سینیٹ انتخابات پر مسلم پرویز کا خصوصی انٹرویو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TqkWmY4EDl0
23 فروری 2021 | پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب جذباتی ہوگئیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-ICrIcGX0Lw
اسرائیل میں ریسٹورنٹ کورونا سینٹر میں تبدیل
اسرائیل میں ریسٹورنٹ کے ایک حصے کو کورونا سینٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں ویکسین لگوانے والوں کو بار کی جانب سے مفت کولڈ ڈرنک فراہم کی جارہی ہے۔ ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا میں اپنا حصہ بھی ڈالنا چاہتے ہیں جس…
کراچی میں مطلع صاف رہنے کا امکان
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد رہا جبکہ جنوب مغرب سے ہوائیں 9کلومیٹر فی گھنٹہ…
تحریک انصاف نے کوئی ضمنی الیکشن نہیں جیتا، سعد رفیق
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کوئی ضمنی الیکشن نہیں جیتا، آج ہم یہاں الیکشن کمیشن آئے ہیں، دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ہے۔سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ یہ ڈیمانڈ کرتی ہے کہ این اے 75…
پی ایس ایل 6، راشد خان کا سفر اختتام پذیر
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے کرکٹر راشد خان نیشنل ڈیوٹی کے باعث وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز نے ایک اور ستارہ متعارف کرادیا، زلمی کیخلاف…
پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے مارے: نوشین افتخار
19 فروری کو ہوئے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے الزام عائد کیا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے برسائے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے…
کراچی: گوٹھ اسکیم کی اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام
پولیس نے کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے کی کچی آبادی شہباز گوٹھ اسکیم 33 میں اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر تعمیرات کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا…
ہماری کوشش ہے کہ تعلیمی ادارے اب بند نہ ہوں، یاسمین راشد
وزیر صحت برائے پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رواں سال کے وسط تک عوام کو کورونا ویکسن مل جائے گی، ہماری کوشش ہے کہ تعلیمی ادارے اب بند نہ ہوں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نےسیف کیمپس پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کورونا وبا…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کی نااہلی سے متعلق عدالتی فیصلہ
https://www.youtube.com/watch?v=x1Q0uatAhog
سینیٹ الیکشن: پرویز رشید کی اپیل مسترد
الیکشن ٹربیونل نے سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کی اپیل مسترد کر دی۔سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس شاہد وحید پر مشتمل…
ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے پاکستان کو تاریخی منہگائی دی، غربت میں دھکیل دیا، ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت…
وزیراعظم عمران خان دورۂ سری لنکا کے لیے روانہ
وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر دورۂ سری لنکا کیلئے روانہ ہوگئے۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِاعظم عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت…
عوام کی خدمت اپوزیشن کے بس کی بات نہیں: عثمان بزدار
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ اپوزیشن شور مچانا جانتی ہے، عوام کی خدمت ان کے بس کی بات نہیں ہے۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے سینیٹ امیدواروں کا مشاورتی اجلاس وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدرات ہوا۔وزیراعلیٰ…
اپنے لئے انصاف کیلئے شاید قدم نہ بڑھاؤں: پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کہتے ہیں کہ اپنے لئے انصاف کے لیے شاید میں قدم نہ بڑھاؤں، میرا دل فیصلے کے خلاف اپیل کرنے پر مائل نہیں ہو رہا۔پرویز رشید سینیٹ نشست کے لیے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف کی گئی اپیل کی سماعت کے سلسلے…
کراچی والوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں درست گِناجائے، فیصل سبز واری
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات اور مردم شماری الگ الگ کام ہیں، کراچی والوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں درست گنا جائے۔فیصل سبز واری نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’ جیو پاکستان‘ میں گفتگو…
سینیٹ الیکشن میں واؤڈا نے امریکی شہریت قبول کی: قادر مندوخیل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ سینیٹ کے الیکشن میں فیصل واؤڈا نے امریکی شہریت قبول کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ الیکشن ٹربیونل کی جانب سے سینیٹ الیکشن 2021ء کے لیے…
خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر، وکیل کورونا کا شکار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست پر سماعت درخواست گزار کے وکیل کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث 18 مارچ تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پبلک…
پاکستان: اب تک کورونا وائرس کے 5 لاکھ 73 ہزار کیسز
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…