جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اجلاس میں کوئی اختلاف سامنے نہیں آیا، فواد چودھری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اجلاس میں تفصیل سے بات ہوئی، کوئی اختلاف سامنے نہیں آیا۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت عسکری قیادت نے بات توجہ سے سنی، افغانستان اور دیگر معاملات پر پوری سیاسی…

ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ویڈیو بیان میں ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں پارٹی منظم کرنے کی ذمہ داری دی…

آرمی چیف سے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان مصالحتی عمل، مسئلہ کشمیر اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آرمی…

آئندہ الیکشن میں سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہوجائے گا، شاہ محمود کا دعویٰ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات دفن ہوچکے، سندھ میں کرپشن آسمان کو چھورہی ہے۔ملتان میں مختلف تقاریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ذوالفقار بھٹو والی پارٹی نہیں رہی ہے، یہ زرداری…

حق مہر میں لکھا گھر بیوی کو دینے کا فیصلہ برقرار

لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے حق مہر میں لکھے گئے پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ فیصلہ کالعدم قرار دینے کی شوہر کی اپیل مسترد کردی۔پولیس کے مطابق ملزم فیضان کا کہنا ہے کہ اس نے زیادتی نہیں کی دونوں مرضی…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، وزیراعظم کی عدم شرکت پر فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے دعویٰ سے کہا کہ وزیراعظم عمران خان…

بلوچستان میں کورونا پھیلاؤ میں پھر اضافہ، 8 اضلاع سے 64 کیسز رپورٹ

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ ہوگیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں شرح بڑھ کر 6.1 فیصد جبکہ کوئٹہ میں 4 فیصد ہوگئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 8 اضلاع سے کورونا کے 64 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبے کے…

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم کتوں کے لیے وقف

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم اب کتوں کے لیے وقف کردیا گیا، 1970 کے ایک بیٹل بیلی کی کومک اسٹرپ جس کا جانا پہچانا کردار سارگے  تھا، اس کا یونیفارم پہنا کتا، ایک کاغذی غلطی کی وجہ سے کمتر جانا گیا تھا۔دی ڈوگ شو جو کہ دو آئیکونک کومک…

رانا ثنا اللّٰہ کا فواد چوہدری کو محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے فواد چوہدری کا بیان مسترد کردیا اور انہیں محتاط رویہ اپنانے کی تجویز دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان…

وزیراعظم عمران خان قوم کے مقابلے میں اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم کے مقابلے میں اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی بریفنگ کو اچھا آغاز قرار دیا۔انہوں…

میٹرک بورڈ کے امتحان کے لیے شہر بھر میں 438 مراکز قائم

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ترجمان میٹرک بورڈ آفس کا کہنا ہے کہ امتحانات کے لیے شہر بھر میں 438 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ترجمان میٹرک بورڈ آفس کا کہنا ہے کہ میٹرک کے سالانہ بورڈ امتحانات کا آغاز 5 جولائی سے…

سندھ میں کاروباری اوقات کار رات 10 بجے تک کر دیےگئے، محکمہ داخلہ کا حکم نامہ

سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا وائرس کے ایس اوپیز کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ نئے فیصلوں کا اطلاق 31 جولائی تک ہوگا۔حکم نامے کے مطابق سندھ میں کاروباری اوقات کار بڑھاکر رات 10 بجے تک کردیے گئے ہیں۔ نوٹیفیکشن کے مطابق ہوٹلز اور…

کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنانے والے آزاد کشمیر کو کیا بدلیں گے؟ مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمارا مخالف اوپر سے نیچے تک سارا کا سارا ٹبر ہی چور ہے۔میرپور آزاد کشمیر کے علاقے کھڑی شریف میں جلسے سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ جنہوں نے کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنادیا وہ آزاد کشمیر کو کیا…

لاہور میں لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی اسی سے شادی کے لیے تیار

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں ایک لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی اسی لڑکے سے شادی کے لیے تیار ہوگئی۔لڑکی خود بھی ریکارڈ یافتہ نکلی۔ کئی مقدمات میں ملزمہ اور کچھ میں مدعی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا برطانیہ سے کوئی تعلق…

سندھ میں کورونا سے 19 اموات،881 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں16985 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید881 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات رپورٹ ہوئیں۔ وزیراعلیٰ…

ایچ ای سی 2 سالہ ڈگری، 4 سالہ پروگرام موخر کرنے پر رضامند

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام فی الوقت موخر کرنے پر رضامند ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایچ ای سی نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام فی الوقت موخر کرنے کے فیصلے سے متعلق جلد…

پاکستان چاہتا ہے امریکا و چین اختلافات کم کریں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ امریکا اور چین اپنے اختلافات کم کریں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان امریکا سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور ہمارے…

وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ سیاحتی مقام پر پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوئے، واپسی پیر کو ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان…