کراچی ٹیسٹ ،پاکستان378 رنز پر آئوٹ،جنوبی افریقا کے 187/4
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور دوسری اننگز میں 187 رنز پر 4وکٹیں گنوا چکی ہے۔پہلی اننگز میں 158 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں ابتک صرف…
ـ2 کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے پابندی عائد کر دی
دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے انسداد بدعنوانی ٹریبیونل نے میچ فکسنگ کا الزام سچ ثابت ہونے پر2 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اماراتی کھلاڑیوں محمد نوید اور…
جنوبی افریقا کو کم اسکورپر آئوٹ کرنے کی کوشش کرینگے،یاسرشاہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ْْْْْْْپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپینر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز نے بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور آخری وکٹ کے درمیان اچھی پارٹنرشپ قائم ہوئی ، جس طرح ہمارے بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ…
این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچز کیلئے این سی او سی نے اجازت دی تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سے ابتدائی…
ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مسترد
عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مستردابراج گروپ کے سربراہ عارف نقویابراج گروپ کا عروج اور زوالابراج گروپ مشرق وسطیٰ اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا سرمایہ کار گروپ تھا۔ سنہ 2002 میں قائم اس گروپ کے…
عمران خان کو کوئی کام نہیں آتا، حکومت کی سمجھ نہیں کیسے چلتی ہے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی ہر ناکامی کا الزام مسلم لیگ ن پر ڈال رہی ہے ، عمران خان کو کوئی کام نہیں آتا اور نہ ہی انہیں حکومت کی سمجھ آتی ہے کہ یہ کیسے چلائی جاتی ہے ۔احسن اقبال نے پریس کانفرنس…
بھارتی ڈاکٹر کے اکیلے کورونا ویکسین لگوانے پر بیوی ناراض، ویڈیو وائرل
بھارتی ڈاکٹر کے کورونا ویکسین اکیلے لگوانے پر بیوی ناراض ہوگئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی کارڈیولوجسٹ فیس بک پر کورونا ویکسین کے بارے میں لائیو مشورہ دے رہے تھے کہ اس دوران ممکنہ طور پر لائیو دیکھ کر ڈاکٹر کی اہلیہ…
سعودی عرب میں 4 کورونا مریضوں کا انتقال، 253 نئے کیسز کا اندراج
ریاض سے جاری وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 276 ہوگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4 مریض انتقال کر گئے۔ اس طرح مملکت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہزار 366 ہوگئی ہے۔ ترجمان…
اسلام آباد: ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی برقرار رہے گی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو شمسی بجلی فراہم کرنے کا معاہدہ
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ملتان پولیس نے کم سن بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کے بعد اس کا پتا لگالیا
ملتان میں پولیس نے بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن بچے کا پتہ لگالیا۔ بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چھ سال کا بیٹا فہد ان کی غیرموجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔ٹریفک پولیس نے 72 گھنٹے بعد بچے اور اس کے والد کا پتہ…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب کی سطح سے نیچے آگئے
ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 جنوری تک 20 ارب 10 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب کی سطح سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 38 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔…
بچپن میں مچھلی کھانے والے بچوں میں دمہ کے امکانات نصف ہوتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جنھوں نے اپنے بچپن میں ہر ہفتے ایک بار اپنے کھانے کے دو حصوں کے برابر سالمن، بانگڑا اور سارڈین (تارلی) مچھلی کھائی ہوگی تو ان میں بڑے ہونے کے بعد دمہ کی بیماری لاحق ہونے کے امکانات نصف سے بھی کم رہ جاتے…
بولنگ بہتر کرنے کیلئے شین وارن سے بھی رائے لیتا ہوں، یاسر شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ بولنگ بہتر کرنے کے لیے شین وارن سے بھی رائے لیتا ہوں، مشتاق احمد سے بھی رابطے میں رہتا ہوں، ثقلین مشتاق نے بھی کافی رہنمائی کی ہے۔ دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسر شاہ کا…
پی ڈی ایم کیخلاف پروپیگنڈے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، میاں افتخار حسین
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس: گواہان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس میں گواہان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ شہر قائد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران گواہی کے…
ملتان میں مالک مکان نے مبینہ طور پر ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
ملتان میں مالک مکان نے مبینہ طور پر گھریلو ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔نشتر اسپتال برن سینٹر کے مطابق ملازم کا جسم 30 فیصد متاثر ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بہاالدین زکریا میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔متاثرہ ملازم…
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے یکم اور 2 فروری کو اجلاس طلب کرلیا۔ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو خیبرپختونخوا، پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات پر مشاورت ہوگی۔اسی طرح 2 فروری…
مانیٹری پالیسی کا مقصد صنعت کو اعتماد دینا تھا، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کا مقصد صنعت کو اعتماد دینا تھا۔اپنے ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے کئی اقدامات تاریخ میں پہلی بار لیے۔ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا…
سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔جسٹس یحیٰی آفریدی نے ڈینئل پرل کیس میں اختلافی فیصلہ دیا۔جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سردار طارق…