امریکی پارلیمنٹ پر حملہ: 150 افراد پر فرد جرم عائد
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
امارات میں آج 3966 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 8 انتقال کرگئے
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی صورتحال پر وزارت صحت نے ابوظبی سے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں1 لاکھ 68 ہزار 781 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں3 ہزار 966 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ وزارت صحت نے مزید بتایا…
نفرتیں ختم کرنے کی بات کرتے ہیں، توڑنے کے بجائے جوڑنا چاہتے، نورالحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ہم نفرتیں ختم کرنے کی بات کرتے ہیں، توڑنے کے بجائے جوڑنا چاہتے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ محبتوں کی دھرتی ہے، یہاں سے ہمیشہ امن کا پیغام پھیلا…
ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی سے متعلق فیصلہ آگیا
پاکستانی بزنس مین اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی سے متعلق فیصلہ آگیا۔ ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی درخواست منظور کرلی۔وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رواں ماہ ان کی جسمانی و ذہنی حالت کے…
سیریز میں اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے، جویریہ خان
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ کپتان جویریہ خان کا کہنا ہے کہ سیریز میں اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔ون ڈے سیریز کے بعد اب پاکستان ویمنز کا اگلا امتحان ٹی ٹوئنٹی…
بھارتی عدالت نے گرفتار مسلمان کامیڈین کی درخواست ضمانت مسترد کردی
مسلمان کامیڈین کے خلاف درخواست ایم ایل اے مالیانی لکشمن سنگھ گور کے بیٹے اکلاویا سنگھ گور نے جمع کروائی اور اپنی درخواست میں کہا تھا کہ منور فاروقی نے اپنے ایک شو کے دوران ہندو دیوتاؤں اور امیت شاہ کی تضحیک کی ہے۔ درخواست گزار نے کہا تھا…
پچھلی حکومت میں کے پی سے 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالا، شبلی فراز
وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت میں کے پی کے 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالا گیا، کوشش ہے سینیٹ الیکشن آزاد طریقے سے ہوں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ماضی میں سینیٹ الیکشن ووٹوں کی خرید و…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26 پیسے کم ہوگئی
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قدر 26 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 160 روپے 28 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 50 پیسے ہے۔بشکریہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 292 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ریڈی اور فیوچر بازار میں ایک ارب شیئرز سے زائد کے سودے ہوئے ہیں۔100 انڈیکس آج 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ریڈی بازار میں 84 کروڑ شیئرز کے سودے 26 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن پچس ارب روپے کم ہو…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی
ملک میں جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پچاس روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 950 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…
اسپینش کپ: بارسلونا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
اسپینش کپ میں بارسلونا نے رایو والیکانو (Rayo Vallecano) کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ دو میچز کی معطلی کے بعد ایکشن میں دکھائی دینے والے لیونل میسی نے کم بیک پر شاندار گول اسکور کیا۔ ادھر انگلش…
کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کو 29 رنز کی برتری حاصل
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 187 رنز بناکر 29 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ 4 وکٹیں گنوا بیٹھے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
ن لیگ اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، کسی کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ عظمت سعید نیب میں زرداری کے خلاف انکوائری کر رہے تھے تب ن لیگ خوش تھی۔وزیراعظم نے عظمت…
کراچی: کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری، ٹیرر فنانسنگ کیس کی تفتیش کے دوران عمل میں آئی۔ گرفتار مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کے پی کے اور بلوچستان سے ہے،…
پاکستان میں پہلے کبھی کرپشن پر بات ہوئی تھی؟، شبلی فراز
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ نے احتساب کے نعروں کی قلعی کھول دی، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض چھوت کی طرح معاشرہ میں پھیل رہا ہے، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ نے وزیراعظم کے احتساب کے…
عظمت سعید کی سربراہی میں براڈ شیٹ کمیشن کے ٹی او آرز تیار
اسلام آباد: جسٹس (ر) عظمت سعید کی سربراہی میں براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی آر اوز تیارکرلیے گئے، وفاقی کابینہ نے بھی ٹی او آر کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی او آر میں کہا گیا ہے کہ کمیشن تعین کریگاغیرقانونی حاصل اثاثوں کی…
افغانستان: کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ بم دھماکے میں ہلاک
ننگرہار: پاکستان میں مطلوب کالعدم دہشت گروپ لشکراسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے گورنر ضیاء الحق نے اپنے ٹوئٹ میں کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ منگل…
روس: مسافر طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اندھا ہوگیا
روس میں مسافر طیارے کا پائلٹ لینڈنگ کے دوران نامعلوم لیزر کی وجہ سے قوتِ بصارت سے محروم ہوگیا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ‘پلکووایئرپورٹ’ پر لینڈنگ کے دوران جہاز کا پائلٹ نامعلوم لیزر کے باعث نابینا ہوگیا۔ یہ واقعہ دو دن قبل پیش آیا…
جنگل میں مسلسل 18روز بھٹکنے والا شخص مل گیا
آسٹریلیا کے گھنے جنگلات میں بھٹک جانے والے شخص کو 18 روز بعد ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ پولیس نے رابرٹ کی تلاش میں گھنی جھاڑیاں ، دریا اور ڈیم کا پورا علاقہ چھان مارا لیکن وہ نہیں ملے تاہم 18 روز بعد ایک دوسرے شخص نے انہیں اس وقت ڈھونڈ نکالا جب…