ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلہ | 10 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=pRWLe5LM3Sk
سینیٹ الیکشن میں گیلانی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی زیرِ…
اسلام آباد: جرگے میں فائرنگ 3 افراد زخمی
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے ای سیون میں جرگے میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری کے صاحبزادے بھی شامل ہیں۔پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جرگے میں فائرنگ کے…
شوگر اسکینڈل: ایف بی آر کی تحقیقات میں بڑی کمپنیاں پھر بچ گئیں
وزیر اعظم عمران خان کی واضح ہدایت کے باوجود ایف بی آر بڑے شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آیا، ایف بی آر کی رپورٹ پر وزیر اعظم بولے کیا ایف بی آر بڑی کمپنیوں پر ہاتھ نہیں ڈالنا چاہتا؟، سب کے خلاف بلا تفریق…
جذبات کی بنیاد پر مبنی رویے اور احساسات زندگی بھر رہتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جذبات کی بنیاد پر مبنی رویے اور احساسات زندگی بھر رہتے ہیں۔ یہ تحقیق ایسوسی ایشن فار سائیکالوجیکل سائنس نے کی ہے اس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کسی خاص چیز کے بارے میں لوگوں کے رویے جوکہ اس حوالے سے ان کے…
شبلی فراز کے یوسف رضا گیلانی کو طعنے پر سعید غنی کا جواب
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو اسکینڈل پر ان کے والد یوسف رضا گیلانی کو گذشتہ روز طعنہ دیا، جس کے جواب میں آج رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے انہیں اسی انداز میں جواب دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ…
اسلام آباد جرگے کے دوران میرے بیٹے پر فائرنگ کی گئی، نیئر بخاری
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے میں جرگے پر فائرنگ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے نیئر بخاری کا بیان سامنے آگیا ہے۔تھانہ کوہسار کے علاقے میں جرگے پر فائرنگ کے معاملے پر نیئر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیٹے کا چند…
پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تلاش کا منصوبہ شروع
پاکستان میں ذیابطیس کے غیر تشخیص شدہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ہے جن کی تلاش و تشخیص کے لئے ڈسکورنگ ڈائبیٹیز نامی منصوبہ شروع کردیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے نومنتخب صدر پروفیسر ڈاکٹر ابرار احمد…
سندھ: 9 لیڈی انسپکٹرز کی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
سندھ پولیس میں بطور گریڈ 16 خدمات سر انجام دینے والی 9 پولیس انسپکٹرز کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ محمد عثمان چاچڑ کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ پولیس کی گریڈ 16 کی 9 افسران کو گریڈ 17 میں بطور…
سیربین 10 مارچ 2021: گیلانی کی جیت سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس اختیارات…
https://www.youtube.com/watch?v=DA6JokbsXJI
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 531 پوائنٹس کی کمی
ملک میں سیاسی ہلچل تین روز میں تین مہینوں کا اضافہ کھا گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تین روز میں 2145 پوائنٹس گرگیا ہے۔پاکستانی شیئرز بازار میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 531 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 691 پر بند ہوا ہے۔…
اسلام آباد: ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد میں ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کا آغاز کردیا، اس موقع پر ثانیہ نشتر نے پروگرام کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کا پورا اسٹرکچر تشکیل…
حکومت کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون ہوگا؟ مشاورت جاری
حکومت کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون ہوگا؟ اس حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین خیبرپختونخوا سے لانے پر زور دیا ہے، جبکہ تحریک انصاف کے مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین کیلئے فیورٹ قرار…
وزیراعظم عمران خان کا 3 کروڑ خاندانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے 3 کروڑ مستحق خاندانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے آغاز کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مستحق 3 کروڑ خاندانوں کو براہ راست سبسڈی دیں…
بزدار نے عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کے لیے گروپ بنالیا، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ عثمان بزدار نے عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کے لیے 32 ایم پی ایز پر مشتمل گروپ تشکیل دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل…
پولیس مقابلے میں عرفان جتوئی کی ہلاکت: تحقیقاتی کمیٹی قائم
سکھر میں سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم عرفان جتوئی کی مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر آئی جی سندھ نے انکوائری کا حکم دے دیا، قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بھی بنادی گئی۔ ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد ڈاکٹر جمیل…
تحریک انصاف کے اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں اور اربوں روپے آئے، اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج الیکشن کمیشن کے اسکروٹنی کمیٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے4 ملازمین سےمتعلق بحث ہوئی، تحریک انصاف کے اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں اور اربوں روپے آئے۔الیکشن کمیشن…
پی ایس ایل میچز کیلئے جنوبی افریقا سیریز چند ہفتے آگے بڑھانے کی تجویز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے ملتوی میچز کروانے کے لیے سرگرم ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی میچز کے سلسلے میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا اہم اجلاس کل پھر ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ایس…
نیچرل ہسٹری میوزیم نے چار ارب سال پرانے شہابی پتھر کی تصویر شیئر کردی
برطانیہ کے نیچرل ہسٹری میوزیم لندن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک نہایت ہی حیرت انگیز اور نایاب خلائی یا شہابی پتھر جو چار ارب سال پہلے بنا تھا، اور یہ وہ وقت تھا جب سورج کا وجود بھی نیا تھا۔اس پوسٹ کو…
پشاور بی آر ٹی میں چوری کا الزام، 2 خواتین گرفتار
پشاور بی آر ٹی میں چوری کےالزام میں 2 خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔خواتین سے چوری کیے گئے 6 موبائل فون اور 5 ہزار روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق خواتین کی شناخت سی سی ٹی وی ویڈیو کےذریعے کی گئی۔ بشکریہ جنگ;} a…