آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی بیسٹمینوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے ، لے…
71 سالہ ویٹ لفٹر دادی اماں توجہ کا مرکز بن گئیں
امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 71 سالہ دادی ویٹ لفٹر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری ڈفی نامی دادی 250 پاؤنڈ وزن بآسانی اٹھالیتی ہیں اور پونے 200 پاؤنڈ وزن کندھے پر لے کر ڈنڈ بیٹھک لگاتی ہیں۔ میری ڈفی اب تک…
پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹ مرضی سے مہر لگوا رہے ہیں: عطاء تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پی پی 84 میں پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ ووٹرز پر دباؤ ڈال کر مرضی سے مہریں لگوا رہے ہیں۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے…
تباہی سرکار 1.2 ارب ڈالر کی گندم درآمد کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، شیری رحمان
پی پی رہنما، سینیٹر شیری رحمان کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ تباہی سرکار 1.2 ارب ڈالر کی گندم درآمد کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں گندم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں گندم کی کٹائی…
کاشتکاروں سے 1800روپے فی من گندم خرید رہے ہیں، عبدالعلیم خان
صوبائی وزیر برائے خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ گندم خریداری کا 76فیصد ہدف حاصل کر لیا ہے، کاشتکاروں سے 1800روپے فی من گندم خرید رہے ہیں۔عبدالعلیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 26 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم خرید لی ہے جبکہ…
الیکشن ریفارمز کے حوالے سے دو آرڈیننس کی منظوری خوش آئند ہے، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے الیکشن ریفارمز کے حوالے سے دو آرڈیننس کی منظوری خوش آئند ہے۔فیاض الحسن چوہان نے الیکشن ریفارمز سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پارلیمانی اختیارات سے…
لاہور کے 15 کالجز پرنسپل سے محروم
لاہور کے 15 کالجز میں پرنسپلز کی خالی اسامیوں کے انکشاف کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں 35 گرلز اور 24 بوائز اور دو خود مختار ادارے چل رہے ہیں،جن میں سے 15 کالجز میں پرنسپلز کی اسامیاں ہیں۔اسمبلی میں پیش…
پی ایس 70 بدین ون میں ضمنی الیکشن 20 مئی کو ہوگا
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 بدین ون میں ضمنی الیکشن 20 مئی کو ہوگا۔الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق پی ایس 70 بدین ون میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 20 مئی کی صبح 8 سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کےجاری رہے گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے…
اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز میں مسلسل کمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران سب سے کم کیسز رپورٹ ہوگئے، اسلام آباد میں گزشتہ روز کورونا کے 204 کیس رپورٹ ہوئے۔ڈی ایچ او اسلام اباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مثبت کیسز کی شرح میں بھی کمی آئی، اسلام آباد…
رمضان میں کورونا SOPsکے نفاذ کیخلاف درخواست خارج
رمضان میں کورونا ایس او پیزکے نفاذ کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ نےخارج کردی۔درخواست گزار بسمہ نورین نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ اعتکاف، تراویح پر پابندی غیر شرعی ہے، اسےختم کیا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق مذہبی سرگرمیوں…
کراچی: جوہر سے قوم پرست دہشتگرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار
انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے قوم پرست دہشت گرد تنظیم کے 4 کارندے گرفتار کر لیئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ملزمان میں سجاد علی چنہ، محسن رضا چنہ، نوشاد علی عرف صدام اور…
کوئٹہ، کورونا کے تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے
میڈیا کوآرڈینیٹر محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کورونا کے تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 29مریض زیرعلاج ہیں، فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکے20مریض زیرعلاج ہیں۔شیخ…
خوشاب: نون لیگی امیدوار نے ووٹ کاسٹ کر دیا
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پی پی 84 میں پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ ووٹرز پر دباؤ ڈال کر مرضی سے مہریں لگوا رہے…
پی ایس ایل معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ این سی او سی کی ہدایت کا منتظر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ این سی او سی کی ہدایت کا منتظر ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں پی ایس ایل کی اجازت نہ ملی تو پی سی بی ایونٹ یو اے ای منتقل کرنے پر تیار ہے، پی ایس ایل کے میچز…
آکسیجن نہ ملنے سے اموات نسلی کشی کے برابر جرم قرار، الٰہ آباد ہائی کورٹ
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بھارت میں آکسیجن کی فراہمی رکنے سے ہونے والی اموات کو مجرمانہ فعل اور نسلی کشی کے برابر جرم قرار دےدیا۔الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا، ہائی کورٹ بینچ کے آرڈر میں ججوں نے کہا…
رمضان میں قہوے کے استعمال کے حیران کن فوائد
طبی ماہرین کی جانب سے قہوے کا استعمال ہر حال میں مفید قرار دیا جاتا ہے جبکہ رمضان کے دوران مختلف قہوؤں کا استعمال کر کے خود کو تروتازہ رکھا جا سکتا ہے کیوں کہ قہوے کے استعمال سے غذا جَلد ہضم ہو جانے سمیت متعدد طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے…
خوشاب الیکشن: خواتین کی SOPs کی خلاف ورزی
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 211…
وزیراعظم آج پاکستانی سفراء سے ویڈیولنک پرخطاب کرینگے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ڈیڑھ بجے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراء سے ویڈیولنک پرخطاب کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ…
سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت صدیقی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی، اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر…
خوشاب: بغیر پرچی ووٹرز کو واپس بھیج دیا گیا
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کی آمد کا…