ایک ہفتے میں انڈے 16 روپے 38 پیسے فی درجن مہنگے ہوگئے
ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں, ایک ہفتے کے دوران انڈے 16 روپے 38 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ ہوا، تازہ دودھ دہی، گھی سمیت 26 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئی،7…
کورونا وائرس کی نئی لہر، گجرات میں15مارچ سے دو ہفتے کیلئے تعلیمی ادارے بند
کورونا کی حالیہ لہر نے ضلع گجرات میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، این سی او سی کی جانب سے گجرات شہر میں بھی 15مارچ سے دو ہفتے کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔گجرات میں کورونا کیلئے مختص عزیز بھٹی شہید اسپتال کا وارڈ مریضوں سے…
منڈی بہاؤالدین، باراتیوں پر ہیلی کاپڑ سے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور
منڈی بہاؤالدین میں شادی کی انوکھی تقریب میں باراتیوں پر ہیلی کاپڑ سے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔منڈی بہاؤالدین کے میرج ہال میں آئی بارات میں ہیلی کاپڑ کی انٹری نےفضا میں ہرطرف کرنسی نوٹوں کی بارش کردی۔مقامی شخص کی شادی کی…
عمران خان کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہے…
سینیٹ میں بکرا منڈی کی طرح خریدوفروخت ہوئی، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایسے خرید و فروخت ہوئی جیسے بکرا منڈی میں ہوتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ انصاف کے نظام نے بھی نوٹس نہیں لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی‘ اب دین اور سائنس…
دیکھو سمندر سے الگ تھلگ سر ایک نیا جسم رجرو | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rZ3kCcKCqCc
پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائےگا
جنوبی افریقا میں ون ڈے، ٹی 20 انٹر نیشنل اور زمبابوے میں ٹی 20 و ٹیسٹ میچوں کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلئے وائٹ اور ریڈ بال اسکواڈ بنایا جائے گا۔ پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقا میں ون…
سیربین 12 مارچ 21: صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے۔ حزب اختلاف کے چیلنجوں کا نتیجہ۔
https://www.youtube.com/watch?v=-9yq2_Gg8mk
شاہین اور حارث کا قلندرز پرفارمنس سینٹر کا دورہ
پاکستان کے فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر عاقب…
راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی۔یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور ہماری پاوری ہورہی ہے، وائرل ویڈیو کا خمار وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرپر بھی چڑھ گیا۔انہوں نے آزاد کشمیر کے ریڈیو اسٹیشن کے دورے…
زارا ہیٹ کی – 12 مارچ 2021 | سینیٹ انتخابات کے بارے میں رائے عامہ
https://www.youtube.com/watch?v=mNUY8rnlhco
خبر کے مطابق – 12 مارچ 2021 | چیئرمین سینیٹ الیکشن میں 7 مسترد ووٹوں کا معاملہ
https://www.youtube.com/watch?v=LAldQOPQgx0
مخروط snails جعلی pheromones کے ساتھ کیڑے مکوڑا کر سکتے ہیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3xuEpQFIoe4
یورپی یونین نے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کو محفوظ قرار دے دیا
کورونا ویکسین: یورپی یونین نے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کو محفوظ قرار دے دیا، انڈیا کے شہر ناگپور میں مکمل لاک ڈاؤن، پاکستان میں تیسری لہر کا خدشہتھائی لینڈ اور چند یورپی ممالک کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کردہ ایسٹرا زینیکا…
کھلے عام پروپوز کرنے والی لڑکی اور لڑکے کو نکال دیا، نجی یونیورسٹی کا اعلان
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کو کھلے عام ایک دوسرے کو شادی کے لیے پروپوز کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ نجی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے کی حدود میں لڑکی کے لڑکے کو…
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ، کراچی یونائٹیڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں کراچی یونائٹیڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، ذولیفہ نذیر کے دو گول کی بدولت کراچی یونائیٹڈ کو فتح حاصل ہوئی۔گلگت کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی جبکہ سیالکوٹ سٹی اور کراچی ڈبلیو ایف سی کے درمیان میچ…
سینیٹ الیکشن ووٹوں کا نہيں، نوٹوں کا مقابلہ تھا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ووٹوں کا نہيں ، نوٹوں کا مقابلہ تھا، اسلام آباد میں ڈراما ہوا۔ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر یہ ڈراما فلاپ ہوگیا ہے۔جماعت اسلامی نے…
خاورفرید مانیکا کے گھر تقریب میں ہوائی فائرنگ
پاکپتن میں خاور فرید مانیکا کے گھر ہونے والی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی، جبکہ خاور مانیکا دھمال بھی ڈالتے رہے۔ پاکپتن میں خاور فرید مانیکا کے گھر پر ان کے بیٹے ابراہیم مانیکا کی شادی کی خوشی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں خاور مانیکا…
پی ڈی ایم کا کوئی سینیٹر جھکا اور نہ بکا ہے، احسن اقبال کا دعویٰ
اپوزیشن جماعت (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ آج 49 سینیٹرز نے پی ڈی ایم کو ووٹ دے کر ثابت کردیا کہ نہ کوئی سینیٹر جھکا ہے اور نہ کوئی بکا ہے۔ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں احسن…
پنجاب: 200 مریضوں میں برطانوی کورونا وائرس پایا گیا
پنجاب میں کورونا کے پھیلنے کی بڑی وجہ برطانیہ سے آنے والا نیا وائرس ہے۔ چار شہروں میں کورونا کے 300 پازیٹیو مریضوں کے جینیاتی ٹیسٹ بھی کیے گئے، 200 کے قریب مریضوں میں برطانوی کورونا وائرس پایا گیا۔جس کے بعد لاہور سمیت 5 اضلاع کو ہائی…