جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مٹھی میں مزید 2 نومولود بچے انتقال کرگئے

تھرکےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 2 نومولود بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت تھرپارکر کےمطابق جاں بحق بچےنومولودہے، جاں بحق بچوں کا تعلق تھرکے دیہی علاقوں سےہے۔رواں سال انتقال کرجانےوالے بچوں کی تعداد 117ہو…

پاکستان ریلویز نے جدید آن لائن پریمیئم کنٹینر ٹرین کا آغاز کردیا

پاکستان ریلویز نے جدید آن لائن پریمیئم کنٹینر ٹرین کا آغاز کردیا۔ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے محمد حنیف گل کے مطابق پریمیئم کنٹینر ٹرین رات 12 بجے جمعہ گوٹھ سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی، پریمیئم کنٹینرٹرین کم سے کم ٹائم 32 گھنٹوں میں لاہور پہنچے…

کیمرے لگا کر سلطنت شغلیہ نے ایوان بالا کی تضحیک کی، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا سینیٹ پولنگ بوتھ میں کیمروں کی موجودگی پر کہنا ہے کہ سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کیمرے لگا کر سلطنت شغلیہ نے ایوان بالا کی تضحیک کی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق…

سینیٹر شمیم آفریدی نے PPP میں شمولیت اختیار کرلی

سینیٹ الیکشن میں آزاد امید وار کی حیثیت سے جیتنے والے سینیٹر شمیم آفریدی نے پاکستان  پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔پی پی رہنما شیری رحمان کی جانب سے سینیٹر شمیم آفریدی کی باضابطہ  طور پر پیپلز  پارٹی میں شمولیت سے متعلق سیکریٹری…

اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہوگیا : شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن…

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد میں کورونا وائرس کی تصدیق

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔اس حوالے سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر، میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ سب کے لیے…

کیمرے ’ففتھ جنریشن وار‘ لڑنے کیلئے لگائے گئے ہیں، پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا سینیٹ بوتھ میں کیمروں کی موجودگی پر کہنا ہے کہ سینیٹ پولنگ بوتھ پر کیمرے ’ففتھ جنریشن وار‘ لڑنے کے لیے لگائے گئے ہیں۔پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں حکومت پر تنقید کرتے…

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 5 پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں کاؤنٹر ٹیرررزم ڈپارٹمنٹ نے انٹیلی جینس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرکے ایم کیو ایم لندن سے…

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں پر کسی نے…

دنیا کی سب سے مہنگی ترین بریانی

دنیا کی سب سے مہنگی بریانی متحدہ عرب امارات میں دستیاب ہے جس میں 23 قیراط سونا بھی استعمال ہوتا ہے۔دنیا کی مہنگی ترین بریانی فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کے مینیجر کا کہنا ہے کہ اس بریانی کو ہم نے رائل گولڈ بریانی کا نام اس لیے دیا ہے کیونکہ…

تین باریاں لیکر نااہل ہونیوالے کہتے ہیں ہم ملک ٹھیک کرینگے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما خرم شير زمان کا اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ تین تین باریاں لےکر نااہل ہونے والے کہتے ہیں ہمیں موقع دیں ہم ملک ٹھیک کریں گے۔خرم شیر زمان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

جڑواں شہروں میں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آگیا

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن اسپتال راولپنڈی کے نواحی علاقے میں ڈینگی کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق وزارت صحت نے ڈینگی پر بروقت قابو پانے کیلئے اقدامات کا آغاز…

یہ کیمرے اگلے درجے کی دھاندلی ہے: شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپوزیشن کے پولنگ بوتھ کے اندر لگے کیمروں کو اگلے درجے کی دھاندلی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے اپوزیشن کے پولنگ…

کیمرہ جس نے ڈھونڈا ہے اس نے لگایا ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کا سینیٹ اجلاس میں ایوان کے اندر پولنگ بوتھ کے اندر کیمروں کے سامنے آنے پر کہنا ہے کہ کیمرہ جس نے ڈھونڈا ہے اس نے لگایا ہے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری…

ان شا اللّٰہ کپتان کے نامزد امیدوار منتخب ہوں گے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے امید ظاہر کی ہے کہ ان شا اللّٰہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کپتان کے نامزد امیدوار منتخب ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق نے سماجی…

آج صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی جیتیں گے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی جیتیں گے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کو احسن طریقے سے چلایا۔اُنہوں نے کہا کہ سینیٹ میں شفافیت کی…

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کیمرہ کہانی سنا دی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سینیٹ ہال میں دیکھا تو ٹی وی اسکرین کے نیچے2 کیمرے تھے جن کا رخ پولنگ بوتھ پر تھا، جبکہ پولنگ بوتھ میں پن ہول کیمرا، مائیکرو فون اورایک بیڑی نما چیز موجود تھی۔ایوان میں کیمرے برآمد…

تہہ تک جائیں گے، کیمرے کس نے لگائے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا سینیٹ میں پولنگ بوتھ کے اندر کیمرے منظر عام پر آنے کے معاملے پر کہنا ہے کہ ہم تہہ تک جائیں گے، یہ کس نے کیا، ان کو بے نقاب کریں گے۔سینیٹر شبلی فراز نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پولنگ بوتھ کے کیمرے مصدق ملک نے دکھا دیئے

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پولنگ بوتھ میں نصب سامان کل سوا ایک بجے سیٹ ہوا تھا، سینیٹ میں پولنگ بوتھ میں نصب کیمروں کے خصوصی مناظر جیو نیوز نے حاصل کرلیے۔مصدق ملک نے ویڈیو میں بتایا کہ کل دوپہر ایک بجے لگے آلات…