پاکستان میں بین الاقوامی پروازوں کے بارے میں بری خبر | پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=qpgtniKOD-0
لاہور، کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر 63 دکانیں، میرج ہالز سیل
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کی جانب سے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 63 دکانیں، اسٹورز اور میرج ہالز سیل کر دیئے گئے ہیں۔پنجاب کے شہر لاہور میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں جس…
مولانا فضل الرحمٰن آج مریم نوازسے ملاقات کریں گے
جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سےجاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں مولانا فضل الرحمٰن اور مریم نواز کے درمیان ملاقات کے…
پیپلزپارٹی نے وقت مانگا ہے، کوئی سخت فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، مولانا فضل الرحمٰن
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے وقت مانگا ہے، کوئی سخت فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پی پی نے وقت…
پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسین نہیں لگائی جا رہی، محکمہ صحت
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے روز پنجاب بھر میں کسی کو کورونا ویکسین نہیں لگائی جا رہی، کورونا ویکسین سینٹرز ڈِس انفیکٹ کرنےکیلئے بند کئے گئے ہیں، روزانہ ہزاروں افراد ویکسین لگوا رہے ہیں ،اس لیے سنٹرز کو وائرس سے پاک…
فیصل آباد، بھنگ کے پودے سے جینز تیار کرلی گئی
فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے بھنگ کے پودے سے دھاگہ بنا کر جینز تیار کر لی گئی ہے۔فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکڑ اسد فاروق نے بھنگ کے پودے سے وہ دھاگہ تیار کر لیا ہے جو آج کل بین الاقوامی سطح پر جینز کی تیاری…
کورونا وائرس: پیر کو این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
ملک بھر میں تیزی سے پھیلتی عالمی وبا کورونا وائرس کے کنٹرول کے لیے پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافے…
دورۂ جنوبی افریقا ٹریننگ کیمپ: شاداب کو حسن علی کی یاد ستانے لگی
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ دورۂ جنوبی افریقا کیلئے جاری ٹریننگ کیمپ میں اپنے ساتھی کھلاڑی اور دوست حسن علی کو بہت یاد کررہے ہیں۔شاداب خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی ایک اچھا کرکٹر ہے…
فضل الرحمٰن اقتدار سے دوری کے غم میں بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق کہنا ہے کہ فضل الرحمٰن اقتدار سے دوری کا غم دور کرنے کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…
عمران خان ایک فائٹر تھے اور ہیں: وسیم اکرم
سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے وزیراعظم عمران خان کو فائٹر قرار دے دیا۔وسیم اکرم نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں لکھا کہ ’عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت…
مجھے نہیں لگتا یوسف گیلانی کو عدالتوں سے ریلیف ملے گا، عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے متعلق کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ یوسف گیلانی کو عدالتوں سے ریلیف ملےگا۔عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سینیٹ چئیر مین کا مقابلہ زبردست تھا، حلیم عادل کے…
سوات: کالام میں برفباری، جاتی سردی لوٹ آئی
سوات میں بارش جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برف باری سے جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔سوات اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے باعث ایک دفعہ پھر ہلکی سردی لوٹ آئی جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا…
گریس ویلی: 5 ماہ سے دنیا سے منسلک ، لوگ کیسے زندہ رہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Tjub3Bp2RoU
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر مزید سنگین ہو رہی ہے |
https://www.youtube.com/watch?v=2Q0qNSlqzgg
شاہ فیصل مسجد کھول دی گئی، باجماعت نمازوں کی ادائیگی شروع
اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کو گزشتہ روز عوام کیلئے کھول دیا گیا، مسجد میں باجماعت نمازوں کی ادائیگی بھی شروع ہوگئی ہے۔شاہ فیصل مسجد کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کے سبب کچھ روز پہلے بند کیا گیا تھا۔پاکستان میں 24 گھنٹے کے…
تقریبا 100 اور اب بھی ناچ رہے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=n9_ajsHInGM
کوئٹہ میں بارش، موسم خوشگوار
وادی کوئٹہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، لوگوں کو ویک اینڈ انجوائے کرنے کا بہانہ مل گیا۔یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی…
کورونا، مختلف شہروں میں ویکسین لگانےکا سلسلہ جاری
اسلام آباد، لاہور، کراچی، حیدرآباد، بہاولپور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ویکسین لگوانے والوں کا پیغام ہے کہ اگر پاکستان میں معمول کی زندگی کی واپسی چاہتے ہیں تو ویکسین کو ہاں --…
ڈسکہ، دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا۔جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں، ڈی جی الیکشن کمیشن…
خیبرپختونخوا میں بھی افسران کے غیر معمولی تبادلے
خیبرپختونخوا میں بھی افسران کے غیرمعمولی تبادلے، دو چیف سیکریٹریز آٹھ ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز رہ پائے۔محکمہ محنت، تعلیم اور اطلاعات کے چار چار سیکریٹریز بدلے گئے۔ ڈھائی سال میں تین آئی جیز بھی تبدیل ہوئے۔صوبے میں گریڈ…