سیاست دان سیاسی میدان میں لڑیں، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیاست دان اپنی لڑائی سیاسی میدان میں لڑیں، جہاں جیت جائیں اچھا، جہاں ہار جائیں کہتے ہیں دھاندلی ہوئی۔طاہر اشرفی نے کہا کہ احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے مگر انتشار نہیں پھیلانے دیں…
ن لیگ غنڈہ گردی، قتل و غارت کی سیاست کرتی آئی ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ غنڈہ گردی، قتل و غارت کی سیاست کرتی آئی ہے، ماضی میں ماڈل ٹاؤن میں خواتین اور بچوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن سانحے کے مرکزی کردار…
پرویز خٹک کے بھائی ن لیگ کے جشن میں شریک
وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے نوشہرہ میں ضمنی انتخاب جیتے والے لیگی امیدوار کے جشن میں شرکت کی۔لیاقت خٹک نے کہا کہ ن لیگ کی حمایت پی ٹی آئی کے کارکنوں اور نوشہرہ کے عوام نے کی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ضمنی…
وزیراعظم عمران خان کے پی میں ہار پر ایکشن میں آگئے
وزیراعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے تریسٹھ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی ن لیگ کے امیدوار کے ہاتھوں شکست پر ایکشن میں آگئے۔ عمران خان کل خود پشاور جا کر شکست کی وجوہات پر بریفنگ لیں گے۔وزیر اعظم گورنر اور وزیر اعلیٰ سے سینیٹ…
ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی 3 صوبوں میں شکست سے دوچار ہوئی، احسن اقبال
اپوزیشن مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی 3 صوبوں میں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ملک کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا میں شکست ہوئی…
حلیم عادل شیخ کو دل میں تکلیف کی شکایت، جیل سے اسپتال منتقل
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی جانب سے جیل سپرنٹینڈنٹ کو اسپتال لے جانے کی درخواست کی گئی۔حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو گزشتہ…
لوگوں نے پچھلی حکومت کو ووٹ ڈال دیا، پرویز رشید
رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ لوگوں نے پچھلی حکومت کو ووٹ ڈال دیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی آئی پر انوکھا طنز کردیا۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال…
کراچی پریس کلب کا مشتاق سرکی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ
کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے میں ملوث مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کے پی سی کے مطابق مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرکے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کراچی پریس کلب کے…
الیکشن کمیشن کا حکم مانیں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حکم مانیں گے، انتخابات میں پنجاب حکومت مکمل غیر جانب دار رہی ہے۔ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ علی اسجد یہاں سے واضح طور پر جیت چکے ہیں، چاہتے ہیں کہ ووٹنگ…
تھرپارکر: 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج، پی پی امیدوار آگے
این اے221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آچکے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ تریسٹھ ہزار چھ سو چھیالیس ووٹ لے کر آگے ہیں۔ پی ٹی آئی کے…
ممکنہ جیت کی خوشی میں امیر علی شاہ کے حامیوں کا جشن
این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی انتخاب میں اب تک آنے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ کو برتری حاصل ہے۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ تریسٹھ ہزار چھ سو چھیالیس ووٹ لے کر آگے ہیں۔ممکنہ جیت کی…
جنگ جیو کے دفتر پر حملہ، مختلف سیاسی شخصیات کی مذمت
کراچی میں جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر ہونے والے حملے کی مختلف سیاسی شخصیات نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات شبلی فراز، گورنر سندھ عمران اسماعیل،…
جنگ جیو کے دفاتر پر حملہ، صحافتی تنظیموں کا اظہارِ مذمت
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور ملک بھر کے پریس کلبز نے جنگ اور جیو کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن نے کراچی میں جنگ اور جیو کے مرکزی دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…
صارفین خبردار! واٹس ایپ کا پرائیویسی پالیسی سے متعلق ’‘پالیسی بیان‘‘ آگیا
واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کا موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی اور اپنے ٹائم فریم کے تحت پالیسی کا جائزہ لینے کی سہولت فراہم کریں گے اور یاد دہانی کے لیے ایک بینر بھی ایپ پر نظر آتا رہے گا۔
سماجی رابطے…
صحت پہلے ای پی 22 – 21 فروری 2021 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MfPOz8c0fLc
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | ڈسکہ ضمنی انتخاب میں عثمان ڈار کا جواد بٹ کے بارے میں انکشاف | 21…
https://www.youtube.com/watch?v=Mw8Uodd45uY
نوشہرہ میں شیر نے ان کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز
ڈسکہ: مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب نتائج آنا شروع ہوئے تو پتہ چلا ڈسکہ اور وزیر آباد تو دور کی بات نوشہرہ میں شیر نے ان کے گھر میں گھس کے ان کو مارا، عوام جاگ رہے ہوں توووٹ چورکی…
پی ایس ایل 6: سلطانز کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کپتان محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے اس میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر…
یورپ کا روما: کوڈ – بی بی سی یو آر ڈی یو کے تحت 'کتے بھی اس طرح نہیں جی سکتے'
https://www.youtube.com/watch?v=h5CAInYKf4Y
’میری ماں کو شراب کی لت تھی اور یہ ہمارے خاندان کا سب سے بڑا راز تھا‘
’میری ماں کو شراب کی لت تھی اور یہ ہمارے خاندان کا سب سے بڑا راز تھا‘شراب نوشی کے عادی والدین کے ساتھ بڑا ہونے سے بچوں پر کئی صورت میں بے پناہ اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ الکوحل کے عادی افراد کے بچوں کے ڈپریشن اور سکول میں مشکلات کے شکار ہونے…