جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاک افواج کی پریڈ کے سبب 25 مارچ کو مقامی تعطیل کا اعلان

یوم پاکستان کی پریڈ 23 کے بجائے 25 مارچ کو ہونے کی اطلاع کے بعد ایک خبر سامنے آگئی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے 25 مارچ کو پاک افواج کی پریڈ کے سبب مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 25 مارچ کی تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن…

سندھ میں کورونا کے 174 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 174 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی، صوبے کے 174 کیسز میں سے 73 کا تعلق کراچی سے ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا…

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا شیڈول تبدیل

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے چاروں کوارٹر فائنلز 28 مارچ کو کروائے گا۔پی ایف ایف کے مطابق ان چاروں کوارٹر فائنل میں…

قائم مقام امریکی قونصل جنرل کی حمزہ شہباز سے ملاقات

امریکا کے قائم مقام قونصل جنرل بیری جنکر نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی۔ قائم مقام امریکی قونصل جنرل بیری جنکر(Barry Junker) کی مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز سے…

آصف زرداری کی باتیں نوازشریف کی گفتگو کا جواب تھیں، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) اجلاس میں آصف زرداری نے جو باتیں کیں وہ نواز شریف کی گفتگو کا جواب تھیں۔قمر زمان کائرہ نے ان خیالات کا اظہارجیونیوز کے پروگرام’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘…

جو سلوک نیب نے دورانِ حراست رکھا تفصیل اور حساب باقی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو سلوک نیب نے دورانِ حراست رکھا اس کی  تفصیل اور حساب باقی ہے۔مریم نواز نے نیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈرتے ہیں نیب والے ایک نہتی لڑکی سے!۔نیب اعلامیے کے مطابق…

شاہ محمود کا چینی ہم منصب سے رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کورونا کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ بیجنگ اسلام آباد کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین کی…

وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے خط میں کیا کیا ہے؟

پاکستان میں کورونا ویکسین کی نجی اداروں کے ذریعے درآمد اور فروخت پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی وائس چیئرپرسن جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال نے کورونا ویکسین سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھا ہے۔خط میں…

لوگ عید کی شاپنگ کے لیے رمضان کے آخری عشرے کا انتظار نہ کریں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ لوگ عید کی شاپنگ کے لیے رمضان کے آخری عشرے کا انتظار نہ کریں، موجودہ صورتحال میں بہتر ہے کہ عید کی شاپنگ ابھی سے شروع کردی جائے۔ اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس  سے متعلق ایس او…

کراچی: ائیرپورٹ کے علاقے سے اغواء 2 سالہ بچہ بازیاب، رکشہ ڈرائیور گرفتار

ایئرپورٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کے ہاتھوں اغوا کیے گئے 2 سالہ بچے کو بازیاب کروالیا۔ ایئرپورٹ کے علاقے میں گھر کے باہر کھیلنے والے 2 سالہ بچے امان کو گزشتہ روز رکشہ ڈرائیور اغوا کر کے فرار ہو گیا تھا۔ایس ایس پی…

اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی، چار چینی اہلکاروں پر پابندیاں

اویغور مسلمان: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی ممالک کی چینی اہلکاروں پر پابندیاں18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی ممالک نے چینی مسلمان اویغور برادری کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں چار چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی…

دماغ سے کمپیوٹر قابو کرنے والا فیس بک کا ڈجیٹل کنگن

کیلی فورنیا: فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے کلائی پر باندھے جانے والا ایک پہناوا (ویئرایبل) بنایا ہے جو دماغی سگنل پڑھ کر آگمینٹڈ ریئلٹی کے ماحول میں آپ کو مختلف سہولیات فراہم کرسکتا ہے۔ اس طرح آئی پوڈ جیسا نظام پہن کر دماغی سگنلوں کو…

تجربہ گاہ میں آنسو بہانے والے غدود کی تیاری

اترخت: ہالینڈ کے سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں پہلی بار وہ غدود ’کاشت‘ کیے ہیں جو آنکھوں میں آنسو پیدا کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ آنکھوں میں آنسوؤں کا بنتے رہنا اور وقفے وقفے سے خارج ہونا ہماری صحت کےلیے بہت ضروری ہے کیونکہ اس سے ہماری…

آبی مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد نئی دلی روانہ

 پاک بھارت آبی مذاکرات کے سلسلے میں پاکستانی انڈس وفد واہگہ کے راستے نئی دلی روانہ ہو گیا ہے۔پاک بھارت آبی مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دلی میں ہوں گے،  پاکستانی وفد کی نمائندگی انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کر رہے ہیں جبکہ بھارت کی…

پی ٹی آئی تبدیلی کی نہیں، تباہی کی جماعت بن چکی ہے، اکبر بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمنحرف رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان ناکام ہوچکے ہیں، تحریک انصاف تبدیلی کی نہیں، تباہی کی جماعت بن چکی ہے۔الیکشن کمیشن اسلام آباد میں فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے سے متعلق پی ٹی آئی…

پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کاالیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور درخواست میں موقف اپنایا گیا ہےکہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے ہیں۔…

یوم پاکستان کی پریڈ 2 روز کیلئے مؤخر

راولپنڈی: محکمہ موسمیات کی جانب سے اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ 23 مارچ کو پریڈ والے دن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ہوگی، جس کے پیش نظر پریڈ کو دو دن کیلیے مؤخر کردیا گیا ہے۔…