جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوہلو میں سرچ آپریشن، اسلحہ و بارود برآمد

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز  نے امن دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران غار میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔لیویز کے آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔علاوہ ازیں راولپنڈی…

سعودی عرب کی یمن میں حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش، پاکستان کا خیرمقدم

سعودی عرب کی یمن میں حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش، پاکستان کا خیرمقدمایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسعودی عرب نے پیر کو یمن میں چھ سال سے جاری جھڑپیں ختم کرنے کے لیے حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے…

خیرپور: طالبہ سے مبینہ زیادتی، بلیک میلنگ کیس میں نیا موڑ

خیرپورمیں طالبہ سےمبینہ زیادتی اوربلیک میلنگ کیس میں نیا موڑ آگیا۔متاثرہ طالبہ کی بڑی بہن کا کہنا ہے کہ والد پسند کی شادی کرنے پر طلاق دلانا چاہتے ہیں، اس لیے چھوٹی بہن کو شوہر اور سسر کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔پولیس نے واقعے کا…

پاک بھارت خفیہ امن روڈ میپ، متحدہ عرب امارات نے اہم کردارادا کیا

پاک بھارت خفیہ امن روڈ میپ کے لیے مصالحتی کردار متحدہ عرب امارات کی شاہی قیادت نے ادا کیا۔ گزشتہ ماہ بھارت اور پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کی جانب سے دو ہزار تین کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کا مشترکہ عزم کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے…

گیند گراؤنڈ سے باہر پھینکنے پر سرفراز نے اعظم سے کیا کہا تھا؟

پاکستان سپر لیگ سکس کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارحانہ بیٹسمین اعظم خان نے پشاور زلمی کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کی گیند پر چھکا مار کر بال کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے باہر پھینک دی تھی جس پر اعظم خان نے بتایا ہے کہ شاٹ مارنے کے…

سندھ، پنجاب میں شدید ژالہ باری اور بارش

سندھ اورپنجاب کےمختلف شہروں میں شدید ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔کمالیہ، لودھراں، بھکر، خیرپور، جیکب آباد، کندھ کوٹ سمیت کئی شہروں میں بادلوں کی گھن گرج اور برستے اولوں سے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر…

سندھ اسمبلی کے باہر اساتذہ کا احتجاج 7 روز سے جاری

سندھ اسمبلی کے باہر 7دن سے احتجاج پر بیٹھے اساتذہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ کئی اساتذہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ افراتفری کے باعث اطراف کی سڑکیں بند ہوگئیں، ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات…

سندھ میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں تمام مزارات دوبارہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق زائرین کو کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر…

ایف اے کپ: لیسٹر سٹی 39 سال بعد سیمی فائنل میں

لیسٹر سٹی نے 39 سال بعد ایف اے کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ لیسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو1-3 سے ہرایا۔اس سے قبل 1982 میں لیسٹر سٹی نے اے ایف سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ چیلسی کی ٹیم بھی ایف اے کپ کے سیمی فائنل…

جنوبی افریقا کیلئے ٹریننگ کیمپ، آج انٹرا اسکواڈ میچ کھیلا جائے گا

دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں اتوار کو آرام کا دن تھا۔ آج پچاس اوورز پر مشتمل انٹرا اسکواڈ میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقاکی تیاری بہت اچھی جا…

قائدین کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اورچیئرمین نیب ہوں گے، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کارکنان اور قائدین کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اورچیئرمین نیب ہوں گے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے…

پاک بھارت آبی تنازعات، وفد آج بھارت روانہ ہوگا

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستان کےانڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ وفد کے ہمراہ آج بھارت روانہ ہوں گے۔آبی تنازعات پر دونوں ملکوں کے انڈس واٹر کمشنروں کے درمیان مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے۔مذاکرات میں…

اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر چار چینی اہلکاروں پر پابندیاں

اویغور مسلمان: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی ممالک کی چینی اہلکاروں پر پابندیاں18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی ممالک نے چینی مسلمان اویغور برادری کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں چار چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی…

جنرل ندیم رضا سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا اور جنرل شیخ محمد کی ملاقات میں دوطرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر…

مریم کی پیشی، نیب نے پولیس اور رینجرز سے معاونت طلب کرلی

نیب لاہور نے 26 مارچ کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز سے معاونت طلب کرلی۔ اعلامیے کے مطابق نیب لاہور کو ریڈ زون ڈکلیئر کرنے کے لیے متعلقہ حکام سے درخواست کی جارہی ہے۔ نیب اعلامیے کے مطابق مریم نواز کی نیب…

مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے باز رہنے کی تاکید کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے باز رہنے کی تاکید کردی۔ ترجمان مریم نواز محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی بات کا سیاسی جواب دیا جانا چاہیے۔رانا ثناء اللہ کا…