جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیڈامیں 7 پاکستانیوں کی ہلاکت المناک واقعہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ

کینیڈا کے مغربی صوبے البرٹامیں گھر میں آتشزدگی کے باعث 7 پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کی ہلاکت پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وینکوور میں ہمارا قونصل خانہ متعلقہ کینیڈین حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ حقائق سامنے…

بلاول سی وی لے کر واشنگٹن جا رہے ہیں، شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کاکہنا ہے کہ بلاول بھٹو سی وی لے کر واشنگٹن جا رہے ہیں ،وہاں جاکر کہیں گے کہ ہمیں حکومت میں لائیں ہم سب کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہاکہ ہم ایسی ڈیل…

کینیڈا:گھرمیں آتشزدگی،7پاکستانی جاں بحق

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں گھر میں آگ لگنے سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر چیسٹر میئر میں گھر میں آگ لگنے کا واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب سب سو رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ…

حلیم عادل کی گرفتاری کے مطالبے پر نیب دھمکیاں دے رہا ہے، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے مطالبے پر نیب انہیں دھمکیاں دے رہا ہے، ان کے خلاف تحقیقات کی بات کر رہا ہے، امید ہے کہ نیب نے ان پر جو الزامات لگائے ہیں ان کی تحقیقات کرے گا.صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی…

میکسیکو کے سمندر میں آگ لگ گئی

میکسیکو میں سمندر میں گیس پائپ لائن لیک ہونے سےخوفناک آگ بھڑک اٹھی۔خوفناک نظارہ پیش کرتی پانی میں لگی آگ کی وڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔آگ پرپانچ گھنٹوں میں قابو پالیاگیاہے۔حکام نے واضح نہیں کہا کہ سمندرمیں کیاچیز آگ بھڑکنےکا سبب…

حمزہ 30 دن کے اندر تمام پراپرٹی کی منی ٹریل دیں، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو اپنی اور خاندان کی تمام پراپرٹیز کی منی ٹریل دینے کے لیے نوٹس جاری کر دیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 30 دن کے اندر منی ٹریل دی جائے ورنہ کارروائی ہوگی۔ ایف آئی اے…

کیٹ مڈلٹن ومبلڈن کی واپسی پر خوش

ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر منسوخ ہونے والے ومبلڈن ٹورنامنٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیٹ مڈلٹن کے ومبلڈن کے حالیہ دورے کی چند تصاویر اور…

قبرستانوں کی دیکھ بھال کیلئےمناسب افرادی قوت مقرر کرنےکاحکم

لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو قبرستانوں کی دیکھ بھال کیلئے مناسب افرادی قوت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے قبرستان کی تعمیر اور دیکھ بھال کے معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو مناسب…

کوئٹہ:14 اراکین اسمبلی 13ویں روز بھی تھانےمیں موجود

حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین بلوچستان اسمبلی 13ویں روز بھی بجلی روڈ تھانہ کوئٹہ میں موجود ہیں، اپوزیشن اراکین کا مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف درج ایف آئی آر کی واپسی تک تھانے میں ہی رہیں گے۔بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں سے…

وزیر اعظم کی خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے تحت لاتعداد مریضوں کے مفت علاج پر خیبر پختونخوا حکومت کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’دی نیوز‘ کی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے  خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دی۔ عمران خان کا…

سعودی عرب نے 4 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

سعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ایتھوپیا، یو اے ای، ویت نام، افغانستان سے آنے والوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کا اطلاق 4 جولائی سے ہوگا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ سفری پابندی ان تمام افراد پر لاگو ہوگی جو پچھلے 14 دنوں…

کراچی: موٹرسائیکل سواروں کی بکریاں چوری کرنے کی کوشش

کراچی کے علاقے ملیر سٹی،غازی ٹاون میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 6 بکریاں چوری کرنے کی کوشش کی جبکہ واقعے کے خلاف متاثرہ شخص نے ملیر سٹی تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔درخواست گزار کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، بکریاں گھر سے باہر بنے…

وفاقی اکائیوں کو موڈرنا ویکیسن کی تقسیم مکمل

وفاقی اکائیوں کو موڈرنا ویکیسن تقسیم کر دی گئی، ویکیسن کی 25 لاکھ ڈوزز امریکا سے گزشتہ روز ملی تھیں۔حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے والوں کو موڈرنا ویکیسن ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان آنے والی موڈرنا…

شرجیل میمن کیس کا تفتیشی افسر نوکری سے فارغ

سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کے تفتیشی افسر محمد عمیر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد عمیر پرمس کنڈیکٹ اور حساس معلومات غیر متعلقہ شخص کو دینے کا الزام تھا۔محمد…

طالبان نے امریکی فوج کی 700 گاڑیوں، گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

طالبان نے امریکی فوج کی چھوڑی 700 گاڑیوں اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا، طالبان کے قبضے میں اس سے زائد امریکی گاڑیاں ہوسکتی ہیں ،700 سے زائد گاڑیوں کا تخمینہ ان ویڈیوز کی بنیاد پر لگایا گیا جو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی…

گائے کا پیٹ عام پلاسٹک کو بھی ’ہضم‘ کرسکتا ہے، تحقیق

آسٹریا: اس وقت دنیا بھر میں پلاسٹک آلودگی ایک نئے خطرے کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ اب یہ حال ہے کہ مائیکروپلاسٹک ذرات ہماری غذا میں بھی شامل ہورہے ہیں۔ دوسری جانب سمندری پلاسٹ حساس آبی حیات کے لیے شدید خطرات بنا ہوا ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے…

نیوز اینکر نے لائیو شو کے دوران تنخواہ کا مطالبہ کردیا ، ویڈیو وائرل

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے نیوز اینکر نے لائیو شو کے دوران تنخواہ کا مطالبہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اینکر نے خبریں پڑھنے کے دوران دعویٰ کیا کہ انہیں اور ان کے  ساتھیوں کو معاوضے کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ ویڈیو میں…

کراچی: سندھ حکومت کیخلاف MQM آج ریلی نکالے گی

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان آج سندھ حکومت کے خلاف ریلی نکالے گی۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آج کی ریلی حکومت سندھ کے شہری علاقوں سے زیادتی، ناانصافی کے خلاف نکالی جا رہی ہے۔اعلامیے کے مطابق آج دوپہر نکالی…