جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں مسلسل افواہیں چل رہی ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے بارے میں مسلسل افواہیں چل رہی ہیں، کور کمیٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق…

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا

صدر مملکت عارف علوی نے نو منتخب ارکان سینیٹ کا حلف اور چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سینیٹ کا اجلاس 12 مارچ صبح دس بجے طلب کر لیا۔ مظفر حسین شاہ پریزائڈنگ افسر ہوں گے۔سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ایجنڈے…

جماعت اسلامی کا سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کےلیے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم کا کہنا ہے کہ امیدوار حکومت کا ہو یا اپوزیشن کا، جماعت اسلامی کسی کو بھی ووٹ نہیں دے گی۔لاہور سے جاری…

ہمارے 18 سینٹرز میں سے 17 کے ووٹ پی ڈی ایم کے امیدواروں کو پڑیں گے، رانا ثنا

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمارے 18 سینٹرز میں سے 17 کے ووٹ پی ڈی ایم کے امیدواروں کو ہی پڑیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ…

تحریک انصاف کا نہ چیئرمین کا امیدوار اپنا ہے اور نہ ہی ڈپٹی چیئرمین کا، مصطفی نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اکثریتی جماعت ہونے کے باوجود تحریک انصاف کا نہ چیئرمین کا امیدوار اپنا ہے اور نہ ہی ڈپٹی چیئرمین کا۔ایک بیان میں مصطفیٰ نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز دونوں عہدوں کے…

عبدالغفور حیدری کی رہنما نیشنل پارٹی میر کبیر کے گھر آمد

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری رہنما نیشنل پارٹی میر کبیر محمد شاہی کی قیام گاہ پر پہنچے۔ نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے جے یو آئی (ف) کے وفد کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔یاد رہے کہ اپوزیشن…

بی این پی مینگل کا PDM امیدوار کی حمایت کا اعلان

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کی بی این پی مینگل کے سیکرٹری جنرل جہانزیب جمالدینی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹر مولانا عطاالرحمٰن،…

مسلم لیگ ن کےتمام سینیٹرز پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دیں گے، نوازشریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام سینیٹرز پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فون پر چیئرمین اور ڈپٹی…

وزیراعظم عمران خان نے نئے انتخابات کا اشارہ دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکتے، ہمیں عوامی حمایت حاصل ہے، نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدِنظر رکھنا پڑیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ…

اشرافیہ کے بچے و کاروبار باہر، خود یہاں حکمرانی کے مزے لوٹنے کیلئے موجود ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اشرافیہ کے بچے اور کاروبار باہر ہے، لیکن خود یہاں حکمرانی کے مزے لوٹنے اور عیاشی کرنے کے لیے موجود ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا قرضہ 45 ہزار ارب روپے تک پہنچ…

’میں دھوکے باز نہیں، صرف کہتی تھی کہ مجھے کیا چاہیے اور لوگ دے دیتے تھے‘

اینا سوروکن نے نیٹ فلکس کو اپنی کہانی بیچ کر تین لاکھ بیس ہزار ڈالر کمائےسوروکن تین سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے کاٹنے کے بعد اس سال فروری میں ہی ضمانت پر رہا ہوئی ہیںنیو یارک میں اپنے آپ کو ایک ارب پتی خاندان کی وارث کے طور پر پیش کر کے…

برطانیہ سابق سیاستدان کی جانب سے لوٹی ہوئی دولت نائجیریا کو واپس کرے گا

برطانیہ سابق سیاستدان کی جانب سے لوٹے گئے 58 لاکھ ڈالر نائجیریا کو واہس کرے گابرطانیہ اور نائجیریا کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے ایک معاہدے میں برطانیہ نے نائجیریا کو اس کے ایک سابق گورنر کی جانب سے لوٹے ہوئے 58 لاکھ ڈالر (42 لاکھ…

حنا پرویز بٹ کا حفیظ کو منہ بند رکھنے کا مشورہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو منہ بند رکھنے اور سیاست پر تبصرہ نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تعریف…

این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج ہوگا۔شفقت محمودنے کہا کہ ابھی صورت حال ویسی نہیں جیسی نومبر، دسمبر میں تھی۔ کیسز کی شرح میں…

ڈسکہ ضمنی انتخاب، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کی اپیل آج سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے، 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس حوالے سے رجسٹرار آفس نے نوٹس جاری کردیے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے…

کراچی: لانڈھی میں ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 12 سال کا احتشام اور 10 سال کا ثاقب شامل ہیں۔ واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضے…

ایم کیو ایم کی نومنتخب سینیٹر عدت میں، ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ایک، ایک ووٹ قیمتی ہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب عدت میں ہیں، ان کے حلف اور ووٹ کے استعمال کے لیے مشاورت جاری ہے۔خالدہ اطیب سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر…

سندھ میں کورونا سے مزید 6 اموات، 256 نئے کیسز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9964 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ…