، شہباز شریف کی جانب سے مصطفیٰ…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید

 اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈسٹرکٹ نابلس کے قصبے  بیت داجن میں پیش آیا۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی فوج پر پھتراؤ کیا، جس کے…

میانمار میں صحافیوں کے خلاف فوجی جنتا کا کریک ڈاؤن، 30 صحافی گرفتار یا لاپتہ

میانمار میں صحافیوں کے خلاف فوجی جنتا کا کریک ڈاؤن جاری ہے اور 30 سے زیادہ صحافی گرفتار اور لاپتہ کردیئے گئے ہیں۔ ان میں برطانوی نشریاتی ادارے کے لاپتہ ہونے والے برمی صحافی آنگ تھورا بھی شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اُسے…

روسی فوجی ہزاروں فٹ کی بلندی پر پھنس گیا

روس میں ایک فوجی اسکائی ڈائیور ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہی مل ایم آئی 8 ملٹری ہیلی کاپٹر میں پھنس گیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں اسکائی ڈائیور کو ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر جھولتے دیکھا جاسکتا ہے۔عینی شاہد نے…

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی نے ماڈل پیپر جاری کردیے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی آئی ای کے) نےاساتذہ اور طلبہ کی سالانہ امتحانوں کی تیاری کے حوالے سے رہنمائی کیلئے ماڈل پیپرز جاری کردیے ہیں۔سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری کیے جانے ماڈل پیپرز نصاب میں کمی کے…

شیخ رشید نے 90 کی دہائی کے یادگار لمحات شیئر کر دیے

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد بھی وزیراعظم عمران خان کی طرح آئے دن ماضی کی یادوں میں کھوئے نظر آتے ہیں۔حال ہیں میں شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹر پر ماسکو میں روس کے  سابق وزیرخارجہ کے ہمراہ گروپ فوٹو شیئر کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ’یادگارِ…

ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا کیس، 2 وکیل کورونا میں مبتلا، پیش نہ ہوئے

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہورہی ہے، نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور الیکشن کمیشن کے وکیل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے سبب عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال…