جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے لیے 52 ارب کے 6 منصوبوں کی منظوری

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے کراچی میں ندی نالوں کی بہتری اور بحالی سمیت 52 ارب روپے کے 6 منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ڈپٹی چیئر مین منصوبہ بندی…

کراچی: ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال بند کردیا

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں دوبارہ اضافے کے باوجود کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال کو بند کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی پہلی لہر کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ہنگامی بنیادوں پر مارچ 2020 میں این سی او سی اور آرمی کے ساتھ مل…

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کروائے گئے تمام کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کروائے گئے 69 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرانے والوں میں کرکٹرز، کوچز اور دیگر اسٹاف شامل تھے، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تمام کورونا ٹیسٹ منفی آئے۔ ذرائع کے مطابق…

سینیٹرعبدالقادر نےPTI میں شمولیت اختیار کرلی

 بلوچستان سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار  کر لی ہے۔پی ٹی آئی میں ایک سینیٹر کے اضافے کے بعد سینیٹ میں حکومتی سینیٹرز کی تعداد کیا ہو گئی ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری…

پاکستان کی نوجوان خواتین پر مجھے ناز ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ خواتین پر اپنے حقوق کیلئے مارچ کرنے والی خواتین کے حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کی نوجوان خواتین پر مجھے ناز ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی خواتین کو اپنے…

امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانا ہوگا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں اب اس طرح الیکشن نہیں ہوسکتے، امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جو تماشا چلا، سب نے…

وزیراعظم کی سینیٹر عبدالقادر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلوچستان سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر سے ملاقات کی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بلوچستان سے منتخب ہونے والے سنیٹر عبدالقادر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا جبکہ وزیر اعظم عمران…

وزیراعلیٰ سندھ سمیت 17ملزمان احتساب عدالت طلب

احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت 17ملزمان کو 31مارچ کو طلب کر لیا ہے، نیب ریفرنس کے مطابق وزیراعلیٰ نے سندھ کابینہ سے حقائق چھپائے اورفزیبلٹی کے بغیر منصوبوں کی منظوری دے کر قومی خزانے کو…

ویڈیو میں نظر آنے والوں کو PTI فریق بنائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد سے سینیٹ کا الیکشن جیتنے والے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کو فریق بنانے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں الطاف…

احسن اقبال پر جوتا پھینکنے والوں نے اپنے اخلاقی معیار پر جوتا مارا: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے بدسلوکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے  کہا کہ معاشرےکوجنگل بنانا، عدم برداشت کے رویے ملک و قوم کیلئے نیک فال نہیں، احسن اقبال پر جوتا پھینکنے والوں نے اپنے اخلاقی معیار پر جوتا مارا۔شہباز شریف نے…

سپریم کورٹ نے زرداری کے مقدمات منتقلی کا کیس ڈی لسٹ کر دیا

سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات منتقلی کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے10 مارچ کومقدمات کی سماعت کرنا تھی۔اسلام آباد( جنگ نیوز)سپریم کورٹ میں سابق صدر مملکت...سپریم کورٹ نے مقدمہ ڈی…

پی ڈی ایم کمیٹی اجلاس، عبدالغفور حیدری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد، ذرائع

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جے یو آئی کے امیدوار عبدالغفور حیدری کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے…

گوجرانوالہ احتجاج، گارڈ کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر کے باہر زمینداروں کے احتجاج اور دفتر پر پتھراؤ ، توڑ پھوڑ کے بعد سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں چندا قلعہ بائے پاس کے قریب نجی…

شہزادہ ہیری: ٹیبلائڈ پریس کا ’نفرت آمیز رویہ‘ برطانیہ چھوڑنے کی بڑی وجہ بنا

میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو اور برطانوی شاہی خاندان کے بارے میں انکشافات: ’میں زندہ ہی نہیں رہنا چاہتی تھی‘’میں زندہ ہی نہیں رہنا چاہتی تھی۔‘ڈچس آف سسیکس اور اداکارہ میگھن مارکل نے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا…

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے ایورٹن کودو گول سے ہرا دیا

انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ایورٹن کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ۔ انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور ایورٹن کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں چیلسی کو 31ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری مل گئی ۔دوسرے ہاف میں چیلسی کو پنالٹی…

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگلت بلتستان اسمبلی میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔قرارداد وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پیش کی، قرارداد میں گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دینے کا…

جوکووچ نے فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا

سربیا کے نواک جوکووچ نے اے ٹی پی رینکنگ کی تاریخ میں لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ٹینس اسٹار جوکووچ مسلسل 311 ہفتے تک اے ٹی پی رینکنگ میں نمبر ون رہنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے راجر فیڈرر…