کراچی کا پہلا کنڈکٹر کم پبلک بس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4Ibm8Nq0YzI
این اے 249 ضمنی الیکشن، مفتاح اسماعیل کے کاغذات نامزدگی منظور
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249ء پر ضمنی انتخابات کے لیے ہفتہ وار چھٹی کے دن بھی کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل جاری رہا۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 249ء سے امیدوار مفتاح اسماعیل کے کاغذات نامزدگی منظور…
سرکاری اراضی کے غیر قانونی استعمال سے متعلق کیا کہیں گی؟ مرتضیٰ وہاب کا فردوس اعوان سے سوال
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے سوال پوچھ لیا۔کراچی میں فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے استفسار کیا کہ سرکاری اراضی کے غیر قانونی…
نواز شریف سچے ہوتے تو کیسز کا سامنا کرنے پاکستان واپس آتے، فیاض چوہان
وزیرِجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سچے ہوتے تو کیسز کا سامنا کرنے پاکستان واپس آتے۔فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ قربانیوں کا کریڈٹ لینے والی کو یاد ہونا…
سیاست ہوتی رہتی ہے ہمیں عوام کی جان سے نہیں کھیلنا چاہیے، کامران بنگش
خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ سیاست ہوتی رہتی ہے عوامی جانوں سے نہیں کھیلنا چاہیے۔ترجمان کے پی حکومت نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونش پر ردِعمل دیا، جس سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے…
بلاول بھٹو لاہور قیام کے دوران جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی ملیں گے، ذرائع
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کراچی سے لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے لاہور کے قیام کے دوران جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین اس دوران پی پی…
عالم اسلام وزیراعظم اور اُن کی اہلیہ کیلئے دعاگو ہے، طاہر محمود اشرفی
وزیرِاعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عالم اسلام وزیراعظم اور ان كى اہليہ بشریٰ عمران خان كى جلد صحتیابی كے لیے دعاگو ہے۔ایک بیان میں طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب، فلسطین، کویت،…
مریم نواز کس کس کی زبان کھینچیں گی، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت روزانہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف باتیں کرتی ہے، مریم نواز کس کس کی زبان کھینچیں گی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ…
وزیراعظم عمران خان 5 سال تو کیا 500 سال میں بھی تبدیلی نہیں لاسکتے، سراج الحق کا دعویٰ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے 1100 دن مکمل ہوگئے ہیں، انہوں نے نیا پاکستان بنایا اور نہ ہی پرانا پاکستان بچایا۔ملتان میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی…
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ پیپلز پارٹی کو ہی ملنا چاہیے، راجہ پرویز اشرف
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سینئر نائب صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ اسے ہی ملنا چاہیے۔اپنے بیان میں…
تحریک انصاف ایک وبا، عذاب اور نحوست ہے، عوام نجات چاہتے ہیں، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک وبا، عذاب اور نحوست قرار دیدیا ہے۔سہراب گوٹھ میں جلسے سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کے عوام پی ٹی آئی کی وبا، عذاب اور نحوست سے نجات…
فیصل آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
فیصل آباد میں 2 افراد نے ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا، متاثرہ لڑکی کی بیوہ والدہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا، لیکن زیادتی کی دفعہ لگائی نہ ہی ملزمان کو گرفتار کیا، ڈی این اے کروانے کے لیے…
کورونا سے مزید 44 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 44 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 843 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 44 مریض انتقال کرگئے…
میری اور اہلیہ کی صحتیابی کیلئے دعاؤں پر سب کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا تشخیص کے بعد صحتیابی کیلئے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…
برازیل سے بے دخل 23 یہودی جنھوں نے نیو یارک کے قیام میں مدد کی
برازیل سے بے دخل 23 یہودی جنھوں نے نیو یارک کے قیام میں مدد کیلوئس باروچوبی بی سی نیوز53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہLIBRARY OF CONGRESS OF THE UNITED STATES،تصویر کا کیپشنبرازیل کا نقشہ جو کشتیوں کی آمد کو دکھاتا ہےبرازیل کے مقام ریسیف سے 600…
شبلی فراز کا COVID-19 | فضل الرحمن کے بیان کی مذمت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Gx7JN6qhUx4
وزیراعظم عمران خان بیمار اور یوم پاکستان، کابینہ کا اگلا اجلاس نہ ہونے کا امکان پیدا
وزیراعظم عمران خان کی بیماری اور یوم پاکستان کے باعث کابینہ کا اگلا اجلاس نہ ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور یوم پاکستان کے باعث نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق…
کورنگی کے پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی
کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 کے قریب پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 4 کے پارک میں ایک شخص نے بچی سے مبینہ زیادتی کی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…
اب قربانیاں دینے کا نہیں، حساب لینے کا وقت آیا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب نواز شریف کے سامنے مجھے گرفتار کیا وہ وقت اور تھا، اب قربانیاں دینے کا نہیں، حساب لینے کا وقت آیا ہے۔لاہور میں یوتھ کنونش سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ الزام ختم ہوگئے…
عمران خان کی حکومت پر مریم نواز کے سنگین الزامات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UJNYPayZgp0