پی ایس ایل کے ملتوی شدہ میچز جون میں کراچی میں ہوں گے، پی سی بی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز کراچی میں ہی ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کے درمیان اتفاق ہوگیا۔اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز بھی کراچی…
پی سی بی کے دفاتر کل سے کھلیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد بند دفاتر کل سے کھلیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی عملے میں 3 مزید افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، ان کے کورونا وائرس ٹیسٹ گز شتہ روز ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ عملے…
زمبابوے کے خلاف آخری ٹیسٹ میں افغانستان کے بیٹنگ ریکارڈز
زمبابوے کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں افغانستان کے حشمت اللّٰہ اور اصغر افغان نے ریکارڈز بنادیے۔بائیں ہاتھ کے بلے باز حشمت اللّٰہ 200 رنز کی اننگز کھیل کر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے افغان کھلاڑی بن گئے۔ اسی طرح افغانستان کی جانب سے…
61 فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے کیلئے تیار
ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے نئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ61 فیصد پاکستانیوں نے کورونا کی ویکسین لگوانے کا ارادہ ظاہر کیا البتہ 39 فیصد نے انکار کردیا۔ سروے میں پاکستان کو دنیا کے ان ممالک میں شامل کیا گیا ہے جہاں ویکسین لگوانے کے…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ، آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ اور قومی سلامتی مشیر سے ون آن ون ملاقاتیں ہوئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکورٹی کی صورت حال پر…
بلوچستان کا خصوصی خدی کباب جس میں صرف دو ڈبلیو او اجزاء کی ضرورت ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=nmlSuCCTvEs
کراچی: مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک، مجھے انصاف چاہیے، والدہ
کراچی کی ماڑی پور مچھر کالونی میں مبینہ طور پر بیٹری چرانے والا نوجوان اہل محلہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہو گیا، ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 20 سے 25 سالہ محمد طیب خان کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو ظالمانہ…
نیوز آئی – 11 مارچ 2021 | کون مسلم لیگ ن پر دباؤ ڈال رہا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=degONeBLado
زارا ہیٹ کی – 11 مارچ 2021 | پاکستان میں کورونا وائرس کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=a-jsSseDuc0
چیئرمین سینیٹ انتخابات میں کون پی ایم ایل این پر دباؤ ڈال رہا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=m-emuQsSIYA
خبر کے مطابق – 11 مارچ 2021 | چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کون جیتے گا؟
https://www.youtube.com/watch?v=ODkR8sfL3gU
صادق سنجرانی کا سراج الحق کو ٹیلی فون، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں ووٹ کی درخواست
صادق سنجرانی کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انھوں نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ دینے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں صادق سنجرانی نے امیر جماعت اسلامی سے سینیٹ…
تارکین وطن پاکستانیوں نے مسلسل نویں مہینے دو ارب ڈالر وطن بھیجے
تارکین وطن پاکستانیوں نے مسلسل نویں مہینے دو ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ رواں مالی سال کے 8 مہینوں میں پونے 19 ارب ڈالر بھیجے گئے۔ گذشتہ مالی سال کے مقابلے رواں سال 24 فیصد زائد رقوم بھیجی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے…
فیشن گڑیا باربی کا ساتھی کین 60 برس کا ہوگیا
فیشن گڑیا باربی کےطویل عرصے کا ساتھی کین جمعرات کو 60 برس کا ہوگیا۔ برتھ ڈے کے اس اہم سنگ میل کو منانے کے لیے اسے اس کی اصل حالت میں لایا گیا۔ کھلونے بنانے والی کمپنی میٹل نے کین کے پہلے ڈول کے انداز میں اسے سرخ سوئمنگ ٹرنک پہنا کر…
اب اس ہوائی بجلی گھر کو ساتھ لے کر گھومیں
ڈنمارک: ریگستان ہو یا ساحلِ سمندر اب ہر جگہ ہوا سے بجلی تیار کرنے والا وِنڈ ٹربائن بنالیا گیا ہے جسے صرف 15 منٹ میں لگایا جاسکتا ہے اور یہ 200 سے 600 واٹ بجلی تیار کرسکتا ہے۔
اگرچہ وِنڈ ٹربائن قابلِ تجدید ذریعہ توانائی کا اہم طریقہ ہے…
سیربین: کویوڈ 19 کو عالمی وبائی مرض قرار دینے کے ایک سال بعد 25 لاکھ سے زیادہ ہلاک۔
https://www.youtube.com/watch?v=AAi6Gi3F4Es
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | نئے انتخابات کی تیاری کریں ، پی ٹی آئی کو پیغام | 11 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=HJkQUr_UJfg
اخلاقی گراوٹ اور بدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کیا: وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے اخلاقی گراوٹ اور بدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ ریاست حکمرانی کا اخلاقی جواز کھودے تو ناجائز سہارے ڈھونڈے جاتے ہیں۔
اپنے ٹوئٹر پیغام…
پی ایس ایل6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کی زیرِ صدارت پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کرانے سے…
ملک لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم کا نئے الیکشنز کا اشارہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اقتدار کے لیے نہیں، نظام کی تبدیلی کے لیے آئے ہیں، ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکت، نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔…