جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گرفتار کارکنوں اور حلیم عادل شیخ کو رہا کیا جائے، راجہ اظہر

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور حلیم عادل شیخ کو رہا کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ اظہر نے کہا کہ جو یہ کررہے ہیں، ہم بھی کریں گے، لیکن…

شعیب اختر نے پاکستان کا کونسا خوبصورت مقام دیکھا؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں اور اپنی مصروفیات کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گڈانی بیچ کی تصویر شیئر کی اور اس خوبصورت مقام…

حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنادیا، رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، صدارتی آرڈیننس کا اجرا بدنیتی پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ایسے صدر کے خلاف تو ہم مواخذے کی قرارداد لاتے۔سینیٹر رضا ربانی کا کہنا…

این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب آج

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ نشست پی پی کے نور محمد شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں سمیت 12 امیدوار مدمقابل ہیں۔پولنگ صبح 8 سے شام…

کراچی پریس کلب کا مشتاق سرکی کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے میں ملوث مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کے پی سی کے مطابق مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرکے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کراچی پریس کلب کے…

جھوٹی راج کماری پھرمیدان میں ہے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے جھوٹی راج کماری جھوٹ کی نئی پٹاری لے کر پھر میدان میں ہے، ن لیگ کے ایم پی اے کو ووٹوں سے بھرا تھیلا لے کر بھاگتے پورا ملک دیکھ چکا ہے۔ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے…

پی ایس ایل 6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس میں آج 21 فروری کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔کراچی میں ایونٹ کے دوسرے میچ میں پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور سے ہوگا۔تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آمنے…

مسولینی پر گولی چلانے والی آئرش خاتون جسے بھلا دیا گیا

وائلٹ گِبسن: مسولینی پر گولی چلانے والی آئرش خاتون جسے بھلا دیا گیااپریل 1926 میں وائلٹ گِبسن کی چلائی ہوئی گولی بینیٹو مسولینی کا ناک کو چھوتی ہوئی نکل گئیسات اپریل سنہ 1926 کو روم میں ایک آئرش خاتون ہجوم کے درمیان سے نمودار ہوئی اور…

سیاست دان سیاسی میدان میں لڑیں، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ  سیاست دان اپنی لڑائی سیاسی میدان میں لڑیں، جہاں جیت جائیں اچھا، جہاں ہار جائیں کہتے ہیں دھاندلی ہوئی۔طاہر اشرفی نے کہا کہ احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے مگر انتشار نہیں پھیلانے دیں…

ن لیگ غنڈہ گردی، قتل و غارت کی سیاست کرتی آئی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ غنڈہ گردی، قتل و غارت کی سیاست کرتی آئی ہے، ماضی میں ماڈل ٹاؤن میں خواتین اور بچوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن سانحے کے مرکزی کردار…

پرویز خٹک کے بھائی ن لیگ کے جشن میں شریک

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے نوشہرہ میں ضمنی انتخاب جیتے والے لیگی امیدوار کے جشن میں شرکت کی۔لیاقت خٹک نے کہا کہ ن لیگ کی حمایت پی ٹی آئی کے کارکنوں اور نوشہرہ کے عوام نے کی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ضمنی…

وزیراعظم عمران خان کے پی میں ہار پر ایکشن میں آگئے

وزیراعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے تریسٹھ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی ن لیگ کے امیدوار کے ہاتھوں شکست پر ایکشن میں آگئے۔ عمران خان کل خود پشاور جا کر شکست کی وجوہات پر بریفنگ لیں گے۔وزیر اعظم گورنر اور وزیر اعلیٰ سے سینیٹ…

ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی 3 صوبوں میں شکست سے دوچار ہوئی، احسن اقبال

اپوزیشن مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی 3 صوبوں میں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ملک کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا میں شکست ہوئی…

حلیم عادل شیخ کو دل میں تکلیف کی شکایت، جیل سے اسپتال منتقل

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی جانب سے جیل سپرنٹینڈنٹ کو اسپتال لے جانے کی درخواست کی گئی۔حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو گزشتہ…

لوگوں نے پچھلی حکومت کو ووٹ ڈال دیا، پرویز رشید

رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ لوگوں نے پچھلی حکومت کو ووٹ ڈال دیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی آئی پر انوکھا طنز کردیا۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال…

کراچی پریس کلب کا مشتاق سرکی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے میں ملوث مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کے پی سی کے مطابق مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرکے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کراچی پریس کلب کے…

الیکشن کمیشن کا حکم مانیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حکم مانیں گے، انتخابات میں پنجاب حکومت مکمل غیر جانب دار رہی ہے۔ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ علی اسجد یہاں سے واضح طور پر جیت چکے ہیں، چاہتے ہیں کہ ووٹنگ…

تھرپارکر: 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج، پی پی امیدوار آگے

این اے221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 161 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آچکے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ تریسٹھ ہزار چھ سو چھیالیس ووٹ لے کر آگے ہیں۔  پی ٹی آئی کے…