بلوچستان میں کورونا کے 16 نئے مریض کی تشخیص، ایک کا انتقال
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے کے چار اضلاع سے 16 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا نو مریض صحت یاب ہوگئے۔ صوبے کے تعلیمی ادارے کا ایک طالب علم کورونا کا شکار ہوگیا۔محکمہ صحت…
کڑکتی بجلی کی وجہ سے زمین پر زندگی کی ابتداء ہوئی… شاید!
نیویارک: آج سے اربوں سال قبل برقی شراروں نے زمین پر فاسفورس کی مقدار بڑھائی تھی جس سے حیات کےلیے ابتدائی سامان پیدا ہوا تھا۔
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کڑکتی ہوئی بجلی سے زمین پر زندگی کے لیے لازمی اجزا بکھیرے تھے اور اس…
ریموٹ اسکولنگ، 24 سال پرانی کومکس کی بات سچ ثابت ہوگئی
24 برس قبل 1997 میں امریکن کومک بک پبلشر، آرچی کومکس کی اشاعت کے حوالے سے ایک ٹوئٹ نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے اور مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اس پر کافی تبصرے کیے جارہے ہیں۔آرچی کومکس کے آفیشل پروفائل پر شیئر کی جانے والی…
کورونا سے متعلق شہریوں کی آگاہی اور حفاظت کیلیےتجاویز جاری
کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کی آگاہی اور حفاظت کے لیے محکمہ صحت نے تجاویز جاری کردیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا کا کہنا ہے کہ کھلی فضا بند کمروں کی نسبت محفوظ ہے، کم وقت کا ساتھ مناسب ہے، بیمار شخص کو آئسولیشن میں رکھیں، کم سے کم…
جاپانی نوجوان خاتون بائیکر کا روپ دھارنے والا 50 برس کا مرد نکلا
ایک نوجوان جاپانی خاتون بائیکر جو کہ سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر فالوونگ بھی رکھتی ہیں ان کے حوالے سے حال ہی میں ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ وہ خاتون نہیں بلکہ 50 برس کی عمر کا ایک مرد ہے۔ایک برطانوی سوشل میڈیا اور انٹر ٹینمنٹ سوشل…
پولیس افسر کو قتل کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
گزشتہ سال کراچی میں ایک پولیس مقابلے کے دوران ایڈیشنل ایس ایچ او گلستان جوہر رحیم کو قتل کرنے والا مطلوب ملزم واحد بخش عرف فوجی جلبانی مارا گیا، کئی وارداتوں میں مطلوب ملزم سے دو پستول اور گاڑی برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی…
ہجوم کی ہاتھی کے پیچھے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
بھارت میں ہجوم کی ہاتھی کے پیچھے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہت سارے لوگ ہاتھی کا پیچھا کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ ہاتھی بے چارہ اپنی جان بچانے کے لیے دوڑتا ہوا نظر آہا ہے ۔بھارتی شہریوں کی اس ویڈیو پر سوشل…
مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ، ٹماٹر سمیت 22 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق اس دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 72 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 میں کمی…
حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کا فیصلہ، ذرائع
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ٹیکس چھوٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کے میڈیا رائٹس، گیٹ منی اور اسپانسرشپ فیس پر نارمل ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل سے حاصل کردہ آمدن…
پنجاب: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں اور شادی ہالز سیل
پنجاب کے کئی شہروں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر کئی دکانیں اور شادی ہالز سیل کردیے گئے۔کورونا وائرس کے ایس او پیز میں ماسک پہنیں، ہاتھ سینیٹائز کریں اور فاصلہ برقرار رکھیں کے اصولوں کی خلاف ورزی…
پی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے متعلق کوئی تیاری نہیں، چودھری منظور
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے متعلق کوئی تیاری نہیں، بتایا جائے لانگ مارچ کی کیا تیاری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ پر…
افغانستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پچھاڑ دیا
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے زمبابوے کو 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میچ جیو سُوپر سے براہ راست دکھایا گیا۔محمد نبی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 40 رنز بنائے اور دو وکٹیں حاصل کیں۔…
آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے
آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، پولیس افسران کے تبادلوں اور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عامر عبداللّٰہ خان نیازی کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کردیا گیا، جبکہ…
ڈسکہ: عوام کا حق رائے دہی سے متعلق دلچسپ سروے نتائج
ڈسکہ کے عوام ووٹ دیتے وقت کس چیز کو پہلی ترجیحی دیتے ہیں؟ نئے سروے کے نتائج سامنے آگئے۔ایپ سوس اور گیلپ پاکستان کے سروے میں ڈسکہ کے عوام نے ووٹ دیتے وقت پارٹی اور شخصیت دونوں کو پہلی ترجیح دینے کا کہا ہے۔آئی پی ایس او ایس کے سروے میں…
9 جماعتوں کا نکتہ نظر ہے کہ پارلیمان میں ہم کامیاب نہیں ہوسکتے، مصدق ملک
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 9 جماعتوں کا نکتہ نظر ہے کہ پارلیمان میں ہم کامیاب نہیں ہوسکتے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ نظام کی تبدیلی نئے عوامی مینڈیٹ سے آتی ہے۔ مصدق…
کسان اتحاد کی مہنگائی کیخلاف ملتان میں ریلی، لاہور میں دھرنے کا اعلان
کسان اتحاد نے بجلی، ڈیزل اور کھاد مہنگی ہونے کے خلاف آج ملتان میں ریلی نکالی۔ملتان میں ریلی کے دوران کسان اتحاد نے 31 مارچ کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کردیا۔کسان اتحاد نے ٹریکٹر ریلی کی صورت میں ملتان میں احتجاجی مارچ کیا، شرکاء نے جگہ…
کورونا سے مزید 40 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 757 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 40 مریض انتقال کرگئے…
ملک اس لیے نہیں بناتھاکہ آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں، وزیراعظم
مالا کنڈ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں ، 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا ، خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی ، انسان…
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط مان لی، 140 ارب روپے ٹیکس چھوٹ ختم
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے…
ادائیگی – 19 مارچ 2021 | خواتین فٹبالرز ہاجرہ خان اور رامین کا خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=aawfDIE9f4c